بنیادی صفحہ » 2019 » اپریل (صفحہ 9)

ماہانہ محفوظ شدہ تحاریر : اپریل 2019

امریکا کے آٹھ موسیقار صدور

امریکا کے آٹھ موسیقار صدور سیدہ کوثر منور (لندن) بہت سے افراد اس امر سے واقف نہیں ہونگے کہ متعدد امریکی صدور اچھے موسیقار تھے اور آلاتِ موسیقی سے شغف رکھتے تھے۔ آئیے آج کچھ اس بارے میں جانتے ہیں۔ تھامس جیفرسن: تھامس جیفرسن 1801ء سے 1809ء تک امریکا کے صدر رہے۔ وہ ملک کے تیسرے صدر تھے۔ جب تھامس ...

مزید پڑھیں »

وزیراعظم آزاد جموں و کشمیر فاروق حیدر خان

وزیراعظم آزاد جموں و کشمیر فاروق حیدر خان خوشگوار موڈ میں سابق ضلعی ناظم ترجمان و یو سی ناظم سیالکوٹ چوہدری عصمت اللہ وریاہ سے گفتگو کرتے ہوئے۔ ُُُُرپورٹ چودھری عارف پندھیر  

مزید پڑھیں »

آفات کی روک تھام کے لیےظہرانے کی تقریب

آفات کی روک تھام کے لیےظہرانے کی تقریب منسٹر جیل خانہ جات آزاد جموں و کشمیر چوہدری محمد اسحاق، آفات کی روک تھام کے منسٹر احمد رضا قادری، چوہدری عصمت اللہ وریاہ کو ظہرانے کی تقریب میں 1122 ضلع کوٹلی پہنچنے پر سرکاری پروٹوکول اور سلامی دی گئی،ضلع کوٹلی کی عوام نے بھی والہانہ استقبال کیا۔ رپورٹ عارف چودھری

مزید پڑھیں »

چھوٹا مسافر طیارہ فرینکفرٹ کے قریب گر کر تباہ

  چھوٹا مسافر طیارہ فرینکفرٹ کے قریب گر کر تباہ برلن (رپورٹ مطیع اللہ ) جرمن شہر فرینکفرٹ کے قریب گر کر تباہ ہونے والے چھوٹے مسافر طیارے سے 3 لاشیں تلاش کرلی گئیں۔ روسی ائرلائن ایس 7گروپ کے مطابق اس کی شریک مالکہ نتالیا فلیویا 6نشستوں والے طیارے میں سوار تھیں، جو فرینکفرٹ کے قریب ایگلزباخ کے ائرپورٹ پر ...

مزید پڑھیں »

دنیا کی سب سے بڑی صنعتی نمایش ’ہینوور میسے‘ کا افتتاح

دنیا کی سب سے بڑی صنعتی نمایش ’ہینوور میسے‘ کا افتتاح برلن (رپورٹ مطیع اللہ ) جرمن چانسلر انجیلا مرکل نے دنیا کی سب سے بڑی صنعتی نمایش ’ہینوور میسے‘ کا افتتاح کر دیا۔ افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے مرکل کا کہنا تھا، ہمیں یورپی ہونے کی حیثیت سے یکجا ہو کر کام کرنا ہو گا۔ مرکل کے مطابق ...

مزید پڑھیں »

برطانیہ کو یورپی یونین سے نکالنے کا معاہدہ پارلیمانی اراکین نے تیسری مرتبہ بھی مسترد

سمیع اللہ، ۔۔۔۔۔.۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔برطانوی وزیراعظم تھریسا مے کی جانب سے برطانیہ کو یورپی یونین سے نکالنے کا معاہدہ پارلیمانی اراکین نے تیسری مرتبہ بھی مسترد کر دیا ہے، جس کے بعد اس حوالے سے اپنائے گئے لائحہ عمل پر مزید ابہام پیدا ہو گیا ہے۔ قبل ازیں برطانیہ نے 29 مارچ کو یورپی یونین سے علاحدہ ہونا تھا تاہم تھریسا مے ...

مزید پڑھیں »

کیونکہ دھنک لندن آپکا اپنا اخبار ہے

دھنک لندن کا ہفتہ وار شمارہ حاضر خدمت ہے اسے پڑھیے لائک کیجیے اس کو اپنے دوستوں کے ساتھ شئیر کیجیے اور کمنٹ میں اپنی قیمیتی رائے سے ضرور آگاہ کیجیے کیونکہ دھنک لندن آپکا اپنا اخبار ہے ہمیں آپکی رائے کا انتظار رہے گا سلامتی کی دعاوں کے ساتھ

مزید پڑھیں »

لفی خسرکی تنبیہ

لفی خسرکی تنبیہ سلام صبح اڑتی ہوئی بھاپ کو قطروں میں بدلنےکی عملی بلندی کی متحیر کن قوت سمیٹے حاضر ہے قبول ہو۔ آیات قرانی از جانب الہی یعنی نشانئ ربی کل کائنات کے اجالوں میں نظر آتی ہیں مگر انسان بے نیاز بنےاپنے چکر میں رواں دواں رہتاہے۔ یعنی یہ حضرت انسان پند و نصاح کی ترتیب سے بے ...

مزید پڑھیں »

بہت زور کا طمانچہ

یہ زندگی… جو کبھی باتھ روم… کبھی گند کے ڈبے… کبھی بیگ میں بند… تو گندی نالیوں میں ٹکڑے ٹکڑے ہوئی….دکھائی دیتی ہے… آج معاشرے کے منہ پر طمانچہ ہے… بہت زور کا طمانچہ…. اور ہمیشہ سے تھی… لعنت کا طمانچہ… بے حسی کا طمانچہ…. حیوانییت کا طمانچہ… شہوت پرستی کا طمانچہ… اس مردہ مرے ہوہے…. بوسیدہ اور متعفن زدہ ...

مزید پڑھیں »

پردہ کشائی 

پردہ کشائی "اپریل فول”۔۔۔۔۔۔ زندوں کو دفنانے والو ! ایک قیامت ڈھانے والو ! جلتےدیپ بجھانے والو ! گھر گھر آگ لگانے والو ! سچ کوجھوٹ بنانےوالو! سچی بات چھپانےوالو ! تم بھی ذد میں آسکتےہو اپریل فول منانے والو ! طارق تاسی

مزید پڑھیں »

بھارتی جارحیت اور انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں بارے ایک کانفرنس  کا انعقاد

مانچسٹر (عارف چوہدری ) مسلم کانفرنس برطانیہ کے کنوینئر چوہدری محمد بشیر رٹوی نے سلفورڈ لنک پروجیکٹ میں مقبوضہ کشمیر میں بھارتی جارحیت اور انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں بارے ایک کانفرنس  کا انعقاد کیا چودھری بشیر رٹوی وہ شخصیت ہیں جو دیار غیر میں ھمیشہ پاکستان نیوں کے مسئائل حل کروانے میں سب سے آگے ھوتے ھیں شرکت کرنے ...

مزید پڑھیں »

پی آر سی کے تحت یوم پاکستان کی79ویں سالگرہ کی ایک پُروقار تقریب

پی آر سی کے تحت یوم پاکستان کی79ویں سالگرہ کی ایک پُروقار تقریب مجلس محصورین پاکستان (پی آر سی) کے تحت یوم پاکستان کی79ویں سالگرہ کے موقع پر ایک پُروقار تقریب مہران ہوٹل میں منعقد ہوئی۔ جس کی صدارت قائم مقام کنوینر سید مسرت خلیل نے کی، جبکہ معورف سعودی سفارتکار ، دانشور اور صحافی ڈاکٹر علی الغامدی مہمان خصوصی ...

مزید پڑھیں »