بنیادی صفحہ » پاکستان » منشیات کی روک تھام اور جرائم کا خاتمہ کرناہم سب کا فرض ہے: خواجہ ساجد رزاق سکہ

منشیات کی روک تھام اور جرائم کا خاتمہ کرناہم سب کا فرض ہے: خواجہ ساجد رزاق سکہ

منشیات کی روک تھام اور جرائم کا خاتمہ کرناہم سب کا فرض ہے: خواجہ ساجد رزاق سکہ

جرائم کی روک تھام اور منشیات کا استعمال ملک و قوم اور نوجوان نسل کی تباہی کا ذریعہ ہے

فیصل آباد ( نمائیندہ خصوصی دھنک لندن )

انٹرنیشنل سیاسی و سماجی شخصیت اور بزنس مین خواجہ ساجد رزاق سکہ نے دھنک لندن کو خصوصی انٹر ویو دیتے ہوئے کہا کہ
منشیات کی روک تھام اور جرائم کا خاتمہ ہمارا اولین مقصد اور مشن ہے کیونکہ منشیات اور جرائم ملک و قوم اور نوجوان نسل کی تباہی کا ذریعہ ہے انہوں نے کہا کہ پاکستان کے ایماندار اور اعلی پولیس افسران کی وجہ سے پاکستان میں جرائم اور منشیات میں پہلے سے زیادہ کمی نظر آرہی ہے خواجہ ساجد رزاق سکہ نے اپنے ایک دھنک لندن کو جاری اخباری بیان میں کہا کہ نوجوان نسل منشیات جیسی زہریلی چیزوں کی نشان دہی میں اہم کردار ادا کرے اور پولیس کو بروقت اطلاع دیں انہوں نے مزید کہا کہ جرائم ،اور منشیات کا خاتمہ عوام کے تعاون کے بغیر نا ممکن ہے عوام کو پولیس کا ساتھ دینا از حد ضروری ہے تا کہ جرائم کا خاتمہ ہو سکے۔

تعارف: Admin

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*

x

Check Also

گورنر پنجاب چوہدری سرور کی استعفی طلب کیے جانے کی خبروں کی تردید

پاکپتن Oc گورنر پنجاب چوہدری سرور نے پاکپتن پہنچ کر دربار بابا فرید پر حاضری ...