بنیادی صفحہ » پاکستان » سابق وزیر اعظم شوکت عزیز کی چوہدری شجاعت حسین سے اہم ملاقات

سابق وزیر اعظم شوکت عزیز کی چوہدری شجاعت حسین سے اہم ملاقات

سابق وزیر اعظم شوکت عزیز کی چوہدری شجاعت حسین سے اہم ملاقات

منصور احمد کی رپورٹ…….. سابق وزیر اعظم شوکت عزیز کی چوہدری شجاعت حسین سے اہم ملاقات اسد عمر کے استیعفے کے بعد فوری ملاقات بہت اہم ھےملاقات تقریب ایک گھنٹہ جاری رہی. ملاقات کے بعد جب شوکت عزیز سے موضوع گفتگو کا پوچھا تو انھوں نے بتانے سے گر یز کیا.چوھدری شجاعت کا کھنا تھاکہ اکانومی جو ھماری خراب ھو ربی ھے اس کو بچانے کے لیےآگے جا کر پاکستان کے لیے بہت مشکل ہوگا. ان کا کہنا ہے کہ حفیظ شیخ پارلیمنٹ کے ارکان نہیں ہیں. وہ کیسے بن سکتے ہیں اور مین جو مسئلہ ہے. حکومت کی پالیسی کیا ہے اس کے مطابق چل رہا ہے. ان کا مزید یہ کہنا تھا. ھمارا کسی سے کو ئ اختلاف نہیں. ہم پاکستان مسلم لیگ سے پارلیمنٹ میں مل کر پاکستان کی بہتری کریں گے. ان کا یہ کہنا تھا کہ حکومت کو اپوزیشن کی مل کر چلنا چاہے چاہے.

تعارف: Admin

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*

x

Check Also

گورنر پنجاب چوہدری سرور کی استعفی طلب کیے جانے کی خبروں کی تردید

پاکپتن Oc گورنر پنجاب چوہدری سرور نے پاکپتن پہنچ کر دربار بابا فرید پر حاضری ...