بنیادی صفحہ » صدائےکشمیر » پیر سید علی رضا بخاری کا ایل او سی کا دورہ

پیر سید علی رضا بخاری کا ایل او سی کا دورہ

پیر سید علی رضا بخاری کا ایل او سی کا دورہ

حویلی؛ممبر آزاد جموں وکشمیر قانون ساز اسمبلی ،سجادہ نشیں درگاہ بساہاں شریف ومرکزی نائب صدر مسلم لیگ (ن) آزاد کشمیر پیر علی بخاری نے ایل او سی پر بھارتی ننگی جارحیت کا شکار اہل وطن سے عملی اظہار یکجہتی کرتے ہوئے متاثرہ علاقوں کا دورہ کرکے،پریس کانفرنسسز اور کانفرنسوں سے خطاب کرتے ہوئے ان کا کیس ملکی،علاقائی اور بین الاقوامی برادری کے سامنے لانے میں بھرپور کردار ادا کیا ہے چند دنوں سے کنٹرول لائن پر جارج کشیدہ صورتحال میں متاثرین بھارتی فائرنگ سے عملی یکجہتی کرنے میں اور ان کے مصائب کو میڈیا کے ذریعے سامنے لانے میں ممبر اسمبلئ پیر علی رضا بخاری نے ہمیشہ کی طرح انتہائی متحرک کردار جاری رکھا ہوا ہے۔ گذشتہ روزپیر علی رضا بخاری نے حویلی ، عباسپور ، ہجیرہ راولاکوٹ ، میرپور دیگر متعدد مقامات کا دورہ کیا، چڑیکوٹ ، تیتری نوٹ سمیت کنٹرول لائن کے بھارتی جارحیت کے سبب متاثرہ علاقوں میں گئے پیر علی رضا بخاری آج لاہور میں منعقدہ پیغام پاکستان پاک فوج زندہ باد کانفرنس میں شرکت کے بعد بھمبر ، سماہنی اور کوٹلی کا دورہ بھی کریں گے۔پیر علی رضا بخاری نے 26 فروری کو فارورڈ کہوٹہ اور 28 فروری کو میر پور میں پریس کانفرنسز سے بھی خطاب کیا اور بھارتی جارحانہ عزائم کی مذمت کی اور افواج پاکستان کے کردار کو سراہا۔

تعارف: Admin

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*

x

Check Also

۔ انڈیا نے کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کے ریکارڈ توڑڈالے

رپورٹ مطیع اللہ کشمیر کونسل یورپ کے چئیرمین سید علی رضا نے کہا ھے کہ ...