روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 10/02/2019

اداکار قاضی واجد کو بچھڑے ایک برس بیت گیا

کراچی: ریڈیو اور ٹی وی کے معروف فنکار قاضی واجد کی پہلی برسی آج منائی جائے گی۔ ریڈیو اور ٹیلی وژن پر کئی یادگار کردار ادا کرنے والے قاضی واجد کا اصل نام قاضی عبدالواجد انصاری تھا۔ وہ 1943ء کو لاہور میں پیدا ہوئے انہوں نے قیام پاکستان کے بعد اپنے خاندان کے ہمراہ کراچی میں سکونت اختیار کی۔ انہوں ...

مزید پڑھیں »

رنویرسنگھ تقریب کے دوران بِلک بِلک کر رو پڑے

ممبئی: بالی ووڈ کے چلبے اداکار رنویر سنگھ ڈانس شو کی تقریب کے دوران خود پر قابو نہ رکھ سکے اور بُری طرح رونے لگے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق رنویر سنگھ اور عالیہ بھٹ نے نئی آنے والی فلم’’گلی بوائے‘‘ کی تشہیر کے لئے مشہورڈانس شو ’’سپر ڈانسر‘‘ میں شرکت کی جہاں بچوں کی جانب سے مہمان کی شرکت ...

مزید پڑھیں »

لگ بھی سکتے ہیں کناروں پہ تُو پتوار نہ رکھ

ڈاکٹر نبیل احمد نبیل غزل لگ بھی سکتے ہیں کناروں پہ تُو پتوار نہ رکھ حوصلہ ہار کے سامان تو سالار نہ رکھ ٹوٹ سکتا ہے یہ زندان کا دروازہ کبھی باندھ کے ظُلم کی رسّی سے گرفتار نہ رکھ میل سینے کا اگر دھونا ضروری ٹھہرا یہ ضروری ہے بہت چشمِ گنہگار نہ رکھ اپنے دُشمن کو تُو اِس ...

مزید پڑھیں »

محبت بچ بھی سکتی تھی۔۔۔اگر یہ اہم۔ہوتی تو۔۔۔!!!

محبت بچ بھی سکتی تھی۔۔۔اگر یہ اہم۔ہوتی تو۔۔۔!!! پتہ ہے محبت کو پا لینا بھی کھو دینے کی مترادف ہے. اگر پانے والے اس احساس کی حفاظت نہ کر پائیں تو۔۔ ۔۔پالینا تب تک مکمل نہیں جب تک کہ اس احساس کو ویسے ہی زندہ نہ رکھا جائے جیسے کہ وہ تھا۔ ۔محبت کے ملنے کا مطلب۔۔۔دو انسانوں کا ایکدوسرے ...

مزید پڑھیں »

سوچوں میں سفر باپ کرتا ہے

معجزہ۔۔۔۔ایک نظم عامر افتخار مآعر۔۔فرینکفرٹ بچوں کی نگاہوں میں حسرتیں گھر بار کے خرچوں کی کثرتیں کام سے واپسی کی ڈگر سوچوں میں سفر باپ کرتا ہے خوش فہمی کے فیتے سے وہ کچھ خوابوں کا ناپ کرتا ہے کبھی فیتہ تو کبھی خواب ٹوٹتے ہیں اور پھر۔۔۔ کندھے ٹوٹتے ہیں باپ کو تاپ چڑھتا ہے کام ہے ،کمائ ہے،مگر ...

مزید پڑھیں »

اب عمر یہ کمانے کی نہیں ہے مگر میں کیا کروں ؟ بیماریاں،غربت،کنبہ،مجبوریاں لاکھوں میں ہیں

اب عمر یہ کمانے کی نہیں ہے مگر میں کیا کروں ؟ بیماریاں،غربت،کنبہ،مجبوریاں لاکھوں میں ہیں سیدہ کوثر منور ( لندن )

مزید پڑھیں »

غم کسی کازیبِ جاں تھا۔اب نہیں !

عالیجاہ! غم کسی کازیبِ جاں تھا۔اب نہیں ! کوئی مجھ پر مہرباں تھا۔ اب نہیں ! اک لہو سا جم گیا ہے آنکھ میں وہ جواک دریارواں تھا ۔اب نہیں ! سیدہ کوثر منور ( لندن )

مزید پڑھیں »

چوہدری طارق سبحانی کا اٹلی پہنچنے پر والہانہ استقبال-

سابق چیئرمین ھیلتھ کمیٹی آف پنجاب و سابق ایم پی اے چوہدری طارق سبحانی کا اٹلی پہنچنے پر والہانہ استقبال- سابق چیئرمین ھیلتھ کمیٹی آف پنجاب و سابق ایم پی اے چوہدری طارق سبحانی جو کچھ دنوں سے یورپ میں کاروباری دورے پر گئے ہوئے ہیں۔ جرمنی پہنچنے پر کاروباری شخصیات و پاکستانی کیمونٹی نے انکا پرتپاک استقبال کیا،گذشتہ کل ...

مزید پڑھیں »

کشمیریوں سے بھرپور اظہار یکجہتی برلن میں فرینڈز آف کشمیر کا احتجاجی مظاہرہ

برلن رپورٹ مطیع اللہ کشمیریوں سے بھرپور اظہار یکجہتی کے لیے یوم یکجہتی کشمیر کے حوالے سے  ہفتے کو برلن میں فرینڈز آف کشمیر نے احتجاجی مظاہرہ کیا گیا مظاہرین نے جرمن باشندوں میں ہنڈبل تقسیم کئے اوربھارتی مظالم سے اگاہی مہم چلائی فرینڈز آف کشمیر کے رہنماؤں نے خطاب کرتے ھوئے کہا کہ پاکستان سفارتی، اخلاقی اور میڈیا مہم ...

مزید پڑھیں »

برلن میں پاکستانی کمیونٹی نے یوم یکجہتی کشمیر منایا۔

دنیا بھر کی طرح جرمنی کے شہر برلن میں بھی یہاں بسنے والی پاکستانی کمیونٹی نے یوم یکجہتی کشمیر منایا۔ رپورٹ مہوش خان برلن جرمنی احتجاج میں شامل ہونے والے افراد میں بچے بوڑھے اور نوجوانوں نے شدید سرد موسم میں بارش اور ٹھنڈی ہواوں کی بھی پرواہ نہ کرتے ہوئے شرکت کی اور بھارتی مظالم کے خلاف کشمیری مسلمانوں ...

مزید پڑھیں »

ٹوسٹماسٹرز انٹرنشنل کے طریقہ تعلیم کی بابت خواتین کو پیغام

کاروان ادب کا خواتین میں مکتوم ہنر و کارنامے سامنے لانا قابل ستائش ہے ، قدسیہ لالی خاندانی اور معاشرتی نظام آج بھی خواتین کو مخلوط محافل میں بھیجنا پسند نہیں کرتا ، کاروان ادب کی نشست سے خطاب رپورٹ :سارہ خان تصویر : مشاعل نوید منطقہ شرقیہ ایسا زرخیز خطہ ہے جہاں ادب و فن کی آبیاری جاری و ...

مزید پڑھیں »

انسان کمزور ہی ہوتے ہیں لیکن!

انسان کمزور ہی ہوتے ہیں لیکن! ۔ ۔ ۔ اُن کا یقین ، اُن کی بے نیازی ، اُن کی قدریں ، اُن کی قیمت ، اُن کی حرکت ، اُن کی ہمتیں ، اُن کا اخلاق ، اُن کا ظرف اُنہیں قوت فراہم کرتا ہے ۔ ۔ ۔ اور یہ سفر۔۔۔انسان کو کمالات تک لیکر جاتا ہے مگر ہم ...

مزید پڑھیں »

“دفتر _ شکایت”

“دفتر _ شکایت” ہاں کسی بھی پل برہنہ کر دیئے جائیں گے یہ مفلسوں کی سب قبائیں رہن رکھ دیں آپ نے آپ کے جرموں کی ہے تفصیل کتنی دل شکن پاک دھرتی کی فضائیں رہن رکھ دیں آپ نے طارق تاسی لاہور پاکستان

مزید پڑھیں »

تکبر کی پسماندگی۔

تکبر کی پسماندگی۔ سلام صبح تاروں کی کہکشاں کو الوداع کہتے ہی ہماری ردائے سحر کو دعا کی قوت سے مستحکم کرنے حاضر ہے قبولیت سے مستفید ہوں۔۔۔۔ یونان کی حقیقی کہانیوں سے شہزادی ایتھین جیسی کئی مخلوقات اور کارگزاری کے قصاص اور عجائباتء عالم تک رسائی کے تئیں ہمارئے لیئے ایک یہ راہ بھی معین فرمائی اور پھر کامل ...

مزید پڑھیں »

بھارت میں زہریلی شراب پینے کے دو واقعات میں 70 افراد ہلاک

لکھنو: بھارت میں دو مختلف واقعات میں غیر معیاری شراب پینے کے باعث 70 افراد ہلاک اور 27 افراد کی حالت غیر ہوگئی۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق بھارتی ریاستوں اترپردیش اور اتر کھنڈ میں ایک ہی روز میں دو مختلف واقعات میں غیر معیاری شراب پینے کی وجہ سے مجموعی طور پر 39 ہلاکتیں ہوئیں جب کہ 27 ...

مزید پڑھیں »

اقوام متحدہ فلسطین اور کشمیر کو حق دلانے میں ناکام ہوچکی ہے، سربراہ پاک بحریہ

کراچی: پاک بحریہ کے سربراہ ایڈمرل ظفر محمود عباسی نے کہا ہے کہ اقوام متحدہ فلسطین اور کشمیر کو حق دلانے میں ناکام ہوچکی ہے۔ کراچی میں پاک بحریہ کے سربراہ ایڈمرل ظفر محمود عباسی کا میری انٹرنیشنل ٹائم کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ امن مشق 2019 میں 45 ممالک شریک ہوئے اور مشرق اور مغرب کی بحریہ جمع ہوئی ...

مزید پڑھیں »