ادب

۔۔بدلتا وقت ۔۔۔۔افسانہ

افسانہ۔۔۔بدلتا وقت ڈاکٹر مینا نقوی۔۔۔بھارت تارا نے ڈائنگ ٹیبل صاف کرتے ہوئے پونم کو دیکھ کے سوچا۔۔۔”کتنی چھوٹی سی تھی یہ لڑکی اور اب کتنی بڑی ہو گئ ۔۔وقت کیسے گزر گیا پتہ ہی نہیں چلا” ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔گلابی رنگت اور بڑی بڑی خوبصورت آنکھوں والی پونم لیپ ٹاپ پر کچھ تلاش کر رہی تھی اس نے ماں کی طرف نظر اٹھا ...

مزید پڑھیں »

ادارہ عالمی بیسٹ اردو پوئٹری عالمی تنقیدی پروگرام بعنون : درصنعت مبالغہ

ادارہ عالمی بیسٹ اردو پوئٹری عالمی تنقیدی پروگرام نمبر 194 بعنون : درصنعت مبالغہ تحقیق و تحریر و رپورٹ احمدمنیب لاہور پاکستان چندمعروضات دربارہ موضوع سخن صنعتِ مبالغہ حد سے بڑھنا۔ بڑھا چڑھا کر بیان کرنا۔ مبالغہ کہلاتا ہے۔ صنعتِ مبالغہ انگریزی میں اسے Magnification کہتے ہیں۔ لُغوی مَعنیٰ : مبالغہ سے مراد عقل کی حدود سے الفاظ کا تجاوز ...

مزید پڑھیں »

افسانہ۔۔۔۔۔۔۔زندگی: ڈاکٹر مینا نقوی

افسانہ۔۔۔۔۔۔۔زندگی ڈاکٹر مینا نقوی رات کے بارہ بج چکے تھے۔۔آسمان میں بادل چھائے ہوئے تھے اس لئے تارے بھی روپوش تھے۔۔دور تک سناٹا۔۔۔اور ایسے میں وہ تنہا عورت نہ جانے کہاں جا رہی تھی۔۔۔چلتے چلتے وہ رکی آسمان کی طرف دیکھا ۔۔ایک لمبی سانس بھری۔۔اور پھر آگے کو چل دی ۔ ۔۔ندی کے پانی کی آواز ماحول کو پر اسراد ...

مزید پڑھیں »

جنون

ہماری ایک معروف افسانہ نگارکی شادی کی عمر گذرتی جارہی تھی، موصوفہ تقریباًکسی سے بھی شادی کرنے پر راضی تھیں لیکن دوسری طرف سے کوئی بھی قانونی اقرارکرنے کو تیار نہیں تھا۔ بالآخر 35 سال کی عمر میں ان کی شادی ہوگئی۔ انہوں نے شادی میں کسی کو انوائٹ نہیں کیا، ایک دن ایک تقریب میں مل گئیں تو میں ...

مزید پڑھیں »

پوور کنٹری ….!!!!

” سنو! تم کل سے نظر نہیں آ رہے… کہاں تھے؟” “actually میں ممّا کے ساتھ الحمراء گیا ہوا تھا. وہاں فیسٹیول تھا. وہ ہے نا وہ اردو پوئٹ….. کیا نام ہے اُس کا… او گاڈ آئی فورگوٹ! وہ جس کے نام میں ایک ہی ورڈ دو بار آتا ہے” “فیض احمد فیض” ” exactly وہی… فیض احمد فیض… ممّا ...

مزید پڑھیں »

ﺧﺪﺍﻧﺨﻮﺍﺳﺘﮧ ﮐﻮﺋﯽ ﺍﯾﺴﯽ ﻭﯾﺴﯽ ﺑﺎﺕ ﮨﻮ ﺟﺎﺋﮯ ﺗﻮ

ﺍﯾﮏ ﺑﺰﺭﮒ ﺍﭘﻨﮯ ﻧﻮﮐﺮ ﮐﻮ سرزنش ﮐﺮ ﺭﮨﮯ ﺗﮭﮯ ﮐﮧ ﺗﻢ ﺑﺎﻟﮑﻞ ﮔﮭﺎﻣﮍ ﮨﻮ ۔ ﺩﯾﮑﮭﻮ ﻣﯿﺮ ﺻﺎﺣﺐ ﮐﺎ ﻧﻮﮐﺮ ﮨﮯ ﺍﺗﻨﺎ ﺩﻭﺭﺍﻧﺪﯾﺶ ﮐﮧ ﻣﯿﺮ ﺻﺎﺣﺐ ﻧﮯ ﺑﺎﺯﺍﺭ ﺳﮯ ﺑﺠﻠﯽ ﮐﺎ ﺑﻠﺐ ﻣﻨﮕﺎﯾﺎ ﺗﻮ ﺍﺱ ﮐﮯ ﺳﺎﺗﮫ ﮨﯽ ﺍﯾﮏ ﺑﻮﺗﻞ ﻣﭩﯽ ﮐﮯ ﺗﯿﻞ ﮐﯽ ﺍﻭﺭ ﺩﻭ ﻣﻮﻡ ﺑﺘﯿﺎﮞ ﺑﮭﯽ ﻟﮯ ﺁﯾﺎ ﮐﮧ ﺑﻠﺐ ﻓﯿﻮﺯ ﮨﻮ ﺟﺎﺋﮯ ﺗﻮ ﻻﻟﭩﯿﻦ ﺳﮯ ﮐﺎﻡ ...

مزید پڑھیں »

…….. ڈر……………. اصغر شمیم،کولکاتا

مائکرو فکشن اصغر شمیم،کولکاتا،انڈیا …….. ڈر……………. وہ موت سے نہیں ڈرتا تھا۔ کئی سالوں سے اس کا یہ روز کا معمول تھا کہ رات ۱۲ بجے کے بعد وہ سنسان سڑک اور خالی اُوور برج پر اپنی بائک کی رفتار کے ساتھ موت کا کھیل کھیلتا تھا۔۔ ماں باپ لاکھ سمجھاتے مگر وہ نہیں سنتا ۔۔۔اس کا ماننا تھا کہ ...

مزید پڑھیں »

عالمی تنقیدی پروگرام نمبر 193 بعنوان در صنعت سہل ممتنع

    عالمی تنقیدی پروگرام نمبر 193 بعنوان در صنعت سہل ممتنع رپورٹ  نفیس احمد نفیسؔ ناندوروی انڈیا ادارہ ،عالمی بیسٹ اردو پوئیٹری کی جانب کی پیشکش   ادارہ، عالمی بیسٹ اردو پوئٹری دورِ حاضر میں دنیا کا واحد ادارہ ہے جو اِس برقی ترقی یافتہ دَور میں شعراء, ادباء و مُصنفینِ زبانِ اردو ادب کی ذہنی آبیاری کرتا ہے ...

مزید پڑھیں »

محبت بچ بھی سکتی تھی۔۔۔اگر یہ اہم۔ہوتی تو۔۔۔!!!

محبت بچ بھی سکتی تھی۔۔۔اگر یہ اہم۔ہوتی تو۔۔۔!!! پتہ ہے محبت کو پا لینا بھی کھو دینے کی مترادف ہے. اگر پانے والے اس احساس کی حفاظت نہ کر پائیں تو۔۔ ۔۔پالینا تب تک مکمل نہیں جب تک کہ اس احساس کو ویسے ہی زندہ نہ رکھا جائے جیسے کہ وہ تھا۔ ۔محبت کے ملنے کا مطلب۔۔۔دو انسانوں کا ایکدوسرے ...

مزید پڑھیں »

انسان کمزور ہی ہوتے ہیں لیکن!

انسان کمزور ہی ہوتے ہیں لیکن! ۔ ۔ ۔ اُن کا یقین ، اُن کی بے نیازی ، اُن کی قدریں ، اُن کی قیمت ، اُن کی حرکت ، اُن کی ہمتیں ، اُن کا اخلاق ، اُن کا ظرف اُنہیں قوت فراہم کرتا ہے ۔ ۔ ۔ اور یہ سفر۔۔۔انسان کو کمالات تک لیکر جاتا ہے مگر ہم ...

مزید پڑھیں »

اردو زبان کا حُسن

اردو زبان کا حُسن ”آج گھر میں کھانا پکا ہے” – اس فقرے کے مختلف الفاظ پر زور دینے سے فقرے کے مطلب بدل جاتے ہیں – جیسے : 1 – اگر بولنے میں لفظ ”آج” پر زور دیں کہ ”آج” گھر میں کھانا پکا ہے … تو اس کا مطلب یہ ہوگا کہ بہت دن سے گھر میں کھانا ...

مزید پڑھیں »

ببلی / بابر

ببلی / بابر از قرب عباس لکڑی کے فریم میں بڑا آئینہ لگا ہوا تھا، جس میں نیچے سے اوپر تک ایک لمبی دراڑ تھی جو کہ اُس کے عکس کو دو حصوں میں بانٹ رہی تھی۔ آنکھوں کا کاجل جو نمکین پانی کے سا تھ بہہ کر رخساروں پر کچھ کالی اور ٹیڑھی لکیریں چھوڑ گیا تھا، جب سُرخ ...

مزید پڑھیں »

سحر سی پاکیزگی، رنگ، روشنی، مہک

وجود سحر وہ وجود جو سحر سی پاکیزگی، رنگ، روشنی، مہک رکھتا ہے جیسے انیوالا دن نیی اُمیدیں لاتا ہے ایسے ہی وجود سحر رکھنے والا شخص دوسرون کی زندگی کو امیدون سکون روشنی سے بھر دیتا ہے کہ جسکے سایے مین آکر کوئ بھی انسان بےامان نہین رہتا… جسکے وجود کی دھنک اپنے ارد گرد کو زندگی کے رنگوں ...

مزید پڑھیں »

برصغیر پاک و ہند سے مستند شعرا اکرام کے کلام “ نظموں کا انتخاب “ اشاعت کے آخری مراحل میں

برصغیر پاک و ہند سے مستند شعرا اکرام کے کلام “ نظموں کا انتخاب “ اشاعت کے آخری مراحل میں ہے عاجز کا کلام بھی اس میں شامل کیا گیا ھے یاد رہے ترتیب حروفِ تہجی کے اعتبار سے کلام اور نام کو دی گئی ھے : سیدہ کوثر منور ( لندن )  

مزید پڑھیں »

انوکھے_اشعار : انتخاب ( شفیق مراد )

انوکھے_اشعار * اردو شاعری کی تاریخ میں بہت سے ایسے اشعار ہیں کہ جن کا ایک مصرعہ اتنا مشہور ہوا کہ ان کا دوسرا مصرعہ جاننے کی کبھی ضرورت محسوس ہی نہیں کی گئی ۔ تو کیا یہ مصرعے ایسے ہی تخلیق ہوئے یا ان کا کوئی دوسرا مصرعہ بھی ہے؟؟ جی جناب ان کا دوسرا مصرعہ بھی ھے ۔ ...

مزید پڑھیں »

کبھی کبھی ۔ ۔ ۔انسان ہجرت کر جاتے ہیں ۔

کبھی کبھی ۔ ۔ ۔انسان خود سے ہجرت کر جاتے ہیں ۔ ۔ ۔اور جب انسان مہاجر بن جاتے ہیں ۔ ۔ ۔ تو وہ مسافر نہیں رہتے کہ مسافر کوتو کبھی نہ کبھی لوٹ کر آنا ہوتا ہے ۔ ۔ ۔ لیکن! مہاجر واپس نہیں لوٹتے ۔ ۔ ۔ وہ اپنا سب چھوڑ دیتے ہیں ۔ ۔ ۔اور انکا ...

مزید پڑھیں »