بنیادی صفحہ » طب و صحت » جاپان میں جدید ایجادات میں استعمال ہونے والی نایاب دھاتوں کے وسیع ذخائر دریافت

جاپان میں جدید ایجادات میں استعمال ہونے والی نایاب دھاتوں کے وسیع ذخائر دریافت

ٹوکیو: 

جاپان کے سمندروں میں موجود خاص گارے میں ایسی نایاب معدنیات (منرلز) کے بہت بڑے ذخائر ملے ہیں جنہیں اسمارٹ فون سے لے کر الیکٹرانکس کی جدید ترین ایجادات میں استعمال کیا جاسکتا ہے۔ یہ معدنی دھاتیں  اتنی بڑی مقدار میں موجود ہے کہ اس سے پوری دنیا کی ضروریات کو آسانی سے پورا کیا جاسکتا ہے کیونکہ اس کا ابتدائی تخمینہ ایک کروڑ 60 لاکھ ٹن لگایا گیا ہے۔

تعارف: Admin

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*

x

Check Also

یادداشت کو بہتر بنانے میں مدد دینے والے آسان طریقے

یادداشت کو بہتر بنانے میں مدد دینے والے آسان طریقے کیا آپ اپنی یادداشت کو ...