بنیادی صفحہ » سائنس و ٹیکنالوجی

سائنس و ٹیکنالوجی

شجرکاری مہم میں جدید ڈراون ٹیکنالوجی کے استمعال کا فیصلہ

وفاقی ضلعی انتظامیہ نے کلین اینڈ گرین کو کامیاب کرنے کیلئے اہم فیصلہ کر لیا شجرکاری مہم میں جدید ڈراون ٹیکنالوجی کے استمعال کا فیصلہ پاکستانی تاریخ میں پہلی بار شجر کاری مہم میں ڈراون استعمال کیئے جائیں گے وزیر اعظم پاکستان کی ہدایات کے مطابق کلین اینڈ گرین مہم کو کامیاب بنانے کیلئے تمام وسائل بروئے کار لائیں گے۔کلین ...

مزید پڑھیں »

بینائی سے محروم چوہوں کی آنکھوں میں ایک جین داخل کر کے اندھا پن دور کرنے کا کامیاب تجربہ

کیلیفورنیا: سائنس دانوں نے بینائی سے محروم چوہوں کی آنکھوں میں ایک جین داخل کر کے اندھا پن دور کرنے کا کامیاب تجربہ کیا ہے یونیورسٹی آف کیلی فورنیا کے سائنس دانوں نے ریٹینا میں خرابی کے باعث بینائی سے محروم ہوجانے والے مریضوں کے لیے ایک کامیاب علاج دریافت کیا ہے۔ قبل ازیں اس بیماری کا واحد علاج ’الیکٹرانک آنکھ‘ ...

مزید پڑھیں »

جدید کیپسول

بوسٹن : سوئی لگوانے سے ڈرنے والوں کے لیے ایک خوشخبری ہے کہ ماہرین نے ایسا کیپسول تیار کیا ہے جس میں موجود باریک سوئیاں کوئی درد پیدا کئے بغیر معدے کے اندر دوا پہنچاتی ہے جس کے جانوروں پر ابتدائی ٹیسٹ انتہائی کارآمد رہے ہیں ہارورڈ سمیت کئی جامعات کے اشتراک سے کام کرنے والی ڈنمارک کی نووو نورڈِسک کمپنی ...

مزید پڑھیں »

نوکیا 9 چوبیس فروری کو پیش کیا جائے گا‎

نوکیا 9 چوبیس فروری کو پیش کیا جائے گا‎ اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) نوکیا کمپنی 24 فروری کو موبائل ورلڈ کانگریس کے موقع پر نوکیا 9 اسمارٹ فون پیش کرنے جا رہی ہے۔ اس فون میں نوچ لیس ڈسپلے دیا جائے گا اور اس کی پشت پر پانچ کیمرے شامل کیے جائیں گے۔ فون اینڈرائیڈ ون آپریٹنگ سسٹم کے تحت ...

مزید پڑھیں »

چاول کی ایک ایسی نئی قسم تیار

۔ (ویب ڈیسک ) امریکا میں مقیم جاپانی ماہرنے برسوں کی محنت کےبعد چاول کی ایک ایسی نئی قسم تیار کی ہے جس میں روایتی اقسام کے مقابلے میں 50 فیصد زائد پروٹین موجود ہے ۔ بڑے پیمانے پر اس چاول کی کاشت سے غریب ممالک کے افراد میں پروٹین کی کمی دور کرنےمیں مدد مل سکے گی۔ دو سال ...

مزید پڑھیں »

معدے اور انتڑیوں میں پائے جانے والے ان گنت اقسام کے بیکٹیریا

لندن:  (ویب ڈیسک ) سائنسدانوں کا خیال ہے کہ صحتمند انسانوں کے معدے اور انتڑیوں میں پائے جانے والے ان گنت اقسام کے بیکٹیریا ہی معدے کو درست رکھتے ہیں اور جن لوگوں میں یہ ترتیب بگڑی ہوئی  ہوتی ہے ان میں معدے اور ہاضمے کی کئی بیماریاں پیدا ہوتی ہیں۔ اب بیمار انسانوں میں صحت مند انسانوں کے بیکٹیریا ...

مزید پڑھیں »

بچوں کو انٹرنیٹ پر احتیاط برتنا کیسے سکھائیں؟

بچوں کو انٹرنیٹ پر احتیاط برتنا کیسے سکھائیں؟ خبریں دیکھ کر آپ کو پتہ چلتا ہے کہ انٹرنیٹ کے زریعے بہت سے لوگ دوسروں کو اپنی جنسی ہوس کا شکار بناتے،‏ لوگوں کی شناخت چوری کرتے یا اُن کو دھمکاتے ہیں آپ بہت پریشان ہیں کیونکہ آپ کا نوجوان بچہ اکثر اِنٹرنیٹ اِستعمال کرتا ہے اور ایسا لگتا ہے کہ ...

مزید پڑھیں »

فطرت اور انسان کی آنکھ مچولی

فطرت اور انسان کی آنکھ مچولی ۔۔۔۔۔ اسلام آباد (ویب ڈیسک ) قدرتی ماحول میں انسانی مداخلتوں کے نتیجے میں کرۂ ارض کی خراب سے خراب تر ہوتی حالت پر غورو خوض کرنے اور اس سے بچنے کے لئے ایک بار پھر پولینڈ میں کانفرنس منعقد ہوئی جس میں ماحولیاتی اور موسمیاتی تبدیلیوں کا جی بھر کے رونا رویا گیا ...

مزید پڑھیں »

چینی کمپنی کا پوری دنیا کو مفت انٹرنیٹ دینے کا اعلان

چینی کمپنی کا پوری دنیا کو مفت انٹرنیٹ دینے کا اعلان چینی کمپنی نے 227 سیٹلائٹ کے ذریعے پوری دنیا کو مفت انٹرنیٹ فراہم کرنے کا اعلان کیا ہے بیجنگ:  ( نمائیندہ خصوصی ) انٹرنیٹ اور وائی فائی کے دور میں دنیا کے ایسے ممالک بھی شامل ہیں جہاں ڈیجیٹل اندھیرا ہے اور وہاں یہ سہولیات موجود نہیں، اس تناظر ...

مزید پڑھیں »

ضرورت نمائیندگان

مزید پڑھیں »