بنیادی صفحہ » صدائےکشمیر » پیرزادہ محمد یوسف قریشی کے انتقال پر فاتح خوانی

پیرزادہ محمد یوسف قریشی کے انتقال پر فاتح خوانی

سینیئر حریت رہنما اور صدر جموں کشمیر پیپلزپارٹی سید سلیم گیلانی نے ریاست جموں کشمیر کی ایک روحانی علمی شخصیت پیرزادہ محمد یوسف قریشی کے انتقال پر اپنے غم اور صدمے کا اظہار کرتے ہوے مرحوم کے فرزندان پیرزادہ محمد افسر چیرمین مسلم کانفرنس آزادی بورڈ اور ہیومین رائٹس مومنٹ کے چیر مین پروفیسر شاہد اقبال کے ساتھ اپنی ہمدردیوں کا اظہار کیا ہے ۔۔پیپلز پارٹی کے پبلسٹی چیف سید محمد حسین کے مطابق سلیم گیلانی صاحب گزشتہ روز مرحوم کے گھر دارہ سرینگر گئے اور فاتح خوانی کے علاوہ لواحقین ۔۔۔۔۔کے ساتھ تعزیت اور ہمدردیوں کا اظہار کیا ۔۔۔گیلانی صاحب نے مرحوم اور ان کے فرزندان پیرزادہ محمد افسر قریشی اور پروفیسر شاہد اقبال کی حریت نوازی پر انہیں خراج تحسین پیش کیا ۔۔۔گیلانی صاحب نے مرحوم کی دینی اور روحانی خدمات کو بھی سراہا ۔۔شعبہ نشرواشاعت
جموں کشمیر نیشنل پیپلز پارٹی آزاد کشمیر

تعارف: Admin

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*

x

Check Also

فرینکفرٹ میں پاکستانیوں کی امن ریلی اور کشمیریوں کے ساتھ فقید المثال اظہار یکجہتی  (

فرینکفرٹ میں پاکستانیوں کی امن ریلی اور کشمیریوں کے ساتھ فقید المثال اظہار یکجہتی (منور ...