بنیادی صفحہ » پاکستان » آفات کی روک تھام کے لیےظہرانے کی تقریب

آفات کی روک تھام کے لیےظہرانے کی تقریب

آفات کی روک تھام کے لیےظہرانے کی تقریب

منسٹر جیل خانہ جات آزاد جموں و کشمیر چوہدری محمد اسحاق، آفات کی روک تھام کے منسٹر احمد رضا قادری، چوہدری عصمت اللہ وریاہ کو ظہرانے کی تقریب میں 1122 ضلع کوٹلی پہنچنے پر سرکاری پروٹوکول اور سلامی دی گئی،ضلع کوٹلی کی عوام نے بھی والہانہ استقبال کیا۔ رپورٹ عارف چودھری

تعارف: Admin

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*

x

Check Also

وزیراعظم آزاد جموں و کشمیر فاروق حیدر خان

وزیراعظم آزاد جموں و کشمیر فاروق حیدر خان خوشگوار موڈ میں سابق ضلعی ناظم ترجمان ...