بنیادی صفحہ » پاکستان » آصف علی زرداری کا ہیلی کاپٹر حادثے سے بال بال بچ گیا

آصف علی زرداری کا ہیلی کاپٹر حادثے سے بال بال بچ گیا

ٹنڈو آدم:

سابق صدراور پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری کا ہیلی کاپٹر حادثے سے بال بال بچ گیا۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق سابق صدر آصف علی زرداری کا ہیلی کاپٹر ٹنڈو آدم میں لینڈنگ کر رہا تھا کہ اس دوران زمین پر بچھے قالین اڑنے لگے اور ہیلی کاپٹر کو خطرہ پیدا ہوگیا۔

تاہم ہیلی کاپٹر تھوڑی دیر تک فضا میں معلق رہا اور پائلٹ نے حاضر دماغی اور کمال مہارت  کامظاہرہ کرتے ہوئے اسے باحفاظت نیچے اتارلیا۔ لینڈنگ کے بعد سابق صدر پیپلزپارٹی کے تحت منعقدہ جلسے میں شرکت کے لیے روانہ ہوگئے۔

 

تعارف: Admin

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*

x

Check Also

آفات کی روک تھام کے لیےظہرانے کی تقریب

آفات کی روک تھام کے لیےظہرانے کی تقریب منسٹر جیل خانہ جات آزاد جموں و ...