بنیادی صفحہ » پاکستان » خواتین کو متناسب نمائندگی دینے پر وزیر اعظم کا شکریہ

خواتین کو متناسب نمائندگی دینے پر وزیر اعظم کا شکریہ

پنجاب اسمبلی چئیرپرسن قائمہ کمیٹی برائے ویمن ڈویلپمنٹ اینڈ جینڈر مین سٹریمنگ عظمی کاردار کا وزیر اعظم عمران خان کو خط پنجاب اسمبلی کی قائمہ کمیٹیوں کے چیئرپرسنز میں خواتین کو متناسب نمائندگی دینے پر وزیر اعظم کا شکریہ ادا کیا خواتین کو انکے مکمل حقوق دینا پی ٹی آئی کا منشور ہے خط خواتین کو بااختیار بنانے سے پاکستان اور بیرونی دنیا کو مثبت پیغام جائے گا

تعارف: Admin

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*

x

Check Also

سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے منصوبہ بندی نے سی پیک فنڈزکے 24ارب روپے ارکان اسمبلی کونہ دینے جبکہ نئی گج ڈیم اورکے فور کی لاگت بڑھنے پرتحقیقات کی ہدایت

اسلام آباد: سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے منصوبہ بندی نے سی پیک فنڈزکے 24ارب روپے ارکان ...