بنیادی صفحہ » طب و صحت

طب و صحت

’کم نشاستہ والی غذاؤں‘ سے دل کی دھڑکن کے عارض

واشنگٹن: سائنس دانوں نے انکشاف کیا ہے کہ عصر حاضر میں وزن کم کرنے کے لیے سب سے مقبول ڈائٹ ’کم نشاستہ والی غذاؤں‘ سے دل کی دھڑکن کے عارضے میں مبتلا ہونے کے قوی امکانات ہیں چین کی یونیورسٹی سن یاٹ-سین کے ماہرین امراض قلب نے دن بھر میں نشاستہ کی نہایت کم مقدار لینے والے افراد پر اس کے ...

مزید پڑھیں »

صحت کی جانچ پڑتال کے لئے کون کون سے ٹیسٹ کروانے چاہییں ؟

اپنی صحت کی جانچ کے لیے سالانہ کون کون سے ٹیسٹ کروانے چاہئیں؟ 1۔ CBC. (کمپلیٹ بلڈ کاونٹ)۔ یہ خون میں موجود مختلف خلیات یعنی ریڈ بلڈ سیلز، وائٹ بلڈ سیلز آور وائٹ بلڈ سیلز کی تمام اقسام اور پلیٹ لیٹس کی تعداد اور خون میں موجود ہیموگلوبن کی مقدار بتاتا ہے۔ اگر آپ خون میں ہیموگلوبن کی کمی مطلب ...

مزید پڑھیں »

دس سالہ بچے کا گردہ ران میں

دس سالہ بچے کا گردہ ران میں لندن (ویب ڈیسک) قدرت کے کرشمے عجیب ہیں۔گردے کی خرابی عام سی بیماری بن کر رہ گئی ہے مگر یہاںرہنے والے 10سالہ بچے کی حالت اسلئے بھی دوسروںسے الگ اور منفرد ہے کہ اس کا گردہ اس کی ران میں چھپا ہوا ہے۔ ڈاکٹروں اور طبی ماہرین کا کہناہے کہ یہ ایک انتہائی ...

مزید پڑھیں »

یادداشت کو بہتر بنانے میں مدد دینے والے آسان طریقے

یادداشت کو بہتر بنانے میں مدد دینے والے آسان طریقے کیا آپ اپنی یادداشت کو بہتر بنانا چاہتے ہیں اور جو بھی پڑھتے یا سنتے ہیں اس کی تفصیلات ذہن نشین کرنا چاہتے ہیں؟ تو ایک بہت آسان چیز اس کو ممکن بناسکتی ہے۔ درحقیقت روزانہ ہمارے دماغ پر نئی معلومات کی بمباری ہوتی ہے اور اس سونامی کا سامنا ...

مزید پڑھیں »

ایڈز !!!!!!!!

اقوام متحدہ کے ادارہ برائے صحت کا کہنا ہےکہ ایڈز کا مرض دنیا بھر میں صحت کا ایک ایسا مسئلہ ہے جس سے اب تک ساڑھے تین کروڑ افراد متاثر ہو چکے ہیں۔ واشنگٹن۔ (ویب ڈیسک )  صرف گذشتہ برس میں ایک کروڑ افراد ایڈز کی وجہ سے موت کے منہ میں چلے گئے۔ ابھی تقریباً تین کروڑ ستر لاکھ ...

مزید پڑھیں »

زیتون کے دیگر فوائد اور خارش کا علاج :

زیتون کے دیگر فوائد اور خارش کا علاج : زیتون کے فوائد سے کسے انکار ہو سکتا ہے جسکا ذکر اللہ تعالیٰ نے اپنے پاک کلام میں ہمیشہ ہمیشہ کے لیے ایک جگہ نہیں کئی جگہ پر بیان فرما کے بنی نوع انسان کے لیے محفوظ کر دیا جس میں سورت الانعام، النحل ، المومنون ، التین شامل ہیں . ...

مزید پڑھیں »

ضرورت نمائیندگان

مزید پڑھیں »

غیر ضروری خواہشات اور دباؤسے دور رہیں

ڈاؤ یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز ، شعبہ طب نفسیات کے سربراہ کے خصوصی انٹرویو کا ایک سوال سوال: ایک صحت مند زندگی کس طرح حاصل ہوسکتی ہے؟ پروفیسر ڈاکٹر رضا الرحمن: زندگی میں ترتیب پیدا کریں، کھانے اور سونے کا وقت طے کریں، غیر ضروری خواہشات اور دبائو سے دور رہیں، ورزش کریں اور ایک خاص بات آپ کو بتاتا ...

مزید پڑھیں »

سونے کے ذرات کا استعمال کینسر کے علاج میں مفید

سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ سونے کے ذرات کا استعمال کینسر کے علاج میں مفید ہو سکتا ہے۔ سرگودھا پاکستان (شربیل ڈوگر ): ایڈنبرگ یونیورسٹی کے ماہرین نے ایک تجربہ کیا ہے جس میں پھیپھڑے کے کینسر کے علاج کی دواؤں میں قیمتی دھات کی آمیزش کی ہے اور اس کا بہت فائدہ سامنے آیا ہے۔ یہ بات قابل ذکر ...

مزید پڑھیں »

جھوٹی خبروں کے پھیلاؤ کو روکنے کے لیے واٹس ایپ کا نیا فیچر

واٹس ایپ نے گروپس میں گردش کرنے والی جھوٹی خبروں اور سنسنی خیز افواہوں کے روک تھام کے لیے نئے فیچر پر کام کرنا شروع کردیا ہے جو ایسی خبروں کو جانچ پڑتال کے بعد ’ریڈ مارک‘ کردے گا۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق تصاویر، ویڈیوز اور پیغام رسانی کی معروف موبائل ایپلیکیشن ’واٹس ایپ‘ کی انتظامیہ نے اپنے پلیٹ فارم ...

مزید پڑھیں »

ایسی مادائیں جنہیں نروں کی ضرورت نہیں

۔۔۔۔۔ 80 ملین سال سے بغیر جنسی ملاپ کے بچوں کی پیدائش انسانوں یا دیگر جانداروں کے بارے میں ہمارا عمومی تاثر یہی ہے کہ جاندار ایک جوڑے یعنی نر اور مادہ پر مشتمل ہوتے ہیں نر اور مادہ کے جنسی اختلاط سے ہی افزائش نسل ممکن ہوتا ہے اپنے بڑوں سے بزرگوں سے سنتے آئے ہیں کہ ہر جاندار ...

مزید پڑھیں »

لمبی عمر کا راز بائیولوجی کی نظر سے ۔۔۔۔۔

لمبی عمر کا راز بائیولوجی کی نظر سے ۔۔۔۔۔ ہم اپنی زندگی کا آغاز ایک خلیے سے کرتے ہیں جو ایک سے دو، دو سے چار، چار سے آٹھ اور تقسیم در تقسیم ہوتا ہوا دو لاکھ کھرب خلیوں تک جا پہنچتا ہے ہر خلیہ ہزار ہا دفعہ تقسیم ہوا ہے تقسیم کا یہ عمل پوری عمر جاری رہنتا ہے ...

مزید پڑھیں »

انسان زمینی مخلوق نہیں ھے:

انسان زمینی مخلوق نہیں ھے: امریکی ایکولوجسٹ ڈاکٹر ایلس سِلور کی تہلکہ خیز ریسرچ: ارتقاء (Evolution) کے نظریات کا جنازہ اٹھ گیا: ارتقائی سائنسدان لا جواب: انسان زمین کا ایلین ہے ۔ ڈاکٹر ایلیس سِلور(Ellis Silver)نے اپنی کتاب (Humans are not from Earth) میں تہلکہ خیز دعوی کیا ہے کہ انسان اس سیارے زمین کا اصل رہائشی نہیں ہے بلکہ ...

مزید پڑھیں »

ورزش کے دماغی فوائد اگلی نسل میں بھی منتقل ہوتے ہیں، تحقیق

برلن:  ایک دلچسپ تحقیق سے ثابت ہوا ہے کہ ورزش ایک جانب تو ہمارے لیے بہت سے فوائد رکھتی ہے لیکن دوسری جانب ورزش کے فوائد اگلی نسل میں بھی منتقل ہوتے ہیں۔چوہوں پر کی گئی تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ ان کے بچوں کے ڈی این اے کو تبدیل نہ کرتے ہوئے بھی ورزش کے فوائد ان میں منتقل ...

مزید پڑھیں »

دیر تک بیٹھے رہنے کی عادت حافظے کے لیے نقصان دہ

برکلے، کیلیفورنیا:  مسلسل بیٹھے رہنے سے کئی امراض لاحق ہونے اور قبل از وقت موت کا خطرہ بڑھ جاتا ہے، اب خبر آئی ہے کہ مسلسل بیٹھے رہنے کا عمل دماغ کے اس حصے کو چھوٹا کرنے کے عمل کو بڑھا دیتا ہے جس سے یادیں وابستہ ہوتی ہیں۔یونیورسٹی آف کیلی فورنیا لاس اینجلس (یوسی ایل اے) کے ماہرین نے بالغ ...

مزید پڑھیں »

واٹس ایپ میسجنگ اور ٹیکسٹ کو چار چاند لگانے کے ٹوٹکے

 کراچی:  اگر آپ واٹس ایپ کے سیدھے سادھے ٹیکسٹ کو تبدیل کرکے اسے خوبصورت بنا کر اپنے پیغام کو سب سے الگ تھلگ دکھانا چاہتے ہیں تو ذیل میں دی گئی آسان ٹپس پر عمل کرکے اسے ممکن بنایا جاسکتا ہے۔ واٹس ایپ ٹیکسٹ کو بولڈ کیجئے ٹیکسٹ کو بولڈ کرنے کا عمل اپنی بات کو نمایاں کرنے کا ایک مؤثر طریقہ ہے ...

مزید پڑھیں »