بنیادی صفحہ » کالم و مضامین » میں سیدہ کوثر منور ( لندن ) یہ سفر نامہ کالم لکھنے پہ محترم طاہر ملک فر ید صاحب کی تہہ دل سے شکر گزار ہوں 

میں سیدہ کوثر منور ( لندن ) یہ سفر نامہ کالم لکھنے پہ محترم طاہر ملک فر ید صاحب کی تہہ دل سے شکر گزار ہوں 

میں سیدہ کوثر منور ( لندن ) یہ سفر نامہ کالم  لکھنے پہ محترم  طاہر ملک فر ید صاحب کی تہہ دل سے شکر گزار ہوں

 

طاہر فریدصاحب  ایک مایہ ناز صحافی اور کالمسٹ ہیں ان کے قلم سے میرے لئے کالم لکھا جانا یہ ایک اعزاز ہے میرے لئے
اور پھر پاکستان کے مختلف اخبارات میں پرنٹ ہونا کہ لکھا ہوا کبھی بھی ماضی کی بھیڑ میں گم نہیں ہوتا
ہمیشہ یادگار رہتا ھے

میرے لئے یہ ایک مکمل سرپرائیز تھا جب کل انھوں نے یہ لکھ کر مجھے بھیجا۔ نہ صرف بھیجا بلکہ پاکستان کے متعدد نامی گرامی اخبارات کی زینت بھی بنا۔طاہر فرید صاحب آپ کے لئے بہت زیادہ سلامتی کی دعائیں ہیں ہمارے پاس
مولا پاک کے رنگ ہیں۔ وہ جسے چاہے جہاں سے چاہے نواز دے انسان تو بس خاکی پتلا ہے

تعارف: Admin

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*

x

Check Also

اگلے پچاس سال عمران خان کے ہیں

اگلے پچاس سال عمران خان کے ہیں ارشد سلہری عمران خان کی جیب میں کھوٹے ...