بنیادی صفحہ » فن و ثقافت

فن و ثقافت

طویل ناراضی کے بعد سنیل گروور کی کپل شرما شو میں واپسی

ممبئی: بھارتی کامیڈی شو کے میزبان کپل شرما اور سنیل گروور میں جاری کشیدگی ختم ہوگئی اور اب سنیل گروور ایک بار پھر سے مقبول کامیڈی شو ’دی کپل شرما‘ میں نظر آئیں گے۔ بھارت سمیت دنیا بھر میں اپنے کامیڈی شو ’دی کپل شرما‘ کی وجہ سے پہچانے جانے والے کپل شرما کے شو میں سنیل گروور ڈاکٹر گلاٹی کا کردار ...

مزید پڑھیں »

پاکستانی فنکاروں کے بعد اب ’فلم سٹی‘ میں سدھو کی بھی نوانٹری

ممبئی: سابق بھارتی کرکٹر اور سیاستدان نوجوت سنگھ سدھو پر پاکستان کی حمایت میں بیان دینے پرفلم سٹی میں داخلے پر پابندی عائد کردی گئی۔ پلوامہ حملے پر پاکستانی حمایت میں دئیے گئے بیان کے بعد نوجوت سنگھ سدھو کی مشکلات کا سلسلہ ختم ہونے کا نام ہی نہیں لے رہا۔ ’’دی کپل شرما‘‘ شوسے نکالے جانے کے بعد ممبئی ...

مزید پڑھیں »

مقامی اسٹیج اداکارہ گلالئی وحشیانہ تشدد کے بعد قتل

مردان: نامورمقامی اسٹیج اداکارہ گلالئی کو نامعلوم افراد نے وحشیانہ تشدد کے بعد بے دردری سے قتل کردیا۔ خیبر پختونخوا کے ضلع مردان میں تھانہ چورہ کی حدود سے برآمد ہونے والی نامعلوم خاتون کی لاش کی شناخت پشتو کی اسٹیج اداکارہ گلالئی کے نام سے ہوئی ہے۔ مردان میں اسٹیج ڈراموں کی خوبصورت اداکارہ گلالئی کو گزشتہ روز نامعلوم ...

مزید پڑھیں »

اداکارہ ایمان علی شادی کے بندھن میں بندھ گئیں

لاہور: نامورپاکستانی ماڈل واداکارہ ایمان علی شادی کے بندھن میں بندھ گئیں۔ ’’خدا کے لیے‘‘،’’ بول‘‘ اور’’ماہ میر‘‘ جیسی سپرہٹ فلموں میں اداکاری کے جوہر دکھانے والی  نامور ماڈل واداکارہ ایمان علی گزشتہ روزلاہورمیں شادی کے بندھن میں بندھ گئیں۔ نکاح کی تقریب میں فلم، ٹی وی، میوزک اور فیشن انڈسٹری کی اہم شخصیات شریک ہوئیں۔ اس خبرکوبھی پڑھیں: اداکارہ ایمان ...

مزید پڑھیں »

’ماہرہ خان ہمارا فخر ہے‘ ، اداکارہ میرا نے ماہرہ کی تعریفوں کے پُل باندھ دئیے

کراچی: نامور پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان اوراسکینڈل کوئین میرا کے درمیان طویل عرصے سے جمی برف پگھلنے لگی ہے اداکارہ میرا نے ماہرہ کی تعریفوں کے پُل باندھ دئیے۔ گزشتہ روزماہرہ خان نے ٹوئٹر پر ہدایت کار عاصم رضا کی فلم ’’پرے ہٹ لو‘‘ کے بارے میں اپنے خیالات کا اظہارکرتے ہوئے کہا تھا میں نے ’’پرے ہٹ لو‘‘ کا ...

مزید پڑھیں »

بالی ووڈ کے امیراداکارجنہیں قرض چکانے کیلئے گھرتک بیچنا پڑا

ممبئی: اداکارامیتابھ بچن، جیکی شروف، پریتی زنٹا اور گووندا وغیرہ کا شمار بالی ووڈ کے امیرترین اداکاروں میں ہوتا ہے، مہنگے گھروں میں رہنے اور مہنگی گاڑیوں میں سفر کرنے والے اداکاروں کے بارے میں کوئی بھی یقین نہیں کرے گا کہ بالی ووڈ کے آج کے امیر ترین اداکار ماضی میں شدید مالی مسائل کا شکار رہ چکے ہیں ...

مزید پڑھیں »

انوپم کھیر اور اکشے کھنہ کے خلاف مقدمہ درج

ممبئی: بالی ووڈ اداکار انوپم کھیر کو من موہن سنگھ اور اکشے کھنہ کو ان کا سیکریٹری بننا اتنا مہنگا پڑا کے اُن کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔ کچھ ہفتوں قبل ریلیز ہونے والی فلم ’ایکسی ڈینٹل پرائم منسٹر‘ میں سابق وزیر اعظم من موہن سنگھ کا کردار انڈسٹری کے نامور اداکار انوپم کھیر نے جب کہ اُن کے سیکریٹری ...

مزید پڑھیں »

بھارتی اداکارہ نے محبت میں ناکامی پر خود کشی کرلی

چنائی: تامل اداکارہ یاشیکا نے محبت میں ناکامی پر خودکشی کرلی  اداکارہ کی لاش ان کے گھر سے برآمد ہوئی ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق تامل اداکارہ یاشیکا نے گلے میں پھندا ڈال کر خود کشی کی۔ اداکارہ نے موت سے قبل اپنی والدہ کو واٹس ایپ پر پیغامات بھیجے تھے جس میں انہوں نے بتایا تھا کہ وہ محبت ...

مزید پڑھیں »

سونم کپور کا نام تبدیل ہونے کی وجہ سامنے آگئی

ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ سونم کپور کی جانب سے نام تبدیل کرنے کی وجہ سامنے آگئی۔ سونم کپور نے سوشل میڈیا پر اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ کا نام سونم آہوجا کپور سے تبدیل کرکے ذویا سنگھ سلنکی رکھ لیا ہے۔ جس  کے بعد سے سوشل میڈیا پر ایک بحث سے چھڑ گئی تھی تاہم اب اداکارہ کے نام کی تبدیلی کی ...

مزید پڑھیں »

جاوید اختر اور شبانہ اعظمی کو ہندو انتہا پسندوں کا خوف، دورہ پاکستان منسوخ

ممبئی: نامور بالی ووڈ شاعر اوراسکرپٹ رائٹر جاوید اختر اور ان کی اہلیہ شبانہ اعظمی نے کشمیر پلوامہ حملے کے بعد ہندوانتہا پسندوں کے خوف سے دورہ کراچی منسوخ کردیا۔ جاوید اختر اور اداکارہ شبانہ اعظمی کو 23 اور 24 فروری کو کراچی آرٹس کونسل میں شبانہ اعظمی کے والد کیفی اعظمی کے اعزاز میں منعقدہ تقریب میں شرکت کرنا تھی۔ دونوں ...

مزید پڑھیں »

بھارتی میڈیا پرایک بارپھرماہرہ خان کے حُسن کے چرچے

ممبئی: عالمی شہرت یافتہ پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان کے حسن کے دیوانے پاکستان سمیت بھارت میں بھی ہیں، بھارتی میڈیا میں ایک بار پھر ماہرہ کے حسن کے چرچے جاری ہیں اور انہیں ڈزنی پرنسس قرار دیا جارہا ہے۔ حال ہی میں ماہرہ خان نے پاکستانی فلم انڈسٹری میں گراں قدرخدمات انجام دینے پر ڈسٹنکٹیو انٹرنیشنل عرب فیسٹیول ایوارڈ اپنے ...

مزید پڑھیں »

میرا شاہد کا بیٹی کے بال رنگنے پر تنقید کرنے والوں کو کرارا جواب

ممبئی: بالی ووڈ اداکار شاہد کپور کی اہلیہ میرا راجپوت نے اپنی کم سن بیٹی کے بالوں کو رنگنے پر خود پر تنقید کرنے والوں کو کرارا جواب دیاہے۔ چند روز قبل میرا راجپوت نے اپنی دوسالہ بیٹی میشا کی ایک تصویر سوشل میڈیا پر شیئر کی تھی جس میں اس کے بال رنگے ہوئے نظر آرہے ہیں، میرا کو ...

مزید پڑھیں »

اداکار شان نے فرنیچر کا بزنس شروع کردیا

لاہور: معروف اداکار شان نے فلمسازی اور ڈائریکشن کے بعد فرنیچرکا بزنس شروع کردیا ہے جس کا اعلان انہوں نے سوشل میڈیا پر ایک تصویر کے ذریعے کیا ہے۔ شان کی فیملی طویل عرصے سے شوبزنس سے وابستہ ہے ،شان ماضی میں پروڈکشن بھی کرتے رہے لیکن اب انہوں نے بالکل مختلف لائن پر بزنس شروع کرنے کا اعلان کیا ...

مزید پڑھیں »

کنگنا اپنی زندگی پر بننے والی فلم کی ہدایت کاری خود کریں گی

ممبئی: فلم ’’منی کارنیکا‘‘کی ہدایت کاری کرنے کے بعد اب اداکارہ کنگنا رناوت اپنی زندگی پر بننے والی فلم کی ہدایات دیں گی۔ اداکارہ کنگنا رناوت اپنی زندگی کو پردہ اسکرین پر لانے کی تیاریوں میں ہیں، کنگنا اپنی زندگی پر بننے والی فلم کی ہدایات دیں گی۔ فلم’’باہوبلی‘‘کے مصنف کاویا وجیندرا کنگنا کی زندگی پر بننے والی فلم کا ...

مزید پڑھیں »

اداکارہ امیشا پٹیل پرلاکھوں روپے کے فراڈ کا الزام

ممبئی: فلم ’’کہونا پیارہے‘‘ سے شہرت حاصل کرنے والی بالی ووڈ اداکارہ امیشا پٹیل کولاکھوں روپے کے فراڈ کے الزام میں عدالت طلب کیا گیا ہے۔ بھارتی ریاست اترپردیش کے شہر مراد آباد سے تعلق رکھنے والے پون کمارنامی شخص نے اداکارہ امیشا پٹیل پر پیسے لینے کے باوجود تقریب میں شرکت نہ کرنے کا الزام لگاتے ہوئے ان پردھوکا ...

مزید پڑھیں »

رنویرسنگھ کا مزید منفی کردارادا کرنے سے انکار

ممبئی: فلم ’’پدماوت‘‘ میں علاؤالدین خلجی کامنفی کردارادا کرنے والے نامور بالی ووڈ اداکار رنویر سنگھ نے مزید منفی کردار اداکرنے سے انکار کردیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق رنویر کوکرن جوہر کی فلم ’’تخت‘‘ میں مغل شہنشاہ اورنگزیب کا منفی کردارادا کرنے کی پیش کش ہوئی تھی تاہم رنویرنے یہ کہہ کراس کردارکو کرنے سے انکار کردیا ہے کہ ...

مزید پڑھیں »