بنیادی صفحہ » کھیل و کھلاڑی » لاہور قلندرز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو شکست دیدی

لاہور قلندرز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو شکست دیدی

شارجہ: پی ایس ایل تھری کے 26ویں میچ میں فخرزمان کی جارحانہ بلے بازی کی بدولت لاہور قلندرز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو 17 رنز سے شکست دے دی۔

شارجہ میں جاری پاکستان سپر لیگ کے آخری گروپ مرحلے میں لاہور قلندرز نے اوپننگ بلے باز فخرزمان کی جارحانہ اننگز کی بدولت مقررہ اوورز میں 186 رنز بنائے جس کے جواب میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی ٹیم صرف 169 رنز ہی بناسکے۔

 

تعارف: Admin

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*

x

Check Also

دبئی میں پی ایس ایل 4 کے میلے کا آج اختتام

لاہور: دبئی میں پی ایس ایل کے میلے کا جمعے کو اختتام ہو جائیگا جب ...