بنیادی صفحہ » کھیل و کھلاڑی » پی ایس ایل میچزکھیلنے کیلیے پاکستان نہیں جاؤں گا، این مورگن

پی ایس ایل میچزکھیلنے کیلیے پاکستان نہیں جاؤں گا، این مورگن

شارجہ: پاکستان سپر لیگ میں کراچی کنگز کی نمائندگی کرنے والے انگلش ٹیم کے مایہ ناز بیٹسمین این مورگن نے کہا ہے کہ پی ایس ایل میچزکھیلنے کیلیے پاکستان نہیں جاؤں گا۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق انگلیںڈ کے ایک روزہ ٹیم کے کپتان این مورگن نے کہا ہے کہ پی ایس ایل میچز کھیلنے کیلیے پاکستان جانے کے بجائے فیملی کے ساتھ وقت گزاروں گا کیوں کہ دسمبر سے سفر کر رہا ہوں جب کہ پاکستان میں گزشتہ سال پی ایس ایل فائنل کافی مثبت تھا لیکن میں پاکستان کھیلنے نہیں جاؤں گا۔

 

تعارف: Admin

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*

x

Check Also

دبئی میں پی ایس ایل 4 کے میلے کا آج اختتام

لاہور: دبئی میں پی ایس ایل کے میلے کا جمعے کو اختتام ہو جائیگا جب ...