بنیادی صفحہ » برطانیہ

برطانیہ

غزالی ایجوکیشن ٹرسٹ کے زیرِ اہتمام “لندن مشاعرہ”

بائیس اپریل ۲۰۱۹ کو لندن کے رائیل نواب ہوٹل میں منعقدہ ، غزالی ایجوکیشن ٹرسٹ کے زیرِ اہتمام “لندن مشاعرہ”   میں لندن والوں نے دل کھول کر شعرا کو داد اور نادار ومستحق طلبہ کو امداد دی۔۔۔ “لندن مشاعرہ” میں زندگی کے ہر شعبے سے تعلق رکھنے والے کی شرکت نے یہ ثابت کردیا کے ہم پاکستانی ایک ہیں ...

مزید پڑھیں »

شہر اقبال میں ایک شاندار اور پروقار تقریب کا انعقاد

  شہر اقبال میں ایک شاندار اور پروقار تقریب کا انعقاد ( ریڈنگ : ( راجا اجمل ) شہر اقبال میں ایک شاندار اور پروقار تقریب کا انعقاد دنیا ادب کی معروف شاعرہ افسانہ نگار کالم نگار مبصر ہر دلعزیز شخصیت محترمہ فرخندہ رضوی صاحبہ کی چھٹی تصنیف (خوشبوےخندہ ) کی رسم اجرا کی خوبصورت تقریب منعقد کی گئی خوشبوئے ...

مزید پڑھیں »

کینسر سے بچنے کی تدابیر اور اس مرض سے لوگوں تک آگاہی دینے پر مبنی کیمپ

کینسر سے بچنے کی تدابیر اور اس مرض سے لوگوں تک آگاہی دینے پر مبنی کیمپ راچڈیل ٹاؤن ہال کے باہر میک میلن کینسر سپورٹ نے کینسر ایکسپرٹس ٹیم کیساتھ موذی مرض کینسر سے بچنے کی تدابیر اور اس مرض سے لوگوں تک آگاہی دینے پر مبنی کیمپ لگا کر راچڈیلین کمیونیٹیز کی خدمت کی۔ جس پر ممبر پارلیمنٹ مسٹر ...

مزید پڑھیں »

مسٹر ساؤل تورس مون سون کی میئر آف راچڈیل کونسلر محمد زمان کیساتھ میئر پارلر میں ملاقات

مسٹر ساؤل تورس مون سونکی میئر آف راچڈیل کونسلر محمد زمان کیساتھ میئر پارلر میں ملاقات اسپینش شہریت کے حامل سیاسی سوشلسٹ پارٹی سے تعلق رکھنے والے مسٹر ساؤل تورس مون سون نے میئر آف راچڈیل کونسلر محمد زمان کی دعوت پر راچڈیل کے ٹاؤن ہال میں میئر پارلر میں ملاقات۔ کونسلر محمد زمان جب ڈپٹی میئر آف راچڈیل کے ...

مزید پڑھیں »

قائم مقام گورنر پنجاب چوہدری پرویز الٰہی نے گورنر ھاؤس میں ملاوی کے معروف صنعت کار چوہدری اظہر محمود ملہی کو وفد کےہمراہ گورنر ھاؤس میں ظہرانہ

قائم مقام گورنر پنجاب چوہدری پرویز الٰہی نے گورنر ھاؤس میں ملاوی کے معروف صنعت کار چوہدری اظہر محمود ملہی کو وفد کےہمراہ گورنر ھاؤس میں ظہرانہ دیا گیا- گجرات سے تعلق رکھنے والے معروف صنعت کار چوہدری اظہر محمود ملہی کا افریقہ کے ملک ملاوی سے وفد کے ہمراہ گورنر ھاؤس پنجاب پہنچنے پر قائم مقام گورنر پنجاب چوہدری ...

مزید پڑھیں »

چوہدری شجاعت حسین سے سینٹرل لندن میں صدر پاکستان مسلم لیگ ق برطانیہ چوہدری احسن گھرال ،گریٹر لندن کے صدر نعیم عباس خان  ق لیگ یوکے کی ٹیم کے ہمراہ خصوصی ملاقات

چوہدری شجاعت حسین سے سینٹرل لندن میں صدر پاکستان مسلم لیگ ق برطانیہ چوہدری احسن گھرال ،گریٹر لندن کے صدر نعیم عباس خان  ق لیگ یوکے کی ٹیم کے ہمراہ خصوصی ملاقات لندن  (حق نواز ) :سابق وزیراعظم چوہدری شجاعت حسین سے سینٹرل لندن میں صدر پاکستان مسلم لیگ ق برطانیہ چوہدری احسن گھرال ،گریٹر لندن کے صدر نعیم عباس ...

مزید پڑھیں »

فہیم کیانی, مولانا حافظ محمد آذاد، ت محمد غالب و ناظمین برطانیہ کا جناب عبدالرشید ترابی کا الحرا اسلامک سنٹر بریڈفورڈ پہنچنے پر انکا والہانہ استقبال اور پر تکلف ظہرانہ

فہیم کیانی, مولانا حافظ محمد آذاد، ت محمد غالب و ناظمین برطانیہ کا جناب عبدالرشید ترابی کا الحرا اسلامک سنٹر بریڈفورڈ پہنچنے پر انکا والہانہ استقبال اور پر تکلف ظہرانہ   سابق امیر جماعت اسلامی آزاد جموں و کشمیر،ایم ایل اے، چیئرمین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی آزاد جموں و کشمیر عبدالرشید ترابی کا الحرا اسلامک سنٹر بریڈفورڈ یو کے آئی ایم ...

مزید پڑھیں »

چوہدری شجاعت حسین کی لندن آمد پر کارکنان سے ملاقاتوں کا سلسلہ جاری

چوہدری شجاعت حسین کی لندن آمد پر کارکنان سے ملاقاتوں کا سلسلہ جاری   سابق وزیرِاعظم چوہدری شجاعت حسین کی لندن آمد کارکنان سے ملاقات صدر پی ایم ایل ق چوہدری شجاعت حسین کی لندن آمد پر کارکنان سے ملاقاتوں کا سلسلہ جاری ۔ آج ہونے والی اہم ملاقات میں سینئر نائب صدر مسلم لیگ ق برطانیہ سید رضوان ہاشمی ...

مزید پڑھیں »

میئر آفس آف راچڈیل کی جانب سے ٹاؤن ہال راچڈیل میں سوک چیئرٹی بال ڈنر کا اہتمام کیا گیا-

میئر آفس آف راچڈیل کی جانب سے ٹاؤن ہال راچڈیل میں سوک چیئرٹی بال ڈنر کا اہتمام کیا گیا- میئر آفس آف راچڈیل نے میئر آف راچڈیل کونسلر محمد زمان کے اعزاز میں سوک چیئرٹی بال ڈنر کا اہتمام کیا۔ گریٹر مانچسٹر کے دس میئرز و میئرسز،ممبر پارلیمنٹ،امام و ریوینڈ کو سرکاری پروٹوکول کیساتھ ٹاؤن ہال میں انکے نام کیساتھ ...

مزید پڑھیں »

والتھم فاریسٹ پاکستانی کمیونٹی فورم کی جانب سے ماہانہ مشاعرہ

Amjad Mirza Amjad

والتھم فاریسٹ پاکستانی کمیونٹی فورم کی جانب سے ماہانہ مشاعرہ لندن کی واحد تنظیم جو سابقہ بارہ برس سے کامیاب ادبی محفل منعقد کرتی آرہی ہے (رپورٹ،فوٹوز امجد مرزا) ہر ماہ کی پہلی اتوار ایک بجے سے چار بجے تک والتھم سٹو کی سنٹرل لائبریری میں اس ماہ کی 7تاریخ کو بھی مشاعرہ کا انعقاد ہوا جس کی نظامت امجد ...

مزید پڑھیں »

کریمبلرز  تنظیم پچھلے کئ سالوں سے کمیونٹی کی جسمانی اور ذہنی صحت کو بہتر بنانے میں کوشاں

مانچسٹر (عارف چوہدری) برطانیہ میں کریمبلرز  تنظیم پچھلے کئ سالوں سے کمیونٹی کی جسمانی اور ذہنی صحت کو بہتر بنانے میں کوشاں ہے اس کے بانی حافظ عبد القیوم نے چند دوستوں کے ساتھ ملکر اس کی بنیاد رکھی جسکا بنیادی مقصد پیدل چلنا اور دیہی علاقوں میں چھوٹی چوٹیوں کو سر کرنا تھا ۔ پچھلے برس کریمبلرز کی ٹیم ...

مزید پڑھیں »

ڈاکٹر رانا حفیظ الرحمن نے مئیرز آف اولڈہم اور راچڈیل کونسلز۔ جاوید اقبال اور محمد زمان چئیر پرسن دھنک فاؤنڈیشن سیدہ کوثر منور کے اعزاز میں لیم میں اپنی رہائش گاہ پر عشائیہ دیا

ایسوسی ایشن آف پاکستانیز فزیشنز اینڈ سرجنز برطانیہ کے سابق صدر اور اے پی پی ایس کے روح رواں ڈاکٹر رانا حفیظ الرحمن نے مئیرز آف اولڈہم اور راچڈیل کونسلز۔ جاوید اقبال اور محمد زمان چئیر پرسن دھنک فاؤنڈیشن سیدہ کوثر منور کے اعزاز میں لیم میں اپنی رہائش گاہ پر عشائیہ دیا جسمیں میں ڈاکٹر فصہ،سیدہ کوثر منور نے ...

مزید پڑھیں »

پاک کلچرل سوسائٹی لندن کی جانب سے یومِ پاکستان پر رنگا رنگ پروگرام

پاک کلچرل سوسائٹی لندن کی جانب سے یومِ پاکستان پر رنگا رنگ پروگرام بچوں نے پاکستانی لباس میں قومی گیت گائے اور انعامات حاصل کئے (رپورٹ،فوٹوز امجد مرزا امجدؔ ) ہر سال کی طرح اس بار بھی 24مارچ 2019کو دن کے تین بجے والتھم سٹو اسلامک سینٹر والتھم سٹو ایسٹ لندن میں برطانیہ کی واحد معروف تنظیم ’’ پاک کچرل ...

مزید پڑھیں »

بھارتی جارحیت اور انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں بارے ایک کانفرنس  کا انعقاد

مانچسٹر (عارف چوہدری ) مسلم کانفرنس برطانیہ کے کنوینئر چوہدری محمد بشیر رٹوی نے سلفورڈ لنک پروجیکٹ میں مقبوضہ کشمیر میں بھارتی جارحیت اور انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں بارے ایک کانفرنس  کا انعقاد کیا چودھری بشیر رٹوی وہ شخصیت ہیں جو دیار غیر میں ھمیشہ پاکستان نیوں کے مسئائل حل کروانے میں سب سے آگے ھوتے ھیں شرکت کرنے ...

مزید پڑھیں »

برطانوی پارلیمان نے وزیراعظم تھریسامے سے بریگزٹ معاملات پر فیصلے کا اختیار چھین لیا،

لندن/ برلن (رپورٹ. مطیع اللہ ) برطانوی پارلیمان نے وزیراعظم تھریسامے سے بریگزٹ معاملات پر فیصلے کا اختیار چھین لیا، جس کے بعد کلی اختیار پارلیمان کو واپس منتقل ہوگیا۔ برطانوی پارلیمان نے ایک قرار داد کے ذریعے بریگزٹ معاملے پر کسی بھی قسم کے فیصلے کا اختیار اپنی وزیراعظم تھریسامے سے لے کر پارلیمان کو منتقل کردیا۔ قرار داد ...

مزید پڑھیں »

بریگزٹ معاہدے کی توثیق کے لیے پارلیمان میں تیسری بار رائے شماری کے لیے مطلوبہ حمایت حاصل نہیں :برطانوی وزیراعظم تھریسامے

لندن/ برلن (رپورٹ مطیع اللہ ) برطانوی وزیراعظم تھریسامے کا کہنا ہے کہ بریگزٹ معاہدے کی توثیق کے لیے پارلیمان میں تیسری بار رائے شماری کے لیے انہیں مطلوبہ حمایت حاصل نہیں ہے۔ گزشتہ روز پارلیمان میں بحث کے دوران تھریسا مے نے کہا کہ تاہم وہ اس حوالے سے قانون سازوں کی حمایت حاصل کرنے کے لیے کوششیں جاری ...

مزید پڑھیں »