بنیادی صفحہ » بین الاقوامی » عالمی معشیت زر کے بجائے ڈیجیٹل کوائن کو بطور کرنسی استعمال کرنے کا فیصلہ

عالمی معشیت زر کے بجائے ڈیجیٹل کوائن کو بطور کرنسی استعمال کرنے کا فیصلہ

دوبئی ( راجہ عبید الرحمان ) جلد عالمی معشیت زر کے بجائے ڈیجیٹل کوائن کو بطور کرنسی استعمال کرے گی ۔ زر کا استعمال اور ترسیل موجودہ دور میں سیف نہیں ۔ ڈیجیٹل معشیت میں ڈیجیٹل پروڈیکٹ،ڈیجیٹل سروس اور ڈیجیٹل پلیٹ فارم مہیا کیے جائیں گے جن کا ڈایریکٹ اثر ہمارے روز مرہ معاملات پہ ہوں گے ۔ڈیجیٹل ٹیکنالوجی ہمارے معاملات زندگی ہماری سیونگ اور ہمارے اخراجات کے طریقہ کار کو ایک نئے اور مثبت انداز میں ڈیجیٹل بنا دے گی ۔ ڈیجیٹل معشیت کی گروتھ 2025تک 200بلین ڈالر جن میں 2020 تک 05ملین ٹریڈرز ہائی انویسٹ منٹ کے ساتھ منظر عام پہ آئیں گے ۔اس سلسلہ میں دوبئی کے ایک مقامی ہوٹل میں متحدہ عرب امارات دوبئی کی ریاست دوبئی کے ھز ہاینس شیخ سہیل الظرونی گروپ اور کرپٹو بلز گلوبل کرپٹو کرنسی ایکسنیج کے مابین ایک معاہدہ طٰہ پایا ۔
مسٹر شاشا گبتہ فاؤنڈر کرپٹو بلز ایکسچینج و گلف کوائن گولڈ اور مس مدھو فاؤنڈر کرپٹو بلز ایکسچینج و گلف کوائن گولڈ نے تمام مہمانوں اور میڈیا ممبران کو ویلکم کیا ۔ مسٹر شاشا گبتہ فاؤنڈر کرپٹو بلز ایکسچینج و گلف کوائن گولڈ نے کہا کہ ہمارا ویژن بزنس اور ٹریڈ کی دنیا میں نیا انوسٹر لانا اور ان کو پیسے کمانے اور اس پیسے کو سیو کرنے اور پھر اسے بزنس میں بغیر کسی رسک کے انویسٹ کرنے اور فراڈ اور دھوکہ دہی سے بچانا ہے ۔ چھوٹے چھوٹے سینٹس میں انویسٹ کر کے ایک اچھا اور سکیور منافع کمانا ہے ۔ 2018 جنوری سے کوائن مارکیٹ کیپ کی ڈیلی ٹرانزگیشن 8.13 بلین ڈالر ہے جو کے آسانی کے ساتھ 650 بیلین ڈالڑ تک جا سکتی ہے ۔ اس ایونٹ کا انقعاد پریلر لائنز میڈیا ھاؤس نے کیا جس کے کواڈنیٹر مس سرتی ، مسٹر ارسلان رحمان ، مسڑ نوساڈ تھے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ال ظرونی گروپ کے سی ای او ہز ہائنس سہیل محمد ال ظرونی نے کہا متحدہ عرب امارات میں ایک عام اوورسیز اور امارتی میں کوئی فرق نہیں ۔ قانون سب کے لیے مساوی ہے ۔ دنیا میں متحدہ عرب امارت وہ واحد ملک ہے جو ملک میں آے والے ہر چھوٹے بڑے انوسٹر ،بزنس مین و ٹریڈرز کو ویلکم کرتا ہے اور ٹریڈ و بزنس کے مواقع فراہم کرتا ہے یہی وجہ ہے کہ آج پوری دنیا متحدہ عرب امارات کو عزت کی نگاہ سے دیکھتی ہے ۔

تعارف: Admin

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*

x

Check Also

برطانوی وزیرِ اعظم کے خلاف تحریکِ عدم اعتماد ناکام

لندن: برطانوی وزیرِ اعظم تھریسا مے کے خلاف تحریک عدم اعتماد ناکام ہوگئی ان کے ...

%d bloggers like this: