بنیادی صفحہ » فن و ثقافت » ہالی ووڈ اداکار آرنلڈ شوارزنیگر کی اوپن ہارٹ سرجری

ہالی ووڈ اداکار آرنلڈ شوارزنیگر کی اوپن ہارٹ سرجری

لاس اینجلس:

ہالی ووڈ کے نامور ایکشن ہیرو آرنلڈشوارزنیگر کی کامیاب اوپن ہارٹ سرجری ہوئی ہے۔

ہالی ووڈ کے نامور اداکار اور ریسلنگ کی دنیا کے معروف ریسلر  آرنلڈ شوارزنیگر  کی امریکامیں اوپن ہارٹ سرجری ہوئی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق انہیں ہنگامی طور پر لاس اینجلس کے سیڈارس سینائی اسپتال لے جایا گیا جہاں ان کے دل کے والو تبدیل کیے گئے۔

70سالہ آرنلڈ کچھ عرصے سے دل کے عارضے میں مبتلا تھے۔ کئی گھنٹے جاری رہنے والی سرجری کے بعد آرنلڈ کی حالت خطرے سے باہر ہے۔ تاہم انہیں چند دن اسپتال میں رہنے کے بعد گھر جانے کی اجازت دی جائے گی۔

تعارف: Admin

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*

x

Check Also

بھارتی پائلٹ کی گرفتاری پر وینا ملک کا بھارتی اداکارہ کو کرارا جواب

لاہور: بھارتی پائلٹ کی گرفتاری پر واویلا کرنے والی بھارتی اداکارہ کو وینا ملک نے ...