بنیادی صفحہ » کھیل و کھلاڑی » نازیبا الفاظ کہنے پر ویسٹ انڈین کھلاڑی 4 ون ڈے میچز کیلیے معطل

نازیبا الفاظ کہنے پر ویسٹ انڈین کھلاڑی 4 ون ڈے میچز کیلیے معطل

گروس آئیلٹ:

آئی سی سی نے ویسٹ انڈین شینن گیبرائل کو 4 ون ڈے میچز کیلیے معطل کردیا۔

انگلش کپتان جوئے روٹ کے خلاف نازیبا الفاظ کے استعمال پر آئی سی سی نے ویسٹ انڈین شینن گیبرائل کو 4 ون ڈے میچز کیلیے معطل کردیا۔

شینن گیبرائل نے اپنی غلطی تسلیم کی، انھیں 75 فیصد میچ فیس جرمانہ کرنے کے ساتھ 3 ڈیمیرٹ پوائنٹس دیے گئے جوکہ ان کی چار ون ڈے میچز سے معطلی کا سبب بنے۔

 

تعارف: Admin

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*

x

Check Also

دبئی میں پی ایس ایل 4 کے میلے کا آج اختتام

لاہور: دبئی میں پی ایس ایل کے میلے کا جمعے کو اختتام ہو جائیگا جب ...