بنیادی صفحہ » کھیل و کھلاڑی » ورلڈکپ کی جعلی لاٹری اسکیم سے شائقین خبردار رہیں، آئی سی سی

ورلڈکپ کی جعلی لاٹری اسکیم سے شائقین خبردار رہیں، آئی سی سی

دبئی:

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے ورلڈ کپ کے حوالے سے کسی بھی قسم کی لاٹری اسکیم سے شائقین کو خبردار کیا ہے۔

آئی سی سی نے واضح کیاکہ ان کی جانب سے ایسی کوئی اسکیم شروع نہیں کی گئی، اگر کھیل کی عالمی گورننگ باڈی کے نام سے کوئی ای میل کسی کے پاس آئے تو وہ جعلی ہوگی۔

واضح رہے کہ مختلف ایونٹس کے دوران کچھ فراڈ لوگ ای میل کے ذریعے شائقین سے رابطہ کرتے اور انھیں لاٹری کے ذریعے بڑی رقم جیتنے کی خوشخبری سناتے ہیں، پھر فیس کی مد میں رقم بٹور لی جاتی ہے۔

 

تعارف: Admin

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*

x

Check Also

پشاور زلمی نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو شکست دیدی

دبئی: پی ایس ایل کے 21ویں میچ میں پشاور زلمی نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو 4 ...