بنیادی صفحہ » اداریہ » تحقیق و ترجمہ

تحقیق و ترجمہ

مصر ميں شمِ نسيم تہوار

مصر ميں شمِ نسيم تہوار مصر ايك ثقافتى ملك ہے- يہاں ہر سال بے شمارثقافتى تہوار منائے جاتے ہيں- ان تہواروں ميں شم نسيم بھی ایک اہم تہوار ہے- يہ تہوار  قديم مصرى تہذيب كا ہے جو فرعون كے دور سے ليكر اب تك منايا جاتا ہےاور موجودہ دور میں یہ عوامى تہوار بن گيا ہے- شم نسیم موسمِ بہار  ...

مزید پڑھیں »

آب زم زم

اسلام آباد : آب زم زم کا سراغ لگانے والوں کو منہ کی کھانی پڑیعالمی تحقیقی ادارے آب زم زم اور اسکے کنویں کی پر اسراریت اور قدرتی ٹیکنالوجی کی تہہ تک پہنچنے میں ناکام ہو کر رہ گئے۔ مزید نئے روشن پہلوؤں کے انکشافات سامنے آ گئے۔ تفصیلات کے مطابق آب زم زم اور اسکے کنویں کی پر اسراریت ...

مزید پڑھیں »

اداکار محمد علی کو مداحوں سے بچھڑے 13 برس بیت گئے

اسلام آباد: پاکستان فلم انڈسٹری پر برسوں تک راج کرنے والے اداکار محمد علی کو مداحوں سے بچھڑے 13 برس بیت گئے تاہم ان کی اداکاری کا سحر آج بھی برقرار ہے پاکستان کے معروف اداکار محمد علی نے برسوں فلمی دنیا پر راج کیا، وہ 19 اپریل 1930 کو ہندوستان کے شہر رام پور میں پیدا ہوئے اور تقسیم برصغیر ...

مزید پڑھیں »

نقطہء نظر

پردیس تحریر احمدمنیب۔ لاہور پاکستان لفظی معنی ایسا وطن جس میں کسی انسان کی پیدائش ہوئی ہو اس کا وطن اور دیس ہوتا ہے دیگر اوطان اور ممالک اس کے لیے پردیس کہلاتے ہیں جہاں وہ مہمان یا تاجر یا مہاجر کے طور پر جاتا ہے۔ وطن ایک وسیع المطالب لفظ ہے جس کا مطلب مادری جگہ، جنم بھومی اور ...

مزید پڑھیں »

خواتین کا عالمی دن

خواتین کا عالمی دن ۔ ناصر خان ناصر۔ امریکہ۔ مردوں یا مُردوں کے اس بھیانک اندھیر نگری بنے معاشرے میں روشنی کی کرن عورت ہی ہے۔ ہمیں اپنی کوکھ سے جنم دینے والی عورت، اپنے لہو سے نمو دے کر اپنا دودھ پلانے والی عورت ماں ہے، جھولیاں اٹھا کر خیر مانگتی اور بے لوث محبت کرتی بہن ہے، ساری ...

مزید پڑھیں »

پانی ایک نعمت

پانی ایک نعمت ========= ہمارے یہاں چین میں: مکان کرایہ پر لیتے وقت، کرایہ کے بعد جو چیز سب سے پہلے طے کی جاتی ہے وہ فی ٹن پانی اور فی یونٹ بجلی کے بھاؤ ہوتے ہیں۔ شہر بھر میں لگ بھگ ایک جیسے یا پھر کہیں کہیں عمارت کی حالت کی مناسبت سے کچھ کم و بیش پر معاملات ...

مزید پڑھیں »

مسجد نبوی…:ملک طاہر فرید سے

مسجد نبوی…. رپورٹ جانئے ایک نظر میں:ملک طاہر فرید سے ******* مسجد نبوی کی زمین کے اولین مالک: دو یتیم بچے، سہل اور سہیل۔ قطعہ زمین کی قیمت: سکہ رائج الوقت کے مطابق دس دینار۔ بنیاد رکھنے والے: حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم۔ مسجد کے دروازے: تین عدد۔ مسجد نبوی کا رقبہ (اولین تعمیر): 05.5 مربع میٹر مسجد نبوی ...

مزید پڑھیں »

چمپینزی __معاشرت

چمپینزی __معاشرت چمپینزی اور انسان کا جینیاتی مواد 98٪ یکساں ہے موجودہ سائنسی تحقیق کے مطابق انسان اور چمپینزی 60 سے 70 لاکھ سال قبل یکساں ارتقائی جد سے مرتقعئی ہوئے چمپینزی ہماری طرح سماجی رسوم و رواج رکھتے ہیں ان کے گروہ 20 سے 200 ممبران پر مشتمل ہوتے ہیں جو کہ الحاق کرتے اور الگ ہوتے رہتے ہیں ...

مزید پڑھیں »

1 ابن خلدون اور عمرانیات:

ابن خلدون اور عمرانیات تیونس سے تعلق رکھنے والے آٹھویں صدی ہجری کے معروف مسلمان تاریخ دان ابن خلدون نے اپنی تاریخ کی کتاب (العبر و ديوان المبتدأ و الخبر) کے مقدمے میں ایک اہم علم کی بنیاد رکھی اور پوری صراحت کے ساتھ اپنے آپ کو اس کا بانی کہا ہے وہ ہے علم العمران۔اس علم کا کام معاشرے ...

مزید پڑھیں »

پاکستان کی مستقل حکمتِ عملی کے لیے عوام کی تیاری ۔ ۔ ۔

پاکستان کی مستقل حکمتِ عملی کے لیے عوام کی تیاری ۔ ۔ ۔ ــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ حالیہ سالوں میں اسلامی جمہوریہ پاکستان میں کچھ بڑے واقعات رونما ہوئے اور ہو رہے ہیں ۔ ۔ ۔ یہ واقعات کچھ تبدیلوں کا سبب بنے ہیں ۔ ۔ ۔ مثال کے لیے شہرِ پشاور میں اے پی ایس کا الم ناک سانحہ ، شہرِ کراچی ...

مزید پڑھیں »

 تاریخ فیصل آباد 

تاریخ فیصل آباد شہر فیصل آباد کی تاریخ سوا صدی پرانی ہے آج سے کم و بیش123 سال پہلے جھاڑیوں پر مشتمل یہ علاقہ مویشی پالنے والوں کا گڑھ تھا۔ 1892ء میں اسے جھنگ اور گوگیرہ برانچ نامی نہروں سے سیراب کیا جاتا تھا۔ 1895ء میں یہاں پہلا رہائشی علاقہ تعمیر ہوا، جس کا بنیادی مقصد یہاں ایک منڈی قائم ...

مزید پڑھیں »

ماضی ،حال اور مستقبل کے شاعر اسد اللہ خان غالب کو رخصت ہوئے 150 برس ہو گئے سیدہ کوثر منور ( لندن )

ماضی ،حال اور مستقبل کے شاعر اسد اللہ خان غالب کو رخصت ہوئے 150 برس ہو گئے سیدہ کوثر منور ( لندن )   Galib kausar kauzar khan kamran munawar dhanak london  

مزید پڑھیں »

اردو اور بلوچی کے ممتاز شاعر عطا شاد

عطا شاد خواب اور خیال /آغا نیاز مگسی بلوچستان سے تعلق رکھنے والے اردو اور بلوچی کے ممتاز شاعر کو ہم سے بچھڑے 21 برس گزر گٸے ہیں٠ وہ آج کے دن 13 فروری 1997 کو حرکتِ قلب بند ہونے سے کوٸٹہ میں انتقال کر گٸے تھے ٠ عطا شاد بہ یک وقت ادیب شاعر کالم نگار ڈرامہ راٸٹر اور ...

مزید پڑھیں »

ہومر۔ ۔ ۔ یونان کا عظیم شاعر۔۔۔ تحریر ۔۔۔ وقا راحمد ملک

ہومر۔ ۔ ۔ یونان کا عظیم شاعر۔۔۔ تحریر ۔۔۔ وقا راحمد ملک ہومر کون تھا؟ کس دور میں زندہ رہا؟ اس کے کارہائے نمایاں کیا کیا ہیں؟ اس کی اصل عمر کیا تھی؟ ان سوالات کے جوابات کسی کے پاس نہیں۔ خود یونانیوں کے پاس بھی نہیں جن کے دیس کا یہ باسی تھا۔یہ بات بھی طے ہونا ابھی باقی ...

مزید پڑھیں »

”گلگت بلتستان کا دوسرا رُخ”

”گلگت بلتستان کا دوسرا رُخ” 28ہزار مربعہ میل پر مہیت خطہ گلگت بلتستان اپنی خوبصورتی اورد لکشی میں اپنی مثال آپ ہے فلک بوس پہاڑوں کے دامن میں نیلگوں جھیلیں ،شیریں چشمے ،رنگارنگ پھولوں سے مزیًن گھاس کے وسیع قطعات اور یہاں کی دلفریب وادیاں آنے والے سیاحوں کو دعوت نظارہ پیش کر تی ہیں موسم بہار میں ملکی اور ...

مزید پڑھیں »

شاعر ریڈیو پیشکار چمن لال چمن بھی طویل بیماری کے بعد اس دنیا سے رخصت ہو گئے۔

افسوس کہ آج معروف شاعر ریڈیو پیشکار چمن لال چمن بھی طویل بیماری کے بعد اس دنیا سے رخصت ہو گئے۔ ان کا مفصل ذکر میری کتاب برطانیہ کے ادبی مشاہیر میں بھی شامل ہے ۔جب میں پنجابی سویرا نکالا تو آپ باقاعدگی کے ساتھ اپنا ادبی مالی تعاون کرتے۔ ریڈیو پنجاب کے بہت پرانے پریزینٹر تھے۔اور ہم باقاعدگی کے ...

مزید پڑھیں »