بنیادی صفحہ » پاکستان » بلوچستان کے علاقے سنجاوی میں لیویز چوکی پر حملہ، 6 اہلکارشہید*

بلوچستان کے علاقے سنجاوی میں لیویز چوکی پر حملہ، 6 اہلکارشہید*

بلوچستان کے علاقے سنجاوی میں لیویز چوکی پر حملہ، 6 اہلکارشہید*

زیارت کی تحصیل سنجاوی میں لال کٹائی کے مقام پر لیویز چوکی پر حملے میں 6 اہلکار شہید اور متعدد زخمی ہوئے ہیں۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق بلوچستان کے ضلع زیارت کی تحصیل سنجاوی میں لال کٹائی کے مقام پر نامعلوم افراد کی جانب سے لیویز چیک پوسٹ پر حملہ کیا گیا جس کے نتیجے میں متعدد اہلکار زخمی ہوئے جنہیں فوری طور پر اسپتال منتقل کیا گیا لیکن ان میں سے 6 اہلکار جانبر نہ ہوسکے جب کہ متعدد زخمی کی حالت اب بھی تشیوشناک بتائی جارہی ہے۔

دوسری جانب حملے کے بعد لیویز اور ایف سی کی بھاری نفری جائے وقوعہ پہنچ گئی ہے جہاں علاقہ کو گھیرے میں لے کر حملہ آوروں کی تلاش کے لیے سرچ آپریشن شروع کردیا گیا ہے۔.

تعارف: Admin

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*

x

Check Also

گورنر پنجاب چوہدری سرور کی استعفی طلب کیے جانے کی خبروں کی تردید

پاکپتن Oc گورنر پنجاب چوہدری سرور نے پاکپتن پہنچ کر دربار بابا فرید پر حاضری ...