بنیادی صفحہ » فن و ثقافت » بھارتی اداکار راجپال اور ان کی اہلیہ قرض کیس میں مجرم قرار

بھارتی اداکار راجپال اور ان کی اہلیہ قرض کیس میں مجرم قرار

نئی دہلی: 

بھارتی کامیڈین راجپال یادیو اور ان کی اہلیہ کو قرضہ کیس میں مجرم قرار دے دیا گیا۔

بھارتی میڈیا کے مطابق نئی دہلی کی عدالت نے مزاحیہ اداکار راجپال یادیو اور ان کی اہلیہ کو 5 کروڑ روپے کے قرضہ ادائیگی کیس میں مجرم قرار دیتے ہوئے سماعت مکمل کرلی اور عدالت 23 اپریل کو مجرموں کو سزا سنائے گی۔

راجپال نے 8 سال قبل 2010ء میں اپنی فلم کے لیے ایک کاروباری شخص سے 5 کروڑ روپے قرض لیا تھا تاہم معاہدے کے تحت وہ قرض کی ادائیگی نہ کرسکے جس کے خلاف بزنس مین نے قانونی چارہ جوئی کرتے ہوئے عدالت کا دروازہ کھٹکٹایا۔

تعارف: Admin

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*

x

Check Also

بھارتی پائلٹ کی گرفتاری پر وینا ملک کا بھارتی اداکارہ کو کرارا جواب

لاہور: بھارتی پائلٹ کی گرفتاری پر واویلا کرنے والی بھارتی اداکارہ کو وینا ملک نے ...