بنیادی صفحہ » پاکستان » خاوند نے اپنی والدہ کے ساتھ مل کر اپنی بیوی کاقتل

خاوند نے اپنی والدہ کے ساتھ مل کر اپنی بیوی کاقتل

روالپنڈی نصیرآباد کے علاقے میں خاوند نے اپنی والدہ کے ساتھ مل کر اپنی بیوی کو قتل کر کے ایک کمرے میں بند کرکے پنکھے میں پر لٹکا کر کے خود کشی کا رنگ دیں رہیں ہیں جبکہ مقتول بی بی( ر ) کی والدہ محترمہ کا کہنا ہے ہماری بیٹی کے آۓ دن خاوند اور اس کی والدہ جو میری بیٹی کی ساس ہیں لڑتی رہتی تھی جبکہ ہماری بیٹی کا ایک چار ماہ کا بیٹا بھی ہے مقتول کی والدہ کا رو رو کہنا ہے کہ ہم وزیراعظم عمران خان اور چیف جسٹس سے مطالبہ کرتے ہیں کہ انصاف چاہیے اور قاتلوں کو جلد کہٹرے میں لا کر کیفر کردار تک پہنچایا جائے،،

تعارف: Admin

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*

x

Check Also

سندھ اسمبلی کے اجلاس کور کرنے والے پروفیشنل صحافیوں پر مشتمل ایسوسی ایشن کے قیام کا اعلان کردیا گیا

سندھ اسمبلی کے اجلاس کور کرنے والے پروفیشنل صحافیوں پر مشتمل ایسوسی ایشن کے قیام ...