ماہانہ محفوظ شدہ تحاریر : مارچ 2019

یوم۔پاکستان کے تقریبات کا سلسلہ تاحال جاری

یوم۔پاکستان کے تقریبات کا سلسلہ تاحال جاری میویخ رپورٹ مطیع اللہ جرمنی کے صنعتی اور تعلیمی درس گاہوں کے مسکن میونخ شہر میں پاکستان طالبعلموں اور کیمونٹی نے یوم پاکستان کے موقع پر جرمن پاکستان کلچرل کلب کے نام سے  تنظیم جی پی سی سی عمل میں لایا گیا یوم۔پاکستان کے تقریبات کا سلسلہ تھم نہ سکا جرمنی کےہر شہرمیں ...

مزید پڑھیں »

جنوں حصول قرب الہی

جنوں حصول قرب الہی سلام صبح ہر طالب کی اندھیری راہ کو روشن کرنے ظاہر ہوئی ہے قبولیت نصیب ہو. نیکی، وفا، رحمدلی، ملائمت، درگزر، اخلاق ایثار و قربانی، خود پر دوسرئے کو ہر پہلو سے فوقیت دینا دراصل وہ عمارتیں ہیں جنکی بنیاد محض قوت صبر پر ہے۔ اور صبر ہی ان سب کی تعمیری توجیہ ہے۔ خدا ترس ...

مزید پڑھیں »

برسلز میں یورپی لٹریری سرکل کی جانب سے منعقد کردہ ادبی کانفرنس کا احوال : عشرت معین سیما

برسلز میں یورپی لٹریری سرکل کی جانب سے منعقد کردہ ادبی کانفرنس کا احوال : عشرت معین سیما دنیا کے ہر خطے میں ادب انسانی معاشرے کی تنزلی یا ترقی کا پیمانہ مانا جاتا ہے۔ ادب کی تاریخ انسان کی سماجی و ثقافتی زندگی کے ساتھ اتنی مربوط ہے کہ وہ انسان کی تاریخ کے ساتھ ساتھ سفر کرتی ہوئی ...

مزید پڑھیں »

معذور افراد کے حقوق کا تحفظ ہم سب کی اہم ذمہ داری ہے : عمران خان فاروق

معذور افراد کے حقوق کا تحفظ ہم سب کی اہم ذمہ داری ہے : عمران خان فاروق ٹریفک پولیس کی جانب سے معذور افراد کیلئے لائسنس کا اجراء پاکستانی کے تاریخ میں پہلی بار معزور افراد کیلئے لائسنس کا اجراء کیا گیا۔ فرینکفرٹ ( نمائیندہ دھنک ) خیبر پختونخواہ ٹریفک پولیس کی جانب سے خصوصی افراد یعنی(معذور) افراد کیلئے ڈرائیونگ ...

مزید پڑھیں »

عرب اور پاکستانی مسلم کمیونٹی کے مشترکہ وفد کا صوبائی اسمبلی کا دورہ اور اسپیکر سے ملاقات

عرب اور پاکستانی مسلم کمیونٹی کے مشترکہ وفد کا صوبائی اسمبلی کا دورہ اور اسپیکر سے ملاقات منور علی شاہد (جرمنی) جرمنی کی ریاست باڈن وور تنمبرگ میں مقیم پاکستانی اور عرب ممالک کے مسلمانوں کے ایک وفد نے صوبائی دارالحکومت ڈارمسٹڈ میں واقع صوبائی اسمبلی کا دورہ کیا اور اسپیکر مادام محتریم آراس سے ملاقات کی،وفد مقامی عرب مسلم ...

مزید پڑھیں »

قوت بشری کا ادراک

قوت بشری کا ادراک سلام صبح بیدار ہوتے انگڑائیاں لیتی کائنات کی جنبشء زندگی سے لبریز دعا قبول رہے اثرات عالم وجود خلقت کے لیئے مقرر کیئے گئےہیں، کسی بھی اثر سے نفی، از خود مزاج فطرت کے منافی ہوا کرتی ہے لہذا ہر پہلوئے قدرت جو فطرت کے نام سے مقرر فرما دیا گیا ہے وہی زندگی کے سفر ...

مزید پڑھیں »

کیا ہم اتنی عقل، شعور، بصیرت و فہم رکھتے ہیں کہ?

رب العزت نے انسان کو اس دنیا میں کمال حاصل کرنے کے لیے بھیجا…. اور کمال کی جستجو، تڑپ، سوچ اور فکر اس وجود کا حصہ کر دی یہی وجہ ہے کہ انسان ہر پل ترقی کی جانب سفر کرنا چاہتا ہے… اور وہ مزید دولت… پیسہ…. پیشے… مرتبے… اولاد… گھر… اور معاشرے میں اپنے بلند مقام کی جانب سعی ...

مزید پڑھیں »

عزت نفس… ساتھ…. اھداف زندگی… وقار

I really wish k پاکستان اور مغرب میں… بہت فرق ہوتا…. یہاں سب کھلے عام ہوتا ہے… اور پاکستان میں.. چھپ کر…. بس اتنا ہی فرق ہے… یہ معاشرہ تو ہے ہی ہوس پرست، اور خواہش پرست اور مادہ پرست….مگر قانون کے باعثِ کسی حد تک لگام ہے… پر ہمارے پاکستان میں تو ہم توہم پرست، تخیل پرست، ہوس پرست ...

مزید پڑھیں »

جسٹس(ر) تصدق حسین جیلانی کو ملنے والا ایوارڈ پاکستان کے لئے ایک اعزاز ہے ڈاکٹر محمد کامران

جسٹس(ر) تصدق حسین جیلانی کو ملنے والا ایوارڈ پاکستان کے لئے ایک اعزاز ہے ڈاکٹر محمد کامران ہالینڈ کی سوشلسٹ پارٹی کے رہنما ڈاکٹر محمد کامران نے کہا ہے کہ پاکستان کے سابق چیف جسٹس اور انٹرنیشنل کورٹ آف جسٹس دی ہیگ میں جاری کلبوشن یادیو کیس میں پاکستان کے ایڈ ہاک جج جسٹس(ر) تصدق حسین جیلانی کو انٹرنیشنل انسٹیٹیوٹ ...

مزید پڑھیں »

دل پہ سجتا ہے عشق…

دل پہ سجتا ہے عشق… … اور عشق پہ جنوں کا سفر جچتا ہے…. جنوں پہ سجتی ہیں لگامیں… اور لگاموں پہ ہنر جچتا ہے… ہنر مندی پہ سجتے ہیں ہاتھ سجانے والے… اور سجانے والے پہ خرد مند کا بحر جچتا ہے… عشق بے مول کہاں بکتا ہے… جہاں قیمت ہو وہاں جچتا ہے… اسکی قیمت ہے وجود کا ...

مزید پڑھیں »

جوتا چور

چور سے محبت سبق آموز تحریر: زبیر ملتانی۔۔۔۔۔۔۔ وہ عورت اپنے بچے کے جوتے چوری ہونے کی شکایت لگانے آئی تھی.اس سے پہلے بھی دو بار اس کے بیٹے کے جوتے چوری ہو چکے تھے اور آج وہ غصےسے بھر پور نظر آرہی تھی.مولوی صاحب اسے سمجھارہے تھے کہ ہم یہاں صرف ان کو پڑھانے آتے ہیں ان کے جوتوں ...

مزید پڑھیں »

کون زیادہ مسلمان ؟

اس کے کپکپاتے ہاتھ میں ابھی تک زندگی کی رمق باقی تھی اس کی انگلیاں ہل رہی تھیں اور اسکی بند مٹھی میں ابھی تک پاکستان کا جھنڈا لرز رھا تھا یہ ارم تھی !!!! کسی کو آیت کریمہ کا ختم کروانا ہو تو ارم پیش پیش! کسی بچے کو دعا قنوت کا تلفظ درست کروانا ہو تو ارم کی ...

مزید پڑھیں »

ادارہ دھنک لندن چوہدری عارف پندھیر کو مبارک باد پیش کرتا ہے

ہم اپنے پیارے دوست بھائی اور نوجوان صحافی عارف چوہدری پندھیر کو پریس کلب آف پاکستان و یورپ کا صدر منتخب ہونے پہ صمجم قلب سے مبارکباد پیش کرتے ہیں ادارہ دھنک لندن انٹرنیشنل

مزید پڑھیں »

ستارہ قائد اعظم حاصل کرنے والے واجد خان کیا کہتے ہیں ؟

مانچسٹر (عارف چوہدری) پاکستان کے سب سے بڑے سول ایوارڈ ستارہ قائد اعظم ملنا میرے لیے بہت بڑے اعزاز کی بات صدر پاکستان عارف علوی کا دلی شکریہ ادا کرتا ہوں۔ یورپین پارلیمنٹ کے پلیٹ فارم پر مسئلہ کشمیر اور مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں اور بھارتی سیکیورٹی اداروں کی جارحیت بارے آواز اٹھانے پر حکومت پاکستان ...

مزید پڑھیں »

وزیر جیل خانہ جات آزاد کشمیر چوہدری محمد اسحاق ،چوہدری عصمت اللہ وریاہ

وزیر جیل خانہ جات آزاد کشمیر چوہدری محمد اسحاق ،چوہدری عصمت اللہ وریاہ و دیگر کا ریسٹ ہاؤس باغ میں سپرینٹنڈنٹ جیل ضلع باغ فضل الرحمان عباسی کیساتھ گروپ فوٹوز۔  

مزید پڑھیں »

موجودہ حکومت پاکستان نے انڈسٹریز کو سستی بجلی و گیس کی سہولیات سے آراستہ کر کے ملکی ایکسپورٹ و مینو فیکچرنگ میں اضافہ کیا ھے۔

پاکستان کے ممتاز صنعتکار و ایکسپورٹر میاں فرخ اقبال کا مانچسٹر پہنچنے پر والہانہ استقبال اور بخارا ریسٹورنٹ میں پر تکلف عشائیہ۔ رپورٹ عارف چودھری ممتاز صنعتکار و ایکسپورٹر میاں فرخ اقبال کا مانچسٹر برطانیہ پہنچنے پر معروف بزنس مین محمد افضل شریف، عمر افضل( صاحبزادہ افضل شریف ) ،بزنس مین اسمعیل ملا، بزنس مین محمد عثمان،بزنس مین خالد چوہدری،بزنس ...

مزید پڑھیں »