بنیادی صفحہ » صدائےکشمیر

صدائےکشمیر

کمشیریوں کے ساتھ اظہار یکجہتی اور کشمیر امن مارچ میں سینکڑوں افراد کی شرکت

رپورٹ مطیع اللہ کمشیریوں کے ساتھ اظہار یکجہتی اور کشمیر امن مارچ میں سینکڑوں افراد کی شرکت   جرمنی کے صنعتی و بحری شہر ہمبیرگ میں پاکستانی کمیونٹی  کی جانب سے کشمیریوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کا مارچ کا انعقاد پاکستانی  کمیونٹی کے نمائندوں نے کہا ھے کہ بھارت دنیا کے انکھوں مین دھول جھونک رہا ھے۔ انڈیا نے کشمیر ...

مزید پڑھیں »

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی تفتیشی ادارے کی حراست میں نوجوان اسکول ٹیچر رضوان اسد بہیمانہ تشدد کے باعث شہید ہوگیا

سری نگر: مقبوضہ کشمیر میں بھارتی تفتیشی ادارے کی حراست میں نوجوان اسکول ٹیچر رضوان اسد بہیمانہ تشدد کے باعث شہید ہوگیا بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق مقبوضہ کشمیر کے ضلع پلوامہ کے علاقے اوانتی پورہ کے رہائشی اسکول ٹیچر رضوان اسد کو بھارتی تفتیشی ادارے نیشنل انویسٹی گیٹنگ ایجنسی (NIA)  نے گزشتہ ماہ گھر سے حراست میں لیا تھا ...

مزید پڑھیں »

جموں کشمیر نیشنل عوامی پارٹی برمنگھم یونٹ کا ایک مباحثہ ( کانفرنس ) کا انعقاد

برمنگھم برطانیہ ( تیمور لون ) جموں کشمیر کی موجودہ صورتحال پر برطانیہ کے شہر برمنگھم میں جموں کشمیر نیشنل عوامی پارٹی برمنگھم یونٹ نے ایک مباحثہ ( کانفرنس ) کا انعقاد کیاگیا جسمیں تمام سیاسی جماعتوں کے راہنماؤں نے شرکت کی ۔ نیوزیلینڈ کی کرائسٹ چرچ مسجد میں دہشتگردانہ حملہ میں بے گناہ افراد کے قتل عام پر شدید ...

مزید پڑھیں »

فرینکفرٹ میں پاکستانیوں کی امن ریلی اور کشمیریوں کے ساتھ فقید المثال اظہار یکجہتی  (

فرینکفرٹ میں پاکستانیوں کی امن ریلی اور کشمیریوں کے ساتھ فقید المثال اظہار یکجہتی (منور علی شاہد کی خصوصی رپورٹ ) جرمنی کے سب سے بڑے ریلوے اسٹیشن فرینکفرٹ کے سامنے حب الوطنی کے جذبہ سے سرشار پاکستانیوں نیایک بڑی امن ریلی نکالی اور کشمیریوں کے ساتھ فقیدالمثال اظہار یکجہتی کیا،ریلی کی خاص بات یہ تھی کہ اس میں سیاسی ...

مزید پڑھیں »

۔ انڈیا نے کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کے ریکارڈ توڑڈالے

رپورٹ مطیع اللہ کشمیر کونسل یورپ کے چئیرمین سید علی رضا نے کہا ھے کہ بھارت دنیا کے انکھوں مین دھول جھونک رہا ھے۔ انڈیا نے کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کے ریکارڈ توڑڈالے ہیں کشمیرکے ظلم وستم کو دنیا میں دکھانے پر پاکستان پر جارحیت کرنے کی کوشش کی گئی ان خیالات کا اظہار انہوں نے جرمنی ...

مزید پڑھیں »

جموں کشمیر سے فوجوں کا انخلاء کیا جائے۔

لوٹن:- ( اسرار خان ) جموں کشمیر سے فوجوں کا انخلاء کیا جائے۔ جنگ مسائل کا حل نہیں بلکہ مسائل پیدا کرتی ہے۔جموں کشمیر کے عوام 71 سال سے جنگ کے ماحول میں ہی زندگی گزار رہے ہیں. ان خیالات کا اظہار جموں کشمیر لبریشن فرنٹ برطانیہ کے صدر صابر گل نے کیا۔ انھوں نے کہا کہ جنگ کے بگل ...

مزید پڑھیں »

پیر سید علی رضا بخاری کا ایل او سی کا دورہ

پیر سید علی رضا بخاری کا ایل او سی کا دورہ حویلی؛ممبر آزاد جموں وکشمیر قانون ساز اسمبلی ،سجادہ نشیں درگاہ بساہاں شریف ومرکزی نائب صدر مسلم لیگ (ن) آزاد کشمیر پیر علی بخاری نے ایل او سی پر بھارتی ننگی جارحیت کا شکار اہل وطن سے عملی اظہار یکجہتی کرتے ہوئے متاثرہ علاقوں کا دورہ کرکے،پریس کانفرنسسز اور کانفرنسوں ...

مزید پڑھیں »

مقبول بٹ شہید اور شہدائے چکوٹھی کے یوم شہادت کے سلسلہ میں مرکزی تقریب

لوٹن برطانیہ ( تیمور لون سے )جموں کشمیر نیشنل عوامی پارٹی برطانیہ برانچ کی جانب سے مقبول بٹ شہید اور شہدائے چکوٹھی کے یوم شہادت کے سلسلہ میں مرکزی تقریب برطانیہ کے شہر لوٹن منعقد ہوئی ۔تقریب میں نیپ برطانیہ کے کارکنان کے علاوہ ، برطانیہ بھر سے کشمیریوں ، مختلف سیاسی جماعتوں کے قائدین اور سماجی شخصیات نے شرکت ...

مزید پڑھیں »

پاکستان ایک پرامن ملک ہے مگر بھارتی جارحیت کا مقابلہ کرنے کے لئے ہمارے پاس اس کا بندوبست ہے۔:پیر علی بخاری

اسلام آباد۔ : ممبر آزاد جموں وکشمیر قانون ساز اسمبلی ،سجادہ نشیں درگاہ بساہاں شریف ومرکزی نائب صدر مسلم لیگ (ن) آزاد کشمیر پیر علی بخاری نے کہا کہ پوری قوم دفاع وطن کے لئے اپنی مسلح بہادر افواج کے ساتھ کھڑی ہے،وزیراعظم مودی اس قبل بھی جنگ کی دھمکیاں دیتے آ ئے ہیں وہ اپنی قابض افواج کی مقبوضہ کشمیر ...

مزید پڑھیں »

پاکستان ایمبیسی پیرس میں یکجہتی کشمیر کے سلسلے میں ایک تقریب منتخب کی گئی

پیرس، (سلطان محمود )پاکستان ایمبیسی پیرس میں یکجہتی کشمیر کے سلسلے میں ایک تقریب منتخب کی گئی جس میں پاکستانی و کشمیر کمیونٹی نے بھر پور شرکت کی اور کشمیر کی آزادی تک اپنی جدوجہد جاری رکھنے کا عزم کیا اور انشاءاللہ وہ وقت دور نہیں جب کشمیر کے نہتے معصوم لوگوں کی آواز کو پوری دنیا میں بلند کیا ...

مزید پڑھیں »

اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کے کمشنر کی رپورٹ پر عملدرآمد ہونا چاہئے : برطانوی و یورپی ارکان پارلیمنٹ

سٹوک آن ٹرینٹ (عارف چوہدری ) برطانوی و یورپی ارکان پارلیمنٹ ، کشمیری رہنماؤں نے مقبوضہ کشمیر میں بگڑتی صورتحال پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے مسئلہ کشمیر کو پر امن طریقہ سے حل کرنے کا مطالبہ کر دیا ، اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کے کمشنر کی رپورٹ پر عملدرآمد ہونا چاہئے ۔ برطانوی پارلیمنٹ کے کشمیرگروپ کی ...

مزید پڑھیں »

کشمیر میں امن کے قیام کو ممکن بنانے کے بھارت اور پاکستان کے درمیان بات چیت کا دور شروع ہونا چاہیے

اولڈہم (عارف چوہدری) کشمیر میں امن کے قیام کو ممکن بنانے کے بھارت اور پاکستان کے درمیان بات چیت کا دور شروع ہونا چاہیے۔ان خیالات کا اظہار اولڈہم ایسٹ اور سیڈل ورتھ سے ممبر برطانوی پارلیمنٹ اور آل پارلیمنٹری گروپ فار کشمیر کی چئیر پرسن ڈیبی ابراہم نے ویسٹ منسٹر میں منعقدہ انٹرنیشنل کشمیر کانفرنس کے موقع پر کیا۔ اس ...

مزید پڑھیں »

جموں و کشمیر کی مکمل آزادی و قومی خودمختاری تک بابائے قوم کے نقش قدم پر چلتے ہوئے اپنی جدو جہد جاری رکھیں گے

اولڈھم برطانیہ ( تیمور لون ) شہید کشمیر کے فلسفہ آزادی کو اجاگر کرنے کی ضرورت ہے ۔ آج کے دن کی وساطت سے ہم عہد کرتے ہیں کہ ریاست جموں و کشمیر کی مکمل آزادی و قومی خودمختاری تک بابائے قوم کے نقش قدم پر چلتے ہوئے اپنی جدو جہد جاری رکھیں گے ۔ شہید کشمیر حضرت مقبول بٹ ...

مزید پڑھیں »

ہندو بلوائی بُہت سے مقامات پر مسلمانوں کی جان ومال کو نقصان پہنچا رھے ہیں

ہندو بلوائی بُہت سے مقامات پر مسلمانوں کی جان ومال کو نقصان پہنچا رھے ہیں لوٹن برطانیہ ( صفدر بخاری ) کمشنر اوور سیز کمیشن راجہ زبیر اقبال کیانی،چوہدری جہانگیر سینئر نائب صدر ن لیگ آزاد کشمیر برطانیہ اور مرزا توقیر جرال سینئر نائب صدر ٹو سینٹر ن لیگ یوتھ ونگ نے بھارتی مقبوضہ جموں کشمیر میں ہندو وں کی ...

مزید پڑھیں »

کشمیریوں کا قتل بھارت کی نام نہاد جمہوریت پر بدنما سیا ہ دھبہ ہے

ڈریسڈن رپورٹ : مطیع اللہ تحریک انصاف یورپ کے چیف آرگنائزر و ممتاز کشمیری راہنما زاہد ہاشمی نے کہا کہ بھارت کی قابض فوج مقبوضہ کشمیر میں 1989ء سے اب تک 95 ہزار 283 کشمیریوں کو قتل کرچکی ہے اور بھارتی مظالم کا سلسلہ اب بھی جاری ہے جو کہ بھارت کی نام نہاد جمہوریت پر بدنما سیا ہ دھبہ ...

مزید پڑھیں »

کشمیر خود کش حملے میں 44 سے زائد بھارتی فوجی اہلکار ہلاک

پلوامہ کشمیر کے مقام پر گزشتہ روز ہونے والے خود کش حملے میں ہونے والی تباہی کے مناظر ۔ واضح رہے کہ اس حملے میں 44 سے زائد بھارتی فوجی اہلکار ہلاک ہوئے !!!

مزید پڑھیں »