بنیادی صفحہ » اوورسیز کمیونٹی

اوورسیز کمیونٹی

پاکستانی کمیونٹی ٹوسٹماسٹرز کلب اجلاس نمبر ۲

پرچمِ ستارہ ہلال پاکستانی کمیونٹی ٹوسٹماسٹرز کلب اجلاس نمبر ۲ رپورٹ : ٹوسٹماسٹر قاضی دانش قمر تصاویر : ندیم رفعت خان آج کا موضوع : پہلا قدم آج کا لفظ : آغاز اراکین مجلس عاملہ : صدر : ٹوسٹماسٹر قدسیہ ندیم لالی نائب صدر تعلیم : ٹوسٹماسٹر فیصل مراد نائب صدر رکنیت : ٹوسٹماسٹر اظہر فاروق نائب صدر رابطہ عامہ ...

مزید پڑھیں »

بھارت پاکستان پر الزام تراشی بند کرے

لوٹن (صفدر بخاری ) بھارت پاکستان پر الزام تراشی بند کرے مقبوضہ کشمیر میں تعینات پلوامہ میں بھارتی فوجیوں کی ہلاکت کے بعد بھارت جس طرح پاکستان کو واقعہ میں ملوث ہونے کا موردالزام ٹھہرا رہا ہے اس کے خلاف نہ صرف پاکستان کے اندر بھارتی پراپیگنڈے کے خلاف پاکستانی عوام میں شدید غم وغصہ پایا جاتا ہے بلکہ بیرونی ...

مزید پڑھیں »

ٹوسٹماسٹرز انٹرنشنل کے طریقہ تعلیم کی بابت خواتین کو پیغام

کاروان ادب کا خواتین میں مکتوم ہنر و کارنامے سامنے لانا قابل ستائش ہے ، قدسیہ لالی خاندانی اور معاشرتی نظام آج بھی خواتین کو مخلوط محافل میں بھیجنا پسند نہیں کرتا ، کاروان ادب کی نشست سے خطاب رپورٹ :سارہ خان تصویر : مشاعل نوید منطقہ شرقیہ ایسا زرخیز خطہ ہے جہاں ادب و فن کی آبیاری جاری و ...

مزید پڑھیں »

“ پاکستانی کميونٹی ٹوسٹماسٹرز کلب کی بنیاد

سعودی عرب کے منطقہ شرقیہ کے شہر الخُبر ميں پاکستانی کمیونٹی کے لیے سب سے پہلے “ پاکستانی کميونٹی ٹوسٹماسٹرز کلب کی بنیاد 5 فروری بروز منگل رکھی گئی جس کے ابتدائی طور پر 23 اراکین ہيں مجلس عاملہ کی حلف برداری کے موقع پر تصویر اراکینِ مجلس عاملہ: صدر : ٹوسٹماسٹر قدسیہ ندیم لالی نائب صدر تعلیم : ڈی ...

مزید پڑھیں »

جرمنی کے شہر برلن میں نمائندہ مطیع اللہ کی کوششوں سے ایک شاندار پروگرام کا انعقاد

برلن رپورٹ مطیع اللہ   پاکستان کے پہلے ایچ ڈی چینل 92 نیوز  کے چار سال پورے ھونے کی خوشی میں جرمنی کے شہر برلن میں نمائندہ مطیع اللہ کی کوششوں سے ایک شاندار پروگرام کا انعقاد کیا گیا پروگرام میں پاکستان ایمبیسی کے ہیڈ اف پریس  تنویراحمد بھٹی مہمان خصوصی تھے تقریب میں پاکستان کے تمام سیاسی و مذہبی ...

مزید پڑھیں »

قونصلیٹ کے اندربغیر سفارش کام کرنے کے کلچر کو پروان چڑہانے کی کوشش کی، ندیم احمد

قونصلیٹ کے اندربغیر سفارش کام کرنے کے کلچر کو پروان چڑہانے کی کوشش کی، ندیم احمد (رپورٹ منور علی شاہد فرینکفرٹ )اپنے تین سالہ دور میں ایمانداری سے کوشش کی کہ قونصلیٹ میں آنے والوں کو کسی بھی قسم کی سفارش کی ضرورت نہ پڑے اور ہر پاکستانی کے کام عزت و احترام کے ساتھ ہوں اور بلا تاخیر بروقت ...

مزید پڑھیں »

آشٹن سنٹرل مسجد میں درس قرآن کریم ،انسانیت کے حقوقِ اور محفل ذکر کا انعقاد

آشٹن سنٹرل مسجد میں درس قرآن کریم ،انسانیت کے حقوقِ اور محفل ذکر کا انعقاد آشٹن سنٹرل مسجد میں درس قرآن کریم ،انسانیت کے حقوقِ اور محفل ذکر کا انعقاد ہوا جس میں نوجوانوں بڑوں اور ادھیڑ عمر کے افراد  کے علاوہ صاحبزادہ اکرام الحق ۔ حاجی خالد بٹ -حاجی عبدالقیوم –  وقاص قیوم – حاجی محمد آزرم -مرزا غظنفر ...

مزید پڑھیں »

جموں و کشمیر فورم فرانس کے زیر انتظام پیرس میں انڈین سفارت خانے کے سامنے احتجاجی مظاہرہ

فرانس :(نمائیندہ دھنک لندن )  بھارت کے یوم جمہوریہ کے موقعے پر جموں و کشمیر فورم فرانس کے زیر انتظام پیرس میں انڈین سفارت خانے کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا اور بھارت کے یوم جمہوریہ کو یوم سیاہ کے طور پر منایا ۔ پاکستانی اور کشمیری کمیونٹی کی کثیر تعداد نے احتجاجی مظاہرے میں شرکت کی .مظاہرین نے کشمیر کے ...

مزید پڑھیں »

ریاض میں محمد خالد رانا کے اعزاز میں استقبالیہ کا اہتمام

ریاض میں محمد خالد رانا کے اعزاز میں استقبالیہ کا اہتمام تقریب کی صدارت صدر پاکستان پیپلز پارٹی ریاض ریجن احسن عباسی نے کی۔   ریاض(نمائیندہ دھنک لندن ) )سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں پاکستان پیپلزپارٹی گلف کے سیکرٹری جنرل محمد خالد رانا کے اعزاز میں استقبالیہ کا اہتمام ریاض کے مقامی ہوٹل میں پاکستان پیپلز پارٹی ریاض سعودی ...

مزید پڑھیں »

عالم دین مولانا عبد القیوم کی کامیاب سرجری

معروف عالم دین و مفتی مولانا عبد القیوم کامیاب سرجری کے بعد گھر تشریف لے آئے ہیں۔ مانچسٹر (چودھری عارف پندھیر) نارتھ زون علماء کرام یو کے آئی ایم کے ناظم خطیب اعظم مولانا عبد الحکیم کے والد محترم معروف عالم دین و مفتی اعظم مولانا عبد القیوم مانچسٹر کے ہسپتال میں کچھ دنوں سے زیرِ علاج تھے جن کا ...

مزید پڑھیں »

اسلامک سوسائٹی آف سوزارہ اور تحریک کشمیر اٹلی کے تحت اٹلی کے شہر سوزارہ میں کانفرنس کا انعقاد

اسلامک سوسائٹی آف سوزارہ اور تحریک کشمیر اٹلی کے تحت اٹلی کے شہر سوزارہ میں کانفرنس کا انعقاد رپورٹ تنویر چوہدری سوزارہ /اٹلی اسلامک سوسائٹی آف سوزارہ اور تحریک کشمیر اٹلی کے تحت اٹلی کے شہر سوزارہ میں کانفرنس کا انعقاد کیا گیا، کانفرنس کا موضوع قائد اعظم محمد علی جناح کا پاکستان اور مسئلہ کشمیر تھا، کانفرنس میں کشمیری ...

مزید پڑھیں »

بلوچستان میں مظلوموں اور کمزوروں کی مؤثر آواز

بلوچستان میں مظلوموں اور کمزوروں کی مؤثر آواز کشادہ پیشانی، روشن نورانی چہرہ ، سر پر روایتی پگڑی پہنے حاجی عبدالرؤف سے جو بھی ملے ان کا مرید بن جاتا ہے، قلعہ عبداللہ کی تحصیل گلستان کے پسماندہ علاقے سیگئی میں رہائش پذیر حاجی عبدالرؤف علاقے کی معروف ترین اور ہردلعزیز شخصیت ہیں۔  پشین میں مختصر قیام کے دوران اپنے ...

مزید پڑھیں »

عنصر بٹ گزشتہ روز اچانک حرکت قلب بند ھونے سے انتقال کرگئے

    برلن رپورٹ مطیع اللہ جرمنی کے درالحکومت برلن کے معروف سماجی شخصیت و پاکستان مسلم لیگ ن برلن کے صدر اعجاز بٹ کے چھوٹے بھائی ہر دلعزیز شخصیت عنصر بٹ المعروف بلو بٹ ہم سے بچھڑ گئے عنصر بٹ مرحوم گزشتہ روزاچانک حرکت قلب بند ھونے سے انتقال کرگئے مرحوم نے ایک بیوہ،  بیٹے اور بیٹیوں سمیت نواسیں ...

مزید پڑھیں »

اے سی سی ٹی ٹوئنٹی ویسٹرن ریجن میں سعودی عرب کی پہلی کامیابی

اے سی سی ٹی ٹوئنٹی ویسٹرن ریجن میں سعودی عرب کی پہلی کامیابی جدہ (سید مسرت خلیل) اے سی سی ٹی ٹوئنٹی ویسٹرن ریجن 19-2018میں سعودی عرب نےمالدیب کو 6وکٹوں سے شکست دیکر پہلی کامیابی حاصل کرلی۔ مسقط عمان میں کھیلے جانے والے اس ٹورنامنٹ کے ابتدائی دو میچوں میں ناکامی کے بعد کھلاڑیوں نے بولنگ، بیٹنگ اور فیلڈنگ کے ...

مزید پڑھیں »

قانون ہاتھ میں لینے والوں کے خلاف قانونی کاروائی کیجئے۔مرکزی صدر

ساہیوال واقعہ کی پرزور مذمت کرتے ہیں۔چیف اکرام الدین قانون ہاتھ میں لینے والوں کے خلاف قانونی کاروائی کیجئے۔مرکزی صدر برلن/جرمن(انٹرنیشنل ڈیسک)ایس جی نیوز ایجنسی کے ڈپٹی چیف ایگزیکٹو اور جزبہ اتحاد یونین آف جرنلسٹ یورپ تنظیم کے بانی و مرکزی صدر اکرام الدین نے کہا کہ ساہیوال پولیس گردی کی جتنی مذمت کی جائے کم ہے انہوں نے کہا ...

مزید پڑھیں »

اوفن باغ جرمنی کے زیر اہتمام محفل ذکر و نعت کا انعقاد،

دعوت اسلامی اوفن باغ جرمنی کے زیر اہتمام محفل ذکر و نعت کا انعقاد،بڑی تعداد میں پاکستانیوں کی شرکت (منور علی شاہد،فرینکفرٹ) دعوت اسلامی پاکستان کے زیر اہتمام پاک جرمنsoulفورم اور دعوت اسلامی اوفن باغ جرمنی کے زیر اہتمام ایک محفل ذکر و نعت فرینکفرٹ کے نواح نورڈ ویسٹ سینٹرم میں منعقد ہوئی جس میں پاکستانی مسلم خاندانوں کی ایک ...

مزید پڑھیں »