بنیادی صفحہ » دھنک خواتین

دھنک خواتین

جوڑوں کے درد اور ہڈیوں و مہروں کی خرابی کے لئے:: کچی ہلدی

جوڑوں کے درد اور ہڈیوں و مہروں کی خرابی کے لئے: آجکل تازہ کچی ہلدی مارکیٹ میں آئ ہوئ ہے۔ سبزی والوں کے پاس عام دستیاب ہے۔ دیکھنے میں ادرک جیسی لگتی ہے لیکن ادرک سے چھوٹی اور موٹائ میں کافی کم ہوتی ہے۔ ہلدی بھارت اور پاکستان میں عام کاشت کی جاتی ہے ۔ ہلدی کی سب سے زیادہ ...

مزید پڑھیں »

عورت کی” نہیں”

عورت کی” نہیں” ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اپنی ڈگریوں کو آگ لگا دو اگر تمہیں  عورت کی ” نہیں” کی الف ب نہیں آتی۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ صفیہ حیات ਔਰਤ ਕੀ “ਨਹੀਂ” ……………………… ਅਪਨੀ ਡਿਗਰੀਓਂ ਕੋ ਆਗ ਲਗਾ ਦੋ ਅਗਰ ਤੁਮ੍ਹੇਂ ਔਰਤ ਕੀ “ਨਹੀਂ” ਕੀ ਅਲਫ਼ ਬੇ ਨਹੀਂ ਆਤੀ | …….ਸਫ਼ੀਆ ਹਯਾਤ

مزید پڑھیں »

کیا خواتین، مردوں سے زیادہ ذہین ہوتی ہیں ؟

کیا خواتین، مردوں سے زیادہ ذہین ہوتی ہیں ؟ سائنس نے مشکل آسان کردی، بڑی خبر آگئی اسلام آباد(نیو زدیسک)مرد اپنے آپ کو کتنا ہی ذہین کیوں نہ سمجھیں لیکن سائنس نے ثابت کردیا ہے کہ خواتین کا دماغ مردوں سے زیادہ تیز ہوتا ہے۔امریکی ریاست کیلیفورنیا میں کی جانے والی ایک تحقیق میں بتایا گیا کہ خواتین مردوں سے ...

مزید پڑھیں »

شادیاں کیجئے جنازے نہیں !

شادیاں کیجئے جنازے نہیں ! !تحریر  رعایت اللہ فاروقی  میرے سسرال میں سال کے آخری عشرے کے دوران تین شادیاں ہویں، تینوں شادیاں اس فیملی کی تھرڈ جنریشن میں ہویں اور تینوں “کزن میرجز” تھیں۔ ہماری گود میں کھیلے یہ بچے اب اپنے بچے کھلانے کی تیاریوں میں ہیں۔ اللہ سبحانہ و تعالیٰ ان بچوں کے نصیب اچھے کرے اور ...

مزید پڑھیں »

ھرویندر سنگھ کی لازوال نظم عورت

ھرویندر سنگھ جی کی یہ لازوال نظم عورت کو ایک خراج تحسین ہے جو آپکی روح میں سرایت کرنے والی روح کو خراج ہے۔ یہ نظم عورت سے سچی پاکیزہ محبت کرنے والوں کے نام عورت کو انسان سمجھنے والوں کے نام عورت کو پاک نگاہوں سے دیکھنے والوں کے نام آپ سب کے نام کہ آپ من سے محبت ...

مزید پڑھیں »

تصوراتِ نکاح اور جہیز

※تصوراتِ نکاح اور جہیز※ (تحریر رؤف قاضی ) نکاح اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی سنت ہے اور حکم باری تعالیٰ ہے کہ (۔ اِنࣿکِحُوࣿا مَا طَابَ لَکُمࣿ مِّنَ النِّسَاءِ ) تم نکاح کرو جو کوئی تم کو اچھی لگیں عورتوں میں سے ۔ اسلامی شریعت نے عقدِ نکاح کے لئے کوئی لمبی چوڑی شرائط نہیں رکھی اور ...

مزید پڑھیں »

ہمیں تو پڑھ کر بےساختہ مسکرانا تھا 😇 اب آپ کی کیا حالت ہے !زرا خود ہی اندازا کیجیے

  ایک جملے کے لطائف کبھی کبھی لگتا ہے کہ تمام پریشانیوں کی وجہ وہ “میسج” ہے جو دس لوگوں کو نہیں بھیج سکا۔ کھانےکے معاملے میں کچھ دوستوں کا منہ ہر وقت پستے کی طرح کھلا رہتا ہے اور جب کھلانے کی باری آئے تو اخروٹ بن جاتے ہیں ۔ آج کل روتے ہوئے بچے کو موبائل ایسے تھما ...

مزید پڑھیں »

ضرورت نمائیندگان

مزید پڑھیں »

ہم جنس پرستی

دنیا بھر میں ہم جنس پرستی کی لعنت تیزی سے پھیلتی جارہی ہے جس کے اثرات پاکستان تک بھی پہنچنا شروع ہوگئے ہیں جس کا عملی مظاہرہ کراچی میں خاتون اینکر و کالم نویس ثنا غوری کو دیکھنے میں ملا جنہیں ایک لڑکی نے شادی کی پیشکش کردی۔ ثنا غوری نے خود کے ساتھ پیش آنے والا ایک کالم کی ...

مزید پڑھیں »

44 بچوں کو جنم دینے والی جواں سالہ ماں

افریقہ میں ایک خاتون کی عمر 40 برس ہے لیکن اب تک وہ 44 بچوں کو جنم دے چکی ہیں جن میں سے 38 بچے اب تک زندہ ہیں۔ مریم نبٹانزی کا تعلق یوگنڈا کے ایک گاؤں کاممبری سے ہے۔ انہیں مقامی زبان میں نالونگو مزالا بانا بھی کہا جاتا ہے جس کا مطلب ہے چار بچوں کو جنم دینے ...

مزید پڑھیں »