بنیادی صفحہ » پاکستان » پاک بحریہ کے کموڈور احمد فوذان کی ریئر ایڈمرل کے عہدے پر ترقی

پاک بحریہ کے کموڈور احمد فوذان کی ریئر ایڈمرل کے عہدے پر ترقی

کراچی: پاک بحریہ کے کموڈور احمد فوذان کو ریئر ایڈمرل کے عہدے پر ترقی دے دی گئی ہے۔

ترجمان پاک بحریہ کے مطابق ریئر ایڈمرل احمد فوذان نے 1986 میں پاک بحریہ کی ویپن انجینئرنگ برانچ میں کمیشن حاصل کیا، امتیازی پیشہ ورانہ کیریئر کے دوران احمد فوذان مختلف کمانڈ اینڈ اسٹاف عہدوں پر فائز رہ چکے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: پاک بحریہ کے سربراہ کو کنگ عبد العزیز میڈل آف ایکسیلنس تفویض

تعارف: Admin

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*

x

Check Also

گورنر پنجاب چوہدری سرور کی استعفی طلب کیے جانے کی خبروں کی تردید

پاکپتن Oc گورنر پنجاب چوہدری سرور نے پاکپتن پہنچ کر دربار بابا فرید پر حاضری ...