بنیادی صفحہ » بین الاقوامی

بین الاقوامی

جرمنی کے شہر برلن میں اسلامک ریلیف کی جانب سے انٹرنیشنل فوڈ فیسٹیول کا انعقاد

جرمنی کے شہر برلن میں اسلامک ریلیف کی جانب سے ایک انٹرنیشنل فوڈ فیسٹیول کا انعقاد کیا گیا ۔ رپورٹ مہوش خان برلن جرمنی ۔ جرمنی کے شہر برلن میں یہاں بسنے والے تمام امت مسلمہ کے لئے اسلامک ریلیف آرگنائزیشن کی طرف سے ایک انٹرنیشنل فوڈ فیسٹیول کا انعقاد کیا گیا جس میں مختلف ممالک سے تعلق رکھنے والے ...

مزید پڑھیں »

دو معصوم بچوں کی ویلفیئرسیکشن کی کوششوں سے سعودی جیل سے رہائی

دو معصوم بچوں کی ویلفیئرسیکشن کی کوششوں سے سعودی جیل سے رہائی والدین کو سعودی عرب میں ہیروئن اسمگل کرنے پر سزا دی گئی تھی۔2106سے جیل میں تھے، نجیب اللہ کا انٹرویو۔ جدہ (سید مسرت خلیل) پاکستان قونصلیٹ جدہ کمیونٹی ویلفیئر سیکشن (شعبہ فلاح و بہبود) کی بھر پور کوششوں سے دو بچوں 9 سالہ محمد آیان محمد شبیر اور ...

مزید پڑھیں »

پہلی مرتبہ پاکستانی و جرمن ڈاکٹرز کے ساتھ ملکر دانتوں اور صحت کے دیکھ بھال موضوع پر سیمینار کا انعقاد

پہلی مرتبہ پاکستانی و جرمن ڈاکٹرز کے ساتھ ملکر دانتوں اور صحت کے دیکھ بھال موضوع پر سیمینار کا انعقاد برلن،  رپورٹ مطیع اللہ انسانی صحت پوری زندگی میں ترجیحات پر ھوتی ھے تاہم دانتوں کی تکلیف سمیت تندرست صحت لمبی عمر کا ضمن ھوتا ھے جرمنی کے دارلخلافہ برلن میں پاکستانی اسٹوڈنٹس ایسوسی ایشن اور پاکستانی ایمبیسی نے مشترکہ ...

مزید پڑھیں »

چھوٹا مسافر طیارہ فرینکفرٹ کے قریب گر کر تباہ

  چھوٹا مسافر طیارہ فرینکفرٹ کے قریب گر کر تباہ برلن (رپورٹ مطیع اللہ ) جرمن شہر فرینکفرٹ کے قریب گر کر تباہ ہونے والے چھوٹے مسافر طیارے سے 3 لاشیں تلاش کرلی گئیں۔ روسی ائرلائن ایس 7گروپ کے مطابق اس کی شریک مالکہ نتالیا فلیویا 6نشستوں والے طیارے میں سوار تھیں، جو فرینکفرٹ کے قریب ایگلزباخ کے ائرپورٹ پر ...

مزید پڑھیں »

دنیا کی سب سے بڑی صنعتی نمایش ’ہینوور میسے‘ کا افتتاح

دنیا کی سب سے بڑی صنعتی نمایش ’ہینوور میسے‘ کا افتتاح برلن (رپورٹ مطیع اللہ ) جرمن چانسلر انجیلا مرکل نے دنیا کی سب سے بڑی صنعتی نمایش ’ہینوور میسے‘ کا افتتاح کر دیا۔ افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے مرکل کا کہنا تھا، ہمیں یورپی ہونے کی حیثیت سے یکجا ہو کر کام کرنا ہو گا۔ مرکل کے مطابق ...

مزید پڑھیں »

برسلز میں یورپی لٹریری سرکل کی جانب سے منعقد کردہ ادبی کانفرنس کا احوال : عشرت معین سیما

برسلز میں یورپی لٹریری سرکل کی جانب سے منعقد کردہ ادبی کانفرنس کا احوال : عشرت معین سیما دنیا کے ہر خطے میں ادب انسانی معاشرے کی تنزلی یا ترقی کا پیمانہ مانا جاتا ہے۔ ادب کی تاریخ انسان کی سماجی و ثقافتی زندگی کے ساتھ اتنی مربوط ہے کہ وہ انسان کی تاریخ کے ساتھ ساتھ سفر کرتی ہوئی ...

مزید پڑھیں »

رکن ممالک میں تبدیلی وقت سے متعلق یورپی پارلیمان میں رائے شماری

برسلز: ہورہی ہے   برسلز (نمائندہ خصوصی) یورپی پارلیمان نے 2021ء سے گرمیوں کے ایام میں تبدیلی وقت کے نظام کو ختم کرنے کی منظوری دے دی۔ موجودہ ٹائم سسٹم کے مطابق مغربی یورپ میں ہر سال معیاری وقت 2 بار تبدیل ہوتا ہے۔ ایک بار مارچ کے اواخر میں جب موسم گرما کا آغاز سہوتا ہے اور تمام گھڑیاں ...

مزید پڑھیں »

جرمنی اور یورپی یونین کے سربراہ چین کے صدر شی جن پنگ کے ساتھ

پیرس: فرانس، جرمنی اور یورپی یونین کے سربراہ چین کے صدر شی جن پنگ کے ساتھ مذاکرات اور پریس کانفرنس کررہے ہیں

مزید پڑھیں »

چینی صدر شی جن پنگ یورپی ممالک کے دورے پر

پیرس (نمائندہ خصوصی) چینی صدر شی جن پنگ اس وقت یورپی ممالک کے دورے پر ہیں، اس دوران اٹلی میں بڑے معاہدوں کے بعد چینی صدر فرانس پہنچ چکے ہیں جہاں دارالحکومت پیرس میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ چین اور یورپی یونین ساتھ ساتھ ترقی کر رہے ہیں تاہم دونوں کو باہمی تعلقات میں ...

مزید پڑھیں »

یورپی یونین نے بریگزٹ کی تاریخ میں توسیع سے متعلق برطانوی درخواست منظور کرلی

برسلز ( منصور مغل ) یورپی یونین نے بریگزٹ کی تاریخ میں توسیع سے متعلق برطانوی درخواست منظور کرلی۔ یونین کے سربراہ ڈونلڈ ٹسک نے یورپی کمیشن کے صدر ژان کلاڈ ینکر کے ساتھ بلجیم کے دارالحکومت برسلز میں سربراہ اجلاس کے پہلے روز کے اختتام پر ایک مشترکہ پریس کانفرس کی۔ یورپی کونسل کے صدر ڈونلڈ ٹسک نیبتایا کہ ...

مزید پڑھیں »

 ملائیشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد آج 3 روزہ دورے پر پاکستان پہنچیں گے

*اسلام آباد: ملائیشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد آج 3 روزہ دورے پر پاکستان پہنچیں گے ملائیشیا کے وزیراعظم جمعرات سے ہفتے تک پاکستان کے 3 روزہ دورے پر آج اسلام آباد پہنچیں گے جہاں وہ وزیراعظم عمران خان سمیت دیگر حکام سے اہم ملاقاتیں کریں گے۔ مہاتیر محمد 23 مارچ کی پریڈ کے مہمان خصوصی بھی ہوں گے، وہ وزیراعظم عمران ...

مزید پڑھیں »

بھارت میں پنجاب نیشنل بینک کے 2 ارب ڈالر کے ’بینک فراڈ‘ کا مرکزی کردار نروو مودی لندن سے گرفتار

نئی دلی: بھارت میں پنجاب نیشنل بینک کے 2 ارب ڈالر کے ’بینک فراڈ‘ کے مرکزی کردار نروو مودی کو لندن سے گرفتار کرلیا گیا بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق ارب پتی سونے کا بیوپاری نروو مودی پنجاب نیشنل بینک کے لون فراڈ میں بھارتی حکومت کو مطلوب تھا، نروو مودی گزشتہ برس برطانیہ فرار ہوگیا تھا جس پر ...

مزید پڑھیں »

اسرائیلی فوج نے مغربی کنارے میں چیک پوائنٹ کے قریب فائرنگ کرکے ایک اور فلسطینی نوجوان کو قتل کردیا

اسرائیلی فوج نے مغربی کنارے میں چیک پوائنٹ کے قریب فائرنگ کرکے ایک اور فلسطینی نوجوان کو قتل کردیا غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق اسرائیلی فوج نے مقبوضہ فلسطین کے علاقے مغربی کنارے میں فوجی چیک پوائنٹ کے قریب ایک نوجوان کو فائرنگ کرکے شہید کردیا جس سے گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران شہید ہونے والے فلسطینی نوجوانوں کی ...

مزید پڑھیں »

 اٹلی میں اسکول کے بچوں سے بھری بس کو ڈرائیور نے ہائی جیک کرنے کے بعد آگ لگا دی

میلان: اٹلی میں اسکول کے بچوں سے بھری بس کو ڈرائیور نے ہائی جیک کرنے کے بعد آگ لگا دی غیرملکی خبر ایجنسی کے مطابق اٹلی کے شہر میلان میں بس ڈرائیورنے اسکول کے بچوں سے بھری بس کو ہائی جیک کرنے کے بعد آگ لگا دی۔  پولیس حکام کے مطابق بس میں اسکول کے دوٹیچرز اور 51 بچے سوارتھے جو قریبی جم جارہے تھے کہ اچانک ...

مزید پڑھیں »

جرمنی سے افغانیوں کو ملک بدر کیے جانے کا سلسلہ جاری

برلن (رپورٹ مطیع اللہ ) جرمنی سے پناہ کی درخواستیں مسترد کیے جانے والے افغانیوں کو خصوصی پروازوں کے ذریعے ملک بدر کیے جانے کا سلسلہ جاری ہے۔ گزشتہ روز ایسی ہی ایک خصوصی پرواز کے ذریعے 21 افغان مہاجرین کو کابل پہنچا دیا گیا۔ افغان مہاجرین کو ملک بدر کرنا ایک متنازع معاملہ ہے، جس پر تنقید کے باوجود ...

مزید پڑھیں »

نیوزی لینڈ کی پارلیمنٹ کا اجلاس کرائسٹ چرچ دہشت گردی کے تناظر میں تلاوت کلام پاک سے ہوا

کرائسٹ چرچ: نیوزی لینڈ کی پارلیمنٹ کا اجلاس کرائسٹ چرچ دہشت گردی کے تناظر میں تلاوت کلام پاک سے ہوا جب کہ وزیراعظم جیسنڈا آرڈن نے اپنے خطاب کی ابتدا بھی السلام علیکم کہہ کر کی سانحہ کرائسٹ چرچ کے بعد نیوزی لینڈ کی پارلیمنٹ کے پہلے اجلاس کا آغاز تلاوت قرآن پاک سے کیا گیا۔ سورہ بقرہ کی آیت نمبر ...

مزید پڑھیں »