بنیادی صفحہ » فن و ثقافت » گلوکار ادت نارائن طبیعت خرابی کے باعث اسپتال منتقل

گلوکار ادت نارائن طبیعت خرابی کے باعث اسپتال منتقل

ممبئی: بالی ووڈ کے معروف گلوکار ادت نارائن کو اچانک طبیعت خراب ہونے کے باعث اسپتال میں داخل کردیا گیا۔

بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق 90 کی دہائی کے مشہور گلوکار ادت نارائن کی طبیعت اچانک خراب ہوگئی جس کے بعد انھیں فوری اسپتال منتقل کردیا گیا۔ ڈاکٹروں کا کہنا ہے کہ ادت نارائن کو مثانے میں انفیکشن اور ہائی شوگر ہونے کے باعث اسپتال میں داخل کیا گیا ہے جہاں ان کے مختلف ٹیسٹ بھی کئے گئے ہیں۔

 

تعارف: Admin

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*

x

Check Also

بھارتی پائلٹ کی گرفتاری پر وینا ملک کا بھارتی اداکارہ کو کرارا جواب

لاہور: بھارتی پائلٹ کی گرفتاری پر واویلا کرنے والی بھارتی اداکارہ کو وینا ملک نے ...