بنیادی صفحہ » پاکستان » حکام کی مہنگے داموں دودھ فروخت کرنے والوں کے خلاف کریک ڈاؤن کی ہدایت

حکام کی مہنگے داموں دودھ فروخت کرنے والوں کے خلاف کریک ڈاؤن کی ہدایت

کراچی: شہر قائد میں ڈیری فارمرز اور انتظامیہ کے درمیان مذاکرات ایک بار پھر ناکام ہوگئے، حکام نے مہنگے داموں دودھ فروخت کرنے والوں کے خلاف کریک ڈاون کی ہدایت کردی۔

کراچی میں ڈیری فارمرز اور انتظامیہ کے درمیان 6 گھنٹے طویل مذاکرات ہوئے جس میں سرکاری ٹیم نے 70 سے 76 اور ڈیری فارمرز نے 95 سے 105 روپے کا تخمینہ پیش کیا جس کے بعد کمشنر کراچی نے ڈیری فارمرز کی قیمتوں کو پھر مسترد کرتے ہوئے شہر میں مہنگے داموں دودھ کی فروخت پرسخت برہمی کا اظہار کیا اورمہنگے داموں دودھ فروخت کرنے والوں کے خلاف کریک ڈاؤن کی ہدایت کردی۔

 

تعارف: Admin

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*

x

Check Also

اراکین پنجاب اسمبلی کی تنخواہیں تب بڑھیں گی جب مالی حالات بہتر ہوں گے

لاہور: وزیراعلی پنجاب سردار عثمان بزدار کا کہنا ہے کہ اراکین پنجاب اسمبلی کی تنخواہیں تب ...