بنیادی صفحہ » کھیل و کھلاڑی » پی ایس ایل 4 کا فائنل،کوئٹہ گلیڈی ایٹرز اور پشاور زلمی کے درمیان میچ جاری

پی ایس ایل 4 کا فائنل،کوئٹہ گلیڈی ایٹرز اور پشاور زلمی کے درمیان میچ جاری

*کراچی: پی ایس ایل 4 کا فائنل،کوئٹہ گلیڈی ایٹرز اور پشاور زلمی کے درمیان میچ جاری
پی ایس ایل فور کا فائنل،پشاور زلمی اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے درمیان میچ کا آغاز*
کراچی :ساحر علی بگہ نےقومی نغمہ پیش کیا
کراچی:آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ نے ہاتھ ہلا کر شائقین کا شکریہ ادا کیا
آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ کی پی ایس ایل4کافائنل دیکھنےکیلیےنیشنل اسٹیڈیم آمد
گورنر سندھ اور وزیر اعلیٰ سندھ آرمی چیف کے ساتھ گیلری میں موجود
آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ کا پی سی بی گیلری سے اسٹیڈیم کا نظارہ

تعارف: Admin

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*

x

Check Also

پشاور زلمی نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو شکست دیدی

دبئی: پی ایس ایل کے 21ویں میچ میں پشاور زلمی نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو 4 ...