بنیادی صفحہ » فن و ثقافت » اداکار شان نے فرنیچر کا بزنس شروع کردیا

اداکار شان نے فرنیچر کا بزنس شروع کردیا

لاہور:

معروف اداکار شان نے فلمسازی اور ڈائریکشن کے بعد فرنیچرکا بزنس شروع کردیا ہے جس کا اعلان انہوں نے سوشل میڈیا پر ایک تصویر کے ذریعے کیا ہے۔

شان کی فیملی طویل عرصے سے شوبزنس سے وابستہ ہے ،شان ماضی میں پروڈکشن بھی کرتے رہے لیکن اب انہوں نے بالکل مختلف لائن پر بزنس شروع کرنے کا اعلان کیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: اداکار شان کا ڈپریشن میں مبتلا فنکاروں کو مشورہ

 

شان نے بتایا کہ وہ فرنیچر بزنس کررہے ہیں جس پر انہیں دوستوں اور پرستاروں کی طرف سے نیک تمناؤں کے پیغامات بھی ملے ہیں۔

تعارف: Admin

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*

x

Check Also

اداکارہ ایمان علی شادی کے بندھن میں بندھ گئیں

لاہور: نامورپاکستانی ماڈل واداکارہ ایمان علی شادی کے بندھن میں بندھ گئیں۔ ’’خدا کے لیے‘‘،’’ ...