بنیادی صفحہ » فن و ثقافت » ممبئی پولیس نے ادت نارائن کے بیٹے کو گرفتار کرلیا

ممبئی پولیس نے ادت نارائن کے بیٹے کو گرفتار کرلیا

ممبئی پولیس نے ادت نارائن کے بیٹے ادتیا نارائن کو گرفتار کرلیا۔

بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق ادت نارائن کے بیٹے ادتیا نارائن ایک بار پھر قانونی مشکل میں پھنس گئے ہیں، ممبئی کے علاقے ورسوا میں اپنی گاڑی سے رکشے کو ٹکر ماری جس کے نتیجے میں رکشہ ڈرائیور اور اس میں موجود مسافر زخمی ہوگئے اور اس حوالے سے انہوں نے پولیس سے رپورٹ درج کروائی۔

پولیس نے ادتیا نارائن کے خلاف مقدمہ درج کرکے انہیں حراست میں لے لیا جب کہ ان کا طبی معائنہ بھی کیا گیا آیا وہ گاڑی چلاتے وقت نشے میں تو نہیں اور اگر رپورٹ میں یہ ثابت ہوجائے کہ تو وہ بڑی مشکل میں پھنس سکتے ہیں۔

تعارف: Admin

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*

x

Check Also

بھارتی پائلٹ کی گرفتاری پر وینا ملک کا بھارتی اداکارہ کو کرارا جواب

لاہور: بھارتی پائلٹ کی گرفتاری پر واویلا کرنے والی بھارتی اداکارہ کو وینا ملک نے ...