بنیادی صفحہ » صدائےکشمیر » ۔ انڈیا نے کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کے ریکارڈ توڑڈالے

۔ انڈیا نے کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کے ریکارڈ توڑڈالے

رپورٹ مطیع اللہ

کشمیر کونسل یورپ کے چئیرمین سید علی رضا نے کہا ھے کہ بھارت دنیا کے انکھوں مین دھول جھونک رہا ھے۔ انڈیا نے کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کے ریکارڈ توڑڈالے ہیں کشمیرکے ظلم وستم کو دنیا میں دکھانے پر پاکستان پر جارحیت کرنے کی کوشش کی گئی ان خیالات کا اظہار انہوں نے جرمنی کے دارالحکومت برلن میں پاکستانی و کشمیری کمیونٹی ، فری کشمیر آرگنائزیشن برلن، پاک جرمن پریس کلب برلن،  اور پاکستان اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن بزم برلن کے زیر اہتمام  اظہار یکجہتی کشمیرامن مارچ کے موقع پر خطاب کرتے ھوئے کیا اس موقع پر پاکستانی کیمونٹی نے سیاسی جماعتوں سے بالاتر ہوکر سینکڑوں کی تعداد مین شریک ھوئے اس موقع پر پاکستان پیپلزپارٹی برلن کے صدر منظور اعوان،  تحریک منہاج القران کے میاں عمران الحق،خضر حیات تارڑ، مسلم لیگ ن،  اسلامی تحریک برلن کے محمد عدیل ،  برلن کے معروف بزنس مین محمد عنصر بٹ، محمد ارشاد،طارق اعوان، ریاض شیخ،  بزم برلن کے محمد یاسر، ڈاکٹر الیاس، عادیل خورشید،  فری کشمیر آرگنائزیشن برلن کے صدر محمد صدیق کیانی. سوشل ایکٹوسٹ پاکستان تحریک انصاف کے رہنما کاشف کاظمی، سید اسد علی شاہ،  پاکستان تحریک انصاف جرمنی کے رہنما و معروف طارق جاوید، پاک جرمن پریس کلب کے ممبرجیو ٹی وی نمائندہ عرفان افتاب،  واسا ٹی وی کے مہوش خان. پاکبان انٹرنیشنل برلن کے چیف ایگزیکٹو ظہوراحمد،  سنئیرصحافی مطیع اللہ، پاکستان ٹو ڈے کے عمر فاروق، جرمن انسانی حقوق تنظم کے رہنما میتیوس، محمود بیٹھک کے بانی محمود سمیت پاکستان طلبہ و طالبات و کمیونٹی کی بڑی تعداد نے شرکت کی ۔اس موقع پر مارچ سے خطاب کرتے ھوئے کشمیر کونسل یورپ کے چیئرمین سید علی رضا نے کہا کہ مقبوضہ کشمیر کے لاکھوں انسانوں کو جیل نما وادی میں قید رکھنے والے بھارت دنیا میں جمہوریت کے علمبردار بننے کی کوشش کررہا ھے انڈیا نے کشمیریوں کے حقوق غصب کیے ہر روز نہتے کشمیریوں پر ظلم کے پہاڑ توڑہا ھے سینکڑوں بچے زخمی اور ہزاروں شہداء کا خون رائیگاں نہیں جائے گا جرمن این جی او کے میتوس نے مارچ سے خطاب کرتے ھوئے کہاکہ ہندوستان نے کشمیریوں پر اتنا ظلم وستم کئے ھے جس کی مثال نہیں ملتی ہم انسانی حقوق کے علمبرداروں سے مطالبہ کرتے ھے کہ کشمیریوں کو ان کا حق خودارادیت دیاجائے کشمیر میں بھارتی مظالم کے داستانیں سوشل میڈیا بھرا پڑا ھے کشمیری عوام انسانی زندگی گزارنے کو ترس رہیے ھے دنیا کے انصاف فراہم کرنے والے ادارے ہوش کے ناخون لیں اس موقع پر مسلم لیگ ن کے سنئیر رہنما محمد عنصر بٹ نے کہا کہ کشمیری گزتہ سترسالوں سے انصاف کے منتظر ھے انسانی حقوق کے عالمی ادارے کشمیریوں کو انصاف فراہم کرنے سے قاصر ھے اقوام متحدہ اپنے پاس کئے ھوئے قرار دادوں پر عمل کروائے پاکستان تحریک انصاف جرمنی کے رہنما کاشف کاظمی نے کہا کہ کشمیر جنت نظیر پر ہندوبنیا قابض ھوا  سات لاکھ سے زائد افواج نے کشمیریوں کا جینا دوبھر کیا ھے بھارتی افواج نے کشمیری ایشوز کو دبانے کے لیے پاکستان پر جارحیت کی جس پر پاکستانی ائرفورس نے جوابی کارروائی کی پاکستان جنوبی ایشیاء میں امن کا خواہ ھے جبکہ بھارت کشمیرکو حق خودارادیت دینے کے بجائے دیگر ہتھکنڈے استعمال کررہا ھے پاکستان پیپلزپارٹی برلن کے صدر. منظور اعوان نے کہا کہ کشمیر پر ہم پاکستانیوں کا ایک موقف ھے کشمیر ہمارا شہ رگ ھے کشمیر بھارت کو نہیں دیا جاسکتا ہم کشمیری عوام کے ہر دکھ درد میں برابر کے شریک ھے تحریک منہاج القرآن کے رہنما میاں عمران نے کہا کہ کشمیر عوام نے بھارت ظلم۔وستم کو ستر سال سے برداشت کیا اب وقت اگیا ھے کہ۔کشمیروں کو حق خودارادیت کے لیے ہر میدان و محاز پر اواز اٹھایا جائے فری کشمیر آرگنائزیشن کے صدر صدیق کیانی نے کہا کہ اس جدید دور کے دنیا میں کمشیری سب سے زیادہ مظکوم و محکوم قوم ھے جو وادی جنت نظیر کے ھوتے ھوئے بھی زندہ جیل میں قید ھے اور ہر روز اپنے پیاروں کو دفنانے میں اس آس پر زندہ ھے کہ کل صبح ازادی نصب ھوگی انہوں نے کہا کہ بھارتی افواج نے نہتے کشمیریوں پر فائرنگ کھول کر بچوں بوڑھوں کو اندھا کردیا نوجوانوں کو اپاہج کردیا انہوں نے کہا کہ پلوامہ حملہ بھارتی کے عام انتخابات سے قبل مودی سرکار کا کارنامہ نے مودی ہمشیہ انتخابات سے قبل ایسے واقعات کا سہارا کیا ھے لیکن اب ایسا نہیں چلے گا کشمیری بیدار ھوچکے ھے ازادی کا سورج جلد طلوع ھونے کو ھے بزم برلن کے رہنما یاسر نے کہا کہ پاکستان ارمی پاکستان کے مستقبل کے بقاء کے لیے ہر دم تیار رہتے ھے بھارت کشمیریوں کے حق خودارادیت کو دبا کر دنیا کو ایک نیا چہرہ دیکھاناچاہتے تھے تاہم بھارت اپنے چال مین پھنس گیا پاکستان کا ہر بچہ کشمیری بہن بھائیوں کے ساتھ کھڑا  ھے ہم۔یورپ میں کشمیریوں کے ساتھ دینے کا اعلان کرتے ھے کشمیر مین ہونے والے ہر ظلم کے خلاف احتجاج کرتے ھوئے جرمنی کے عوام کو اگاہ کرینگے پاکبان انٹرنیشنل کے چیف ایگزیکٹو ظہور احمد نے کہا کہ کشمیریوں پر ھونے والے مظالم نے ہٹلر کو بھی شرما دیا ھے بھارتی مظالم اب دنیا دیکھ چکی ھے ماتچ کے شرکاء نے بھارتی مظالم پر مبنی پوسٹر اور بینر اٹھائے ھوتے کشمیر کی زادی کے حق میں نعرے لگاتے رہیے شدید بارش کے باوجود مارچ کے شرکاء میں بچے بوڑھے اور خواتین کی بزرگوں نے بڑی تعداد شرکت کی، بعداز نیوز لینڈ کے شہداء کے لیے ایک منٹ کی خاموشی اختیار کی گئی اور دعائے تعزیت کی گئی

تعارف: Admin

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*

x

Check Also

جموں کشمیر سے فوجوں کا انخلاء کیا جائے۔

لوٹن:- ( اسرار خان ) جموں کشمیر سے فوجوں کا انخلاء کیا جائے۔ جنگ مسائل ...