بنیادی صفحہ » پاکستان » . اڈہ بند بوسن کے علاقے میں لڑکے کی لڑکے کے ساتھ شادی کی تقریب میں دلہن نما لڑکے مجاہد سمیت سینکڑوں افراد کو گرفتار

. اڈہ بند بوسن کے علاقے میں لڑکے کی لڑکے کے ساتھ شادی کی تقریب میں دلہن نما لڑکے مجاہد سمیت سینکڑوں افراد کو گرفتار

ملتان. پولیس کی 40 رکنی ٹیم کا لڑکے سے لڑکے کی شادی کی تقریب میں چھاپہ.

. اڈہ بند بوسن کے علاقے میں لڑکے کی لڑکے کے ساتھ شادی کی تقریب میں دلہن نما لڑکے مجاہد سمیت سینکڑوں افراد کو گرفتار کر لیا.

گرفتار ہو نے والوں میں خواجہ سراء. اوباش. اشتہاری ملزمان. سمیت سرکاری اہلکار بھی شامل.

.مرکزی ملزم دلہا شوہر عامر علی ڈھلو موقع سے فرار.

ہماری شادی 1 روز قبل ہو چکی تھی . آج ولیمہ تھا. دلہن مجاہد

. تقریب میں شہر بھر سے درجنوں کی تعداد میں قیمتی گاڑیوں بھی موجود تھی.

.غیر فطری کھیل میں سینکڑوں نوجوان گرفتار.

تعارف: Admin

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*

x

Check Also

سندھ اسمبلی کے اجلاس کور کرنے والے پروفیشنل صحافیوں پر مشتمل ایسوسی ایشن کے قیام کا اعلان کردیا گیا

سندھ اسمبلی کے اجلاس کور کرنے والے پروفیشنل صحافیوں پر مشتمل ایسوسی ایشن کے قیام ...