بنیادی صفحہ » پاکستان » وزیراعلیٰ پنجاب کی مجوزہ مراعات میں سے گھر، گاڑی اورعملے کی شق ختم کردی گئی

وزیراعلیٰ پنجاب کی مجوزہ مراعات میں سے گھر، گاڑی اورعملے کی شق ختم کردی گئی

لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب کی مجوزہ مراعات میں سے گھر، گاڑی اورعملے کی شق ختم کردی گئی

وزیراعظم کی ناراضی پروزیراعلیٰ پنجاب کی مجوزہ مراعات میں سے گھر، گاڑی اورعملے کی شق ختم کردی گئی۔ گورنر سے ترمیمی بل پرمنظوری لینے کا فیصلہ کیا گیا ہے جس کے تحت 2002 ء کے بعد چھ ماہ یا اس سے زائد وزیراعلی رہنے والے کو تاعمر مناسب سکیورٹی دی جائے گی جبکہ اسپیکر کی تنخواہ25ہزار کم کر کے ایک لاکھ 50 ہزار کر دی گئی ہے تاہم ارکان اسمبلی کی تنخواہوں میں اضافہ برقراررکھاگیاہے۔

اس اقدام کے لیے اسپیکر کا اختیار رولز 200 بروئے کار لا یا گیا ہے جس کے تحت وہ بل کی غلطی گورنر کی منظوری سے پہلے درست کرسکتا ہے۔

تعارف: Admin

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*

x

Check Also

سندھ اسمبلی کے اجلاس کور کرنے والے پروفیشنل صحافیوں پر مشتمل ایسوسی ایشن کے قیام کا اعلان کردیا گیا

سندھ اسمبلی کے اجلاس کور کرنے والے پروفیشنل صحافیوں پر مشتمل ایسوسی ایشن کے قیام ...