بنیادی صفحہ » پاکستان » پاکستانی سفارتکاروں کا تحفظ بھارت کی ذمے داری ہے، وزیر دفاع

پاکستانی سفارتکاروں کا تحفظ بھارت کی ذمے داری ہے، وزیر دفاع

اسلام آباد: وزیر دفاع انجینئر خرم دستگیر خان نے بھارتی غیر سفارتی پالیسی کی پر زور مذمت کرتے ہوئے کہاکہ پاکستانی سفارتکاروں کا تحفظ اور سلامتی بھارت کی ذمہ داری ہے۔

ترجمان وزارت دفاع کے مطابق خرم دستگیر خان نے کہا کہ بھارتی وزارت خارجہ امور سے متعدد بار سرکاری سطح پر احتجاج کیا گیا۔

دریں اثنا وزیردفاع خرم د ستگیرسے پاک فضائیہ کے سربراہ ایئرچیف مارشل سہیل امان نے الوداعی ملاقات کی۔ وزیر دفاع نے سبکدوش ہونے والے چیف آف ایئر اسٹاف کی خدمات کو سراہا۔

تعارف: Admin

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*

x

Check Also

گورنر پنجاب چوہدری سرور کی استعفی طلب کیے جانے کی خبروں کی تردید

پاکپتن Oc گورنر پنجاب چوہدری سرور نے پاکپتن پہنچ کر دربار بابا فرید پر حاضری ...