بنیادی صفحہ » کھیل و کھلاڑی » روس ٹیلر نے ریگ مال پر آٹوگراف دے دیا

روس ٹیلر نے ریگ مال پر آٹوگراف دے دیا

کرائسٹ چرچ:  کیوی اسٹار بیٹسمین روس ٹیلر نے گزشتہ روز انگلینڈ سے ٹیسٹ میچ کے ابتدائی دن ’ ریگ مال ‘ پر آٹوگراف دے دیا۔

بائونڈری لائن کے قریب موجود تماشائیوں نے روس ٹیلر سے آٹوگراف لیے، اسے بعدازاں انگلش شائقین کے گروپ ’ بارمی آرمی ‘ نے مذاق کے طور پر سوشل میڈیا پر شیئر بھی کیا جب کہ انگلش شائقین کے گروپ نے کرائسٹ چرچ میں بھی آسٹریلوی کرکٹرز کو مذاق کا نشانہ بنایا۔

تعارف: Admin

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*

x

Check Also

دبئی میں پی ایس ایل 4 کے میلے کا آج اختتام

لاہور: دبئی میں پی ایس ایل کے میلے کا جمعے کو اختتام ہو جائیگا جب ...