روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 06/04/2019

اے یار بس آکے سماجا مرے دل میں

غزل حسرت مرے دل میں ہے تمنّا مرے دل میں اے یار بس آکے سماجا مرے دل میں کچھ عشق بُتوں کا ہے تو کچھ خوف خدا کا دُنیا مری آنکھوں میں عُقبیٰ مرے دل میں آجائیے منہ کُھل گیا ناسورِ جگر کا ہے آپ کے آنے کا یہ رستہ مرے دل میں کرتاہُوں سدا،سیر عرب اور عجم کی گُلشن ...

مزید پڑھیں »

شہید ذوالفقار علی بھٹو کے چالیسویں برسی : پاکستان پیپلزپارٹی گوٹنگن

شہید ذوالفقار علی بھٹو کے چالیسویں برسی : پاکستان پیپلزپارٹی گوٹنگن گوٹنگن رپورٹ مطیع اللہ پاکستان پیپلزپارٹی گوٹنگن نے شہید ذوالفقار علی بھٹو کے چالیسویں برسی کے موقع پر ان کے پاکستان کے لیے گرانقدر خدمات پر خراج تحسین پیش کیا برسی کے مناسبت سے قرآن خوانی کا اہتمام کیا گیا اس موقع پر پاکستان پیپلزپارٹی گوٹنگن کے صدر محمد ...

مزید پڑھیں »

جرمنی کے شہر برلن میں اسلامک ریلیف کی جانب سے انٹرنیشنل فوڈ فیسٹیول کا انعقاد

جرمنی کے شہر برلن میں اسلامک ریلیف کی جانب سے ایک انٹرنیشنل فوڈ فیسٹیول کا انعقاد کیا گیا ۔ رپورٹ مہوش خان برلن جرمنی ۔ جرمنی کے شہر برلن میں یہاں بسنے والے تمام امت مسلمہ کے لئے اسلامک ریلیف آرگنائزیشن کی طرف سے ایک انٹرنیشنل فوڈ فیسٹیول کا انعقاد کیا گیا جس میں مختلف ممالک سے تعلق رکھنے والے ...

مزید پڑھیں »

متفرقات کی پہیلیاں

متفرقات کی پہیلیاں سلام صبح اپنے سلامتی کے پیغام کے ساتھ امن و تسکین کا پیغام لائی ہے آپکو نصیب رہے۔ وہ جو نظام کا مالک و وارث ہے ہم سے کچھ طلب کر رہا ہے، بے شک وہ تو خود سب کچھ دینے والا ہے تو پھر ہم سے کیوں مانگ رہا ہے؟ یہی وہ نقطہ فکرو تدبر ہے ...

مزید پڑھیں »