بنیادی صفحہ » فن و ثقافت » اداکارہ عائشہ خان شادی کے بندھن میں بندھ گئیں

اداکارہ عائشہ خان شادی کے بندھن میں بندھ گئیں

کراچی: 

نامور پاکستانی اداکارہ عائشہ خان گزشتہ روزمیجر عقبہ کے ساتھ رشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئیں دونوں کے نکاح کی تصاویر نے سوشل میڈیا پر دھوم مچادی۔

پاکستان شوبز انڈسٹری کی سابق خوبرو اداکارہ عائشہ خان گزشتہ روز میجر عقبہ ملک کے ساتھ نکاح کے بندھن میں بندھ گئیں دونوں کا نکاح  اسلام آباد کی فیصل مسجد میں سادگی سے لیکن خوشگوار ماحول میں انجام پایا۔

تعارف: Admin

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*

x

Check Also

بھارتی پائلٹ کی گرفتاری پر وینا ملک کا بھارتی اداکارہ کو کرارا جواب

لاہور: بھارتی پائلٹ کی گرفتاری پر واویلا کرنے والی بھارتی اداکارہ کو وینا ملک نے ...