بنیادی صفحہ » تجارت

تجارت

دوسرے ممالک سے تجارتی رابطے بحال ہونے سے ملک ترقی کر سکتا ھے:عمران خان فاروق

سیاسی و سماجی شخصیت عمران خان فاروق نے اپنے تین روزہ دورہ پراگ میں مقامی مئیر اور فنانس مینسڑی سے ملاقات کی عمران خان فاروق نے پراگ میں مقامی گورنمنٹ باڈی سے پاکستانی معشیت کو مضبوط بنانے کےلئے اور نیا بنک کی بنیاد رکھنے کے باہمی معاہدہ پہ سیر حاصل گفتگو کی۔ اس پراجیکٹ میں پاکستان کے لئے فنانس ڈیفینس ...

مزید پڑھیں »

رجسٹرڈ افغان پناہ گزینوں کو بینک کھاتے کھولنے کی مشروط اجازت

کراچی: حکومت نے منی لانڈرنگ اور ٹیررفنانسنگ کی روک تھام کیلیے پاکستان میں 3 دہائیوں سے مقیم رجسٹرڈ افغان پناہ گزینوں کو بینک کھاتے کھولنے کی مشروط اجازت دیدی ہے۔ ذرائع نے بتایاکہ اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے اس ضمن میں بینکوں کیلیے سرکلر جاری کردیا ہے جس کے تحت پاکستان میں رہنے والے صرف ان افغان پناہ گزینوں کو ...

مزید پڑھیں »

بھارت نے پاکستان کو ادویہ ساز خام مال کی سپلائی روک دی

اسلام آباد: کشیدگی کے پیش نظر بھارت نے پاکستان کو ادویہ سازی میں استعمال ہونے والے خام مال کی سپلائی روک دی ہے۔ ذرائع کے مطابق پاکستان فارماسیوٹیکل مینوفیکچررز ایسوسی ایشن نے انڈیا کی جانب سے خام مال کی سپلائی روکنے کے نتیجے میں پاکستانی فارماانڈسٹری پر ممکنہ پڑنے والے اثرات سے متعلق وفاقی حکومت کو آگاہ کردیا ہے۔ ایسوسی ...

مزید پڑھیں »

بینکوں کو افغان مہاجرین کے رجسٹریشن کارڈ پر اکاؤنٹ کھولنے کی ہدایت

اسٹیٹ بینک نے بینکوں کو افغان مہاجرین کے بینک اکاؤنٹ کھولنے کے لیے رجسٹریشن کارڈ کو تسلیم کرنے کی اجازت دے دی ۔ بینک دولت پاکستان نے بینکوں/ ترقیاتی مالی اداروں کو بذریعہ سرکلر ہدایت دی ہے کہ وہ افغان مہاجرین کے بینک اکاؤنٹ کھولنے کے لیے نادرا (نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی) کے جاری کردہ رجسٹریشن کارڈ (PoR) ...

مزید پڑھیں »

پاکستان ریفائنری کا ایک ارب ڈالر مالیت کی سرمایہ کاری کا منصوبہ تیار

کراچی: پاکستان ریفائنری لمیٹڈ نے اپ گریڈیشن پروگرام کے تحت ایک ارب ڈالر مالیت کی سرمایہ کاری کا پلان ترتیب دے دیا جس کی پی آر ایل کے بورڈ آف ڈائریکٹرز نے باقاعدہ منظوری دے دی ہے۔ پی آر ایل انتظامیہ کی جانب سے پاکستان اسٹاک ایکس چینج کو بھیجے گئے مکتوب میں بتایا گیا ہے کہ ریفائنری حکومتی احکامات کے ...

مزید پڑھیں »

ایل پی جی کی قیمت میں نو روپے فی کلوگرام اضافہ

لاہور: اوگرا نے مارچ کے لیے ایل پی جی کی قیمت میں 9 روپے فی کلو گرام اضافہ کردیا۔ ایل پی جی کی بین الاقوامی مارکیٹ میں قیمت 9000 روپے فی میٹرک بڑھ گئی، عالمی مارکیٹ میں ایل پی جی کی فی ٹن قیمت 460 ڈالر سے بڑھ کر 525 ڈالر فی میٹرک ٹن ہوگئی جس کے بعد اوگرا نے ...

مزید پڑھیں »

سرمایہ کاروں کی عدم دلچسپی، اسٹاک مارکیٹ میں مندی کے اثرات

کراچی: سرمایہ کاروں کی عدم دلچسپی کے باعث پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں جمعرات کو اتارچڑھاؤ کے بعد دوبارہ مندی کے اثرات غالب رہے جس سے انڈیکس کی 40200 اور 40100 پوائنٹس کی 2حدیں بیک وقت گرگئیں۔ پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں مندی کے سبب 60 فیصد حصص کی قیمتیں گرگئیں جبکہ سرمایہ کاروں کے 22 ارب 96کروڑ94 لاکھ67 ہزار 723روپے ...

مزید پڑھیں »

ایف بی آرنے سگریٹ پر’’گناہ ٹیکس‘‘ کی مخالفت کردی

اسلام آباد: فیڈرل بورڈ آف (ایف بی آر) نے سگریٹ پرگناہ ٹیکس عائد کرنے کی مخالفت کردی ہے۔ فیڈرل بورڈآف ریونیو کے سینئرافسر نے نام ظاہر نہ کرنے کی شرط پر’’ایکسپریس‘‘ کو بتایاکہ منی بل کے ذریعے سگریٹ پر گناہ ٹیکس ایف بی آرکی مشاورت کے بغیر عائد کیا جارہا ہے اوراس ٹیکس کے نفاذ کے لیے جوطریقہ کاراختیارکیا جارہا ...

مزید پڑھیں »

سول ایوی ایشن اتھارٹی: فرائض سے غفلت پر 15ملازمین فارغ

کراچی: سول ایوی ایشن اتھارٹی نے فرائض سے غفلت برتنے سمیت دیگر مروجہ قواعد کی خلاف ورزی کرنیوالے15ملازمین کو ملازمت سے فارغ کردیا ہے جبکہ2ملازمین کو جبری رٹائر اور باقی کو انضباطی کارروائی کیلیے نوٹس جاری کردیے ہیں۔ سی اے اے انتظامیہ کی اس کارروائی کے بعد فرائض سے غفلت برتنے والے ملازمین اور افسران میں شدیدکھلبلی مچ گئی، معلوم ...

مزید پڑھیں »

سرکاری نرخ پر اشیا کی فراہمی کیلیے موبائل ایپلی کیشن متعارف

کراچی: شہری انتظامیہ نے مہنگائی پر قابو پانے اور شہریوں کو سرکاری نرخ پر اشیائے خورو نوش کی فراہمی یقینی بنانے کیلیے موبائل ایپلی کیشن متعارف کرادی۔ کمشنر کراچی افتخار شالوانی نے شہریوں پر زور دیا ہے کہ موبائل فون میں ایپلی کیشن انسٹال کریں اور تمام ڈپٹی کمشنرز کو ہدایت جاری کی گئی ہے کہ اشیائے خورو نوش کی ...

مزید پڑھیں »

جائیداد کے کاغذات کی صرف 150 روپے میں جانچ پڑتال کا سسٹم متعارف

کراچی: سندھ بورڈ آف ریونیو نے جائیداد کے کاغذات کی صرف 150 روپے میں جانچ پڑتال کا سسٹم متعارف کروا دیا۔ بورڈ آف ریونیو نے اصلاحات پروگرام اور کاروبار کو آسان بنانے کے منصوبے کے تحت اراضیوں پر قبضوں، جعلی دستاویزات اور دہرے الاٹمنٹس کی روک تھام کے لیے بڑے نوعیت کے فیصلے کیے ہیں۔ اصلاحات پروگرام کے تحت اب ہر ...

مزید پڑھیں »

اسٹاک مارکیٹ میں مندی، 15 ارب 30 کروڑ ڈوب گئے

کراچی: پاورٹیرف میں ممکنہ اضافے اورفرٹیلائزرسیکٹرکی زرتلافی میں کمی کی خبروں کے باعث پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں جمعرات کو بھی اتار چڑھاؤ کے بعدمندی کے بادل چھائے رہے جس سے 33 فیصد حصص کی قیمتیں گرگئیں۔ ماہرین اسٹاک کا کہنا تھاکہ سیاسی افق پر غیریقینی صورتحال، مالیاتی نتائج کے سیزن میں لسٹڈ کمپنیوں کے  مطلوبہ نتائج کا اعلان نہ ...

مزید پڑھیں »

آباد کا تعمیراتی صنعت کے فروغ کیلیے اقدامات پر وزیر اعظم کا خیرمقدم

کراچی: ایسوسی ایشن آف بلڈرز اینڈ ڈیولپرز (آباد) نے کہا ہے کہ وزیراعظم کی جانب سے کیپٹل ڈیولپمنٹ اتھارٹی کو کثیرالمنزلہ عمارتوں کی تعمیرات کی حوصلہ افزائی کی ہدایات نے تعمیراتی صنعت کے حوصلے بلند کردیے ہیں۔ ایسوسی ایشن آف بلڈرز اینڈ ڈیولپرز (آباد) نے وزیراعظم عمران خان کی دارالحکومت کی ہریالی محفوظ اور تعمیراتی صنعت کو فروغ دینے کیلیے ...

مزید پڑھیں »

پاکستان نے ایف اے ٹی ایف کے تمام اہداف حاصل کرلیے

اسلام آباد: پاکستان نے فنانشل ایکشن ٹاسک فورس ایکشن پلان کے تحت وفاق کیلیے مقرر کردہ تمام اہداف حاصل کرلیے ہیں تاہم صوبوں سے متعلق کچھ اہداف حاصل نہیں ہوسکے۔ حکومت نے ایف اے ٹی ایف کیلیے فنکشنل اسٹریٹجی تیار کرلی ہے جو 17فروری سے پیرس میں شروع ہونیوالے مذاکرات میں پیش کی جائے گی۔پاکستان اور فنانشل ایکشن ٹاسک فورس ...

مزید پڑھیں »

سونے کی فی تولہ قیمت میں 400 روپے اضافہ

کراچی: بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت13 ڈالر کے اضافے سے 1319 ڈالر کی سطح پر پہنچ گئی جس کے باعث مقامی سطح پر سونے کی فی تولہ قیمت میں 400 روپے کا اضافہ ہوگیا۔ ایکسپریس کے مطابق مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بھی جمعہ کو فی تولہ اور فی 10 گرام سونے کی قیمتوں میں بالترتیب ...

مزید پڑھیں »

حکومت کا گیس ٹیرف پر نظرثانی کا فیصلہ، سفارشات طلب

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے گیس ٹیرف پر نظرثانی کا فیصلہ کرتے ہوئے سفارشات طلب کرلی ہیں۔ حکومت نے گیس ٹیرف پر نظرثانی کا فیصلہ کرتے ہوئے سفارشات طلب کرلی ہیں، 300 کیوبک میٹر ماہانہ سے زیادہ گیس استعمال کرنے والے صارفین کو رعایت دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے جب کہ آئندہ ہفتے گیس ٹیرف کے نئے سلیب سے ...

مزید پڑھیں »