بنیادی صفحہ » 2019 » اپریل

ماہانہ محفوظ شدہ تحاریر : اپریل 2019

’’بھوک تہذیب کے آداب بھلادیتی ہے!!‘‘

یوم مئ کے حوالے سے تحریر ’’بھوک تہذیب کے آداب بھلادیتی ہے!!‘‘ تحریر :فہیم زیدی …دمام .. ،سعودی عرب رات اشفاق صاحب نے اپنے بھائی اتفاق صاحب اور اپنی فیملی ممبران کو صبح جلدازجلد تیار رہنے کی ہدایت کی تھی ان کا کہنا تھا کہ صبح ہوتے ہی گھر سے سمندر کی جانب سیر تفریح کے لئے چل نکلیں گے ...

مزید پڑھیں »

ترے خیال نے مہکا دیا مجھے ورنہ

ڈاکٹر نبیل احمد نبیل غزل کسی کے حُسنِ تغافل کی رُونمائی تھی دل و نگاہ پہ وحشت عجیب چھائی تھی ترے خیال نے مہکا دیا مجھے ورنہ مرے وُجود کے آنگن میں کتنی کائی تھی وہ دن بھی تھے کہ ترے ہر طرف تھے جلوے عیاں جِدھر جِدھر بھی نگاہِ طلب اُٹھائی تھی کواڑ کھول کے رکھّے تھے جس کی ...

مزید پڑھیں »

Daily Dhanak London International Newspaper 30/04/2019

مزید پڑھیں »

ڈی جی ‘ آئی ایس پی آر ‘ کی پریس کانفرنس کے امور و مسائل!

ڈی جی ‘ آئی ایس پی آر ‘ کی پریس کانفرنس کے امور و مسائل! آرٹیکل.. منصور احمد. فوج کے شعبہ تعلقات عامہ ” آئی ایس پی آر” کے ڈائریکٹر جنرل میجر جنرل آصف غفور نے پیر کو ایک پریس کانفرنس کی ۔انہوں نے ملک کی سیکورٹی کی مجموعی صورتحال سے،مسلہ کشمیر، انڈیا سے حالیہ کشیدگی ، ملکی سیکورٹی صورتحال ...

مزید پڑھیں »

کرسی اور خودی !

کرسی اور خودی ! یہ واقعہ انیس سال پرانا ہے ایک قریبی دوست سے معلوم ہو کہ ایک شخص جو ہندوستان میں میں کئی دھائیوں کی قید کاٹ کر وطن لوٹا ہے اور اب روحانی اعلی عہدے پر فاعز ہیں تو ملنے کا شدید اشتیاق ہوا ان دنوں لوگوں میں نہ اتنی نفرتیں تھیں نہ اتنی نفسا نفسی ، میں ...

مزید پڑھیں »

عمران خان کی تبدیلی معذورافراد پر بجلی بن کر گری ہے

عمران خان کی تبدیلی معذورافراد پر بجلی بن کر گری ہے ارشد سلہری نوازشریف کے طرز حکومت اور سیاسی،معاشی اور سماجی پالیسیوں سے اختلاف نفرت کی حد تک تھا۔نوازشریف کے بعد اب کی بار پیپلزپارٹی کی بجائے بڑی تبدیلی کی بازگشت تھی یعنی عمران خان کی وزارت عظمیٰ اور تحریک انصاف کی حکومت جو انقلاب لائے گی۔یہ امید پاکستان کے ...

مزید پڑھیں »

کیسے دیکھوں میں بے کلی تیری

غزل کیسے دیکھوں میں بے کلی تیری جاں سے پیاری مجھے ہنسی تیری پھول شبنم میں تازگی تجھ سے چاند تاروں میں روشنی تیری عشق میں بے وفا کے اے یارا ہوگئی کیا یہ زندگی تیری جان لیوا ہے یار سن لے تو دوستی اور دشمنی تیری. ضد نہ کر مان جا اے جانِ جاں مار ڈالے گی بے رخی ...

مزید پڑھیں »

شکن شکن جو مہکنے لگی ہے بستر کی: یہ اُس کے لمس کا،اُس گل بدن کا جادو ہے

ڈاکٹر نبیل احمد نبیل غزل کسی گلاب نہ صحنِ چمن کا جادو ہے یہ رنگ و بُو تو ترے پیرہن کا جادو ہے اثر پذیر اگرچہ ہے شاعری اب بھی مرے ہنر کا،یہ میرے سخن کا جادو ہے کبھی نہ جائے یہاں سے جو ایک بار آ جائے کچھ ایسا جادو تری انجمن کا جادو ہے شکن شکن جو مہکنے ...

مزید پڑھیں »

پاکستان اسٹوڈنٹ ایسوسی ایشن بریمن کے زیر اہتمام پاکستان کلچرل نائٹ کا اہتمام

  پاکستان اسٹوڈنٹ ایسوسی ایشن بریمن کے زیر اہتمام پاکستان کلچرل نائٹ کا اہتمام بریمن : رپورٹ فاروق بیگ بریمن ۔۔ جرمنی پاکستان اسٹوڈنٹ ایسوسی ایشن بریمن کے زیر اہتمام پاکستان کلچرل نائٹ کا اہتمام کیا گیاکلچرل نائٹ پروگرام کا باقاعدہ اغاز پاکستان کے قومی ترانے تلاوت قرآن مجید سے کیا گیا جو کہ ننھے ھارون رشید بیگ نے تلاوت ...

مزید پڑھیں »

بارھویں کا چاند۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ افسانہ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ وقار احمد ملک

بارھویں کا چاند۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ افسانہ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ وقار احمد ملک سیدپور گاؤں سے دو میل دورمحدود رقبے پر محیط سرکاری ہسپتال کی پرانی عمارت چیڑھ اور تاڑ کے پرانے درختوں کے حصار میں بھوت بنگلے کا تاثر دے رہی ہے۔ چاروں طرف خود رپودوں نے جنگل کا سماں تخلیق کر رکھا ہے۔ ...

مزید پڑھیں »

Daily Dhanak London international Newspaper 29/04/2019

مزید پڑھیں »

برطانیہ کے تاریخی شہر کیمبرج میں یورپ کی پہلی ماحول دوست مسجد

برطانیہ کے تاریخی شہر کیمبرج میں یورپ کی پہلی ماحول دوست مسجد   کیمبرج (رپورٹ :فیصل حسنین زیدی ) برطانیہ کے تاریخی شہر کیمبرج میں یورپ کی پہلی ماحول دوست مسجد نمازیوں کے لیے کھول دی گئی۔ 2 کروڑ 30لاکھ پاونڈ کی لاگت سے تعمیر کی گئی کیمبرج سینٹرل مسجد تقریباً 12 برس میں مکمل ہوئی۔ اس مسجد کے آرکیٹکٹ کہتے ...

مزید پڑھیں »

پاکستان اسٹوڈنٹ ایسوسی ایشن بریمن کے زیر اہتمام پاکستان کلچرل نائٹ کا اہتمام

  پاکستان اسٹوڈنٹ ایسوسی ایشن بریمن کے زیر اہتمام پاکستان کلچرل نائٹ کا اہتمام بریمن : رپورٹ مطیع اللہ پاکستان اسٹوڈنٹ ایسوسی ایشن بریمن کے زیر اہتمام پاکستان کلچرل نائٹ کا اہتمام کیا گیاکلچرل نائٹ پروگرام کا باقاعدہ اغاز پاکستان کے قومی ترانے اور تلاوت قرآن مجید سے کیا گیا جو کہ  ننھے ھارون رشید بیگ نے تلاوت قران و ...

مزید پڑھیں »

مجھے کسی نے پُکارا نہ راکھ ہوتے ہوئے

ڈاکٹر نبیل احمد نبیل غزل ترے یقیں پہ یوں منظر اُجال سکتا تھا چراغِ شب کو میں سورج میں ڈھال سکتا تھا مجھے کسی نے پُکارا نہ راکھ ہوتے ہوئے وگرنہ گردشِ دوراں میں ٹال سکتا تھا وہاں بھی ضبط کا دامن نہ ہاتھ سے چھوڑا غبار، دل کا جہاں میں نکال سکتا تھا کسی کا قُرب میسّر تھا جن ...

مزید پڑھیں »

تہذیب و ثقافت کا مرکز۔۔۔۔۔۔ویانا

  تہذیب و ثقافت کا مرکز۔۔۔۔۔۔ویانا تحریر سرور غزالی ویانا، آسٹریا کا دارلحکومت ہے اور ملک کےمشرق میں دریائے ڈوناءو کے کنارے واقع ہے۔ اس کا تاریخی ورثہ اس کے، دنیائے فن و ثقافت کے ذہین ترین انسانوں کے یہاں مقیم ہونے کے مرہون منت ہے۔ یہاں عظیم موسیقار بیتھ ہوفن، موتسارٹ اور عظیم فلسفی سگمنڈ فرائڈ جیسے دنیا کے ...

مزید پڑھیں »

محبوب کے نام خط۔

محبوب کے نام خط۔ ـــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ السلام علیکم۔ ۔  آغاز اس دعا کے ساتھ کہ پروردگار ، اپنے فضل و جود  سے آپ اور آپ سے جڑے ہر رشتے کو کُل رنج و الم  سے دور کر کے اپنی کامل و عاجل اور سکون والی پناہ گاہ سے ہمکنار کرے۔ انسان وہ ہے جس کی اپنی خودی ہو ، جس کا ...

مزید پڑھیں »