بنیادی صفحہ » فن و ثقافت » بھارتی اداکار نریندرا جھا دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے

بھارتی اداکار نریندرا جھا دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے

ممبئی: بالی ووڈ اداکار نریندرا جھا 55 برس کی عمر میں حرکت قلب بند ہوجانے سے انتقال کر گئے۔

بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بالی ووڈ میں رئیس ، قابل اور حیدر جیسی کامیاب فلموں میں پولیس آفیسر اور گینگسٹر کے روپ میں دکھائی دینے والے اداکار نریندرا جھا حرکت قلب بند ہونے کی وجہ سے اسپتال میں دم توڑ گئے۔ اداکار اپنے فارم ہاؤس میں تھے جہاں انہیں سینے میں تکلیف محسوس ہوئی جس پر انھیں فوری اسپتال لے جایا گیا جہاں وہ انتقال کر گئے۔

 

تعارف: Admin

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*

x

Check Also

بھارتی پائلٹ کی گرفتاری پر وینا ملک کا بھارتی اداکارہ کو کرارا جواب

لاہور: بھارتی پائلٹ کی گرفتاری پر واویلا کرنے والی بھارتی اداکارہ کو وینا ملک نے ...