بنیادی صفحہ » صدائےکشمیر » پاکستان ایمبیسی پیرس میں یکجہتی کشمیر کے سلسلے میں ایک تقریب منتخب کی گئی

پاکستان ایمبیسی پیرس میں یکجہتی کشمیر کے سلسلے میں ایک تقریب منتخب کی گئی

پیرس، (سلطان محمود )پاکستان ایمبیسی پیرس میں یکجہتی کشمیر کے سلسلے میں ایک تقریب منتخب کی گئی جس میں پاکستانی و کشمیر کمیونٹی نے بھر پور شرکت کی اور کشمیر کی آزادی تک اپنی جدوجہد جاری رکھنے کا عزم کیا اور انشاءاللہ وہ وقت دور نہیں جب کشمیر کے نہتے معصوم لوگوں کی آواز کو پوری دنیا میں بلند کیا جائے گا۔

تعارف: Admin

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*

x

Check Also

۔ انڈیا نے کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کے ریکارڈ توڑڈالے

رپورٹ مطیع اللہ کشمیر کونسل یورپ کے چئیرمین سید علی رضا نے کہا ھے کہ ...