بنیادی صفحہ » آج کی دعا

آج کی دعا

نور ثبات عالم

نور ثبات عالم سلام صبح گنجینہء رحمت و برکت لیئے نمودار ہوا تو سلام کی قوتیں سمیٹنے کا مقدر صاحبان نصیب کا نصیب بلند کر گیا ۔ وہ چمکتے گولڈن براون بالوں کو عین سر کی چوٹی پہ باندھے اپنی حیرت و استعجاب بھری روشن آنکھوں اور گہری بتاوں بھنووں اور پلکوں سے مجھے یوں تکتے ہوئے مسرور ہو رہا ...

مزید پڑھیں »

عالم استعجاب

عالم استعجاب سلام صبح سورج کی کرنوں سے نور سحر کی جلاء باری چراتے آج کے دن کی روشنیاں آپکو نذر کرنے حاضر ہے قبول فرمائیں۔ حکمت الہی کے سلسلے عقل انسانی سے بالا ہیں اور غور و فکرکی سطح عالی کی لامحدود وسعتوں سے عجائبات کی رسائی تک حیرتوں کے جہان میں اتارنے کی سبیل کامل ہے۔ وسعت عالمین ...

مزید پڑھیں »

مسلمان اور توفیق الہی

مسلمان اور توفیق الہی سلام صبح آفاق کی ہر حیرت و استجاب میں گندھی حقیقت سے بہرہ ور کرتا حاضر ہوا ہے قبول رہے۔ نہ جانے کیا تھا میرا رب سے رشتہ کہ بے نیاز و بے خوف اس دنیائے مادیت سے بغاوت کرتی اپنے سفر میں تنہا منزل شناسا کی سمت چلنے کے بجائے دوڑنے لگی۔ سوال تھا کہ ...

مزید پڑھیں »

نیکی کی سرخروئی

نیکی کی سرخروئی سلام صبح اقرار دعائے سلامتی لیئے حاضر ہے قبولیت سے کمال کی معراج نصیب ہو۔ کل کے موضوع “یقین کی بہرہ وری”جس نے بہت سے بیدار ذہنوں کو سوچ و فکر کے عمل صالح سے قرب حق کی سعی کی توفیق نصیب کی، کچھ سوال کیئے ہیں جن کا جواب بھی شائید بہت سی عارف مزاج شخصیتوں ...

مزید پڑھیں »

یقین کی بہرہ وری

یقین کی بہرہ وری ءسلام صبح خراماں خراماں اجالے کی تشہیر کا سبب بننے نور سحر سے متصل ہوا، قبول رہے ۔۔ آسماں اپنی روش مسلسل سے نظام کے استحکام کی تدبیریں کرتا، اپنی کج روئی پہ مسرور، عالم ہست و بود کی خبرگیری رکھتے ہوئے بھی خاموش اپنے سفر پہ رواں دواں ہے، اور پیغام حقیقت سے عالم۔کو بہرہ ...

مزید پڑھیں »

دعا رزق روح

دعا رزق روح سلام صبح صادق قبول ہو، جو معراج انسانیت کے حصول کا معاون قرار پائے۔ ہر قدم منزل کمال کا زینہء مستحکم مقرر رہے حجابات حیات وا رہیں. مقام بندگی منتہائے عروج کمال کی پیشروی کی حاملء مطلق بنی سرور کی وادیوں میں گم گشتہ نظر آتی رہے وجود فانی کی خوبصورتی نہیں، کمال کردار کسی بھی جشن ...

مزید پڑھیں »

قانون فطرت میں ہنگام بدعت

قانون فطرت میں ہنگام بدعت سلام صبح روشن اور پر تسکین وطمانیت قبول ہو۔ نظام و مسلمان ایک دوسرئے کے خلاف لاٹھی اٹھائے نظر آئے۔ نظام آگے بڑھ کر عجائبات وقت کو کھولنا چاہتا اور اسکی تعلیم سے قلب و نظر روشن کرنا چاہتا ہے اور مسلمان وقت کو روک کر اور خود کوصدیاں پیچھےلےجا کر بیٹھنا اور جنت کاوارث ...

مزید پڑھیں »

تمنائے یزدانی

تمنائے یزدانی سلام صبح سنت کبریائی قبول ہو، کہ جوابء سلام واجب از حکم یزدانی ہے۔ ہم جو اکثر احکامات الہی کا پاس نہیں رکھتے تو یہ اس لیئے کہ ہمیں اس حکم کی وجہ اور اہمیت کا شعور و اندازہ نہیں ہوتا۔ ہمارئے خالق و مالک نے ہمیں جس نظام میں اتارا ہے اسے مرتب کر تے ہوئے ان ...

مزید پڑھیں »

متفرقات کی پہیلیاں

متفرقات کی پہیلیاں سلام صبح اپنے سلامتی کے پیغام کے ساتھ امن و تسکین کا پیغام لائی ہے آپکو نصیب رہے۔ وہ جو نظام کا مالک و وارث ہے ہم سے کچھ طلب کر رہا ہے، بے شک وہ تو خود سب کچھ دینے والا ہے تو پھر ہم سے کیوں مانگ رہا ہے؟ یہی وہ نقطہ فکرو تدبر ہے ...

مزید پڑھیں »

معراج رسالت پناہ

معراج رسالت پناہ سلام صبح اپنی ذات کی جلاء سےکائنات کومنورکر رہا ہے۔ دعائے سلامتی قبول ہو۔ زمین و آسمان کے مالک نے حضرت انسان کو ایک وجود میں مقید کر کے اسکے اسی کی اپنی ہی ذات میں پوشیدہ اختیارکو بےخبری میں ڈال کر محنت و تگ و دو کا پابند فرما دیا۔ سلسلہء کائنات کچھ یوں رواں فرمایا ...

مزید پڑھیں »

لفی خسرکی تنبیہ

لفی خسرکی تنبیہ سلام صبح اڑتی ہوئی بھاپ کو قطروں میں بدلنےکی عملی بلندی کی متحیر کن قوت سمیٹے حاضر ہے قبول ہو۔ آیات قرانی از جانب الہی یعنی نشانئ ربی کل کائنات کے اجالوں میں نظر آتی ہیں مگر انسان بے نیاز بنےاپنے چکر میں رواں دواں رہتاہے۔ یعنی یہ حضرت انسان پند و نصاح کی ترتیب سے بے ...

مزید پڑھیں »

جنوں حصول قرب الہی

جنوں حصول قرب الہی سلام صبح ہر طالب کی اندھیری راہ کو روشن کرنے ظاہر ہوئی ہے قبولیت نصیب ہو. نیکی، وفا، رحمدلی، ملائمت، درگزر، اخلاق ایثار و قربانی، خود پر دوسرئے کو ہر پہلو سے فوقیت دینا دراصل وہ عمارتیں ہیں جنکی بنیاد محض قوت صبر پر ہے۔ اور صبر ہی ان سب کی تعمیری توجیہ ہے۔ خدا ترس ...

مزید پڑھیں »

قوت بشری کا ادراک

قوت بشری کا ادراک سلام صبح بیدار ہوتے انگڑائیاں لیتی کائنات کی جنبشء زندگی سے لبریز دعا قبول رہے اثرات عالم وجود خلقت کے لیئے مقرر کیئے گئےہیں، کسی بھی اثر سے نفی، از خود مزاج فطرت کے منافی ہوا کرتی ہے لہذا ہر پہلوئے قدرت جو فطرت کے نام سے مقرر فرما دیا گیا ہے وہی زندگی کے سفر ...

مزید پڑھیں »

تنہائیوں کی پاکیزگی س

تنہائیوں کی پاکیزگی سلام صبح دبے پاوں برستی شبنم کے حسین وصول سے فضا کا مخمور بناتے ہوئے ہم تک آنا اور قبولیت سے انمول انرجی سے مخمور ہو کر ثبات ارضی کا موجب بننا۔ ۔۔۔۔۔۔ طویل و عریض زندگی کی فصیلوں کو گرا کر مختصر وقت و مواقع میں لا محدود کی حقیقت سے مزین کریں۔ جو حقیقتوں کو ...

مزید پڑھیں »

خالق و مخلوق

خالق و مخلوق صبح کے سلام روزمرہ کی بوقت سحر برکتوں، رحمتوں، عنائیتوں کی قوی و پر تاثیر انرجی آپکے سفر حیات کو سحرانگیز راحتوں سے منور فرمائے اور فکر و فہمء حقیقی سے پر سکون و نفس مطمئن عطا فرمائے۔ “یہ مت دیکھو کون کہہ رہا ہے یہ دیکھو کہ کیا کہہ رہا ہے” ان تحریروں میں جو اپ ...

مزید پڑھیں »

منطق مذہب و منصب

منطق مذہب و منصب کائنات رب زوالجلال کی شناخت عالی سے مزین فہم و فراست کی کھلی دعوت فکر۔ مذہب محض زندگی جینے کی پاکیزہ ہدایت اور عمل صالح سے بقاء ابدی کا پانا ہے۔ فہم و فراستء دین راہء معراجء انسانیت کی مشعل روشن۔۔ ہر انسان ایک محصور روح کا پیکر اور خالق کی عظیم صفات عالی سے سجایا ...

مزید پڑھیں »