بنیادی صفحہ » کالم و مضامین

کالم و مضامین

بحرانِ اجتماعیت(ایک نمونہ)

بحرانِ اجتماعیت(ایک نمونہ) معاشرے میں ضروریات کا تعین اور ترجیحات کی درجہ بندی حد درجہ ضروری ہے۔دوسری صورت میں معاشرہ اپنی تباہی کا سامان خود کرتا ہے اور اسے خبر نہیں ہوتی۔ یہ ضروریات فرد سے خاندان اور خاندان سے گلی محلے اور پھر شہر و ملک تک پھیلتی ہیں۔ ہم اپنے آباد گھروں کی چاردیواریوں کو مضبوط بنانےاور آئے ...

مزید پڑھیں »

حقیقتِ محبت ۔ ۔ ۔

حقیقتِ محبت ۔ ۔ ۔ بغیر کسی فلسفیانہ اصطلاحات سے سادہ اور آسان الفاظ میں ، محبت کی تعریف یہ ہے ، کہ کوئی آپ کو اپنی ذات پر ترجیح دے ۔ ۔ ۔ یعنی ، جو میں اپنے لیے چاہوں ، اس سے کہیں بہتر و برتر کسی اور کیلئے چاہوں ۔ ۔ ۔ مثلاََ اگر میں چاہتا ہوں ...

مزید پڑھیں »

اور ڈھاکہ ڈوب گیا۔۔۔ آخری قسط

اور ڈھاکہ ڈوب گیا۔۔۔ آخری قسط تحریر: سید ندیم حُسین قارئین کرام ! معزرت چاھتا ہوں کہ آپکو اس قسط کے لیئے اتنا انتظار کرنا پڑا ۔ کہتےہیں ہوئی جو تاخیر تو کچھ باعث تاخیر بھی تھا۔ بہر حال اب آپکی خدمت میں حاضر ہوں۔ مشرقی پاکستان کی المناک داستان کے بہت سے پہلو ہیں۔ ہم صرف ایک واقعے یا ...

مزید پڑھیں »

“والدین نے میری پیدائش کے لیے مجھ سے اجازت نہیں لی”

قیامت ناگزیر ہو گئی ؟؟ ایک فکر انگیز تحریر “والدین نے میری پیدائش کے لیے مجھ سے اجازت نہیں لی”! پوسٹ ماڈرنزم کا تصور فرد یاسر ندیم الواجدی ممبئی سے ایک خبر آ رہی ہے کہ سموئیل نام کا ایک 26 سالہ شخص اپنے والدین کے خلاف مقدمہ کرنے کی تیاری کررہا ہے۔ اس کا دعویٰ ہے کہ اس کے ...

مزید پڑھیں »

یادگار محفل

اسے زمانے کا ستم کہا جائے یا اپنی کمزوری، جب کبھی دوستوں کے ساتھ جھیلوں، آبشاروں اور سبزہ زاروں کی سیر کرنے اور ان کی دلچسپ گفتگو کا لطف اٹھانے کا جی چاہتا ہے تو خود ہی دل کے نہاں خانوں سے ایک صداآتی ہے کہ ”اب نہ وہ ہم ہیں نہ عالَم ہے بیابانوں کو…” سچ تو یہ ہے ...

مزید پڑھیں »

بھارت : ٹرین حادثے میں 7 مسافر ہلاک، 29 زخمی

بھارت میں ٹرین پٹری سے اترنے کے باعث خوفناک حادثے کا شکار ہوگئی جس کے نتیجے میں 7 مسافر ہلاک اور 29 زخمی ہوگئے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق بھارتی ریاست بہار میں جوگ بنی سے آنند وہار کے درمیان سیمانچل ایکسپریس کی 11 بوگیاں پٹری سے اتر گئیں جس کے نتیجے میں 7 مسافر ہلاک اور 29 زخمی ...

مزید پڑھیں »

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی وزیراعظم کی آمد پر شٹرڈاؤن ہڑتال

سری نگر: مقبوضہ کشمیر میں بھارتی وزیراعظم نریندرا مودی کی آمد پر مکمل شٹر ڈاؤن ہڑتال ہے اور بہادر کشمیری اپنا احتجاج ریکارڈ کروا رہے ہیں۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق حریت پسند رہنماؤں کی اپیل پر غیور کشمیریوں نے بھارتی وزیراعظم نریندرا مودی کا استقبال مکمل شٹر ڈاؤن ہڑتال سے کیا۔ وادی بھر میں ٹرین کی آمد و رفت معطل اور ...

مزید پڑھیں »

پاکستان میں چلتے پھرتے بم! ضمیر آفاقی

چلتے پھرتے بم! اگر کہیں سے حقیقی اعداد و شمار مہیا ہوسکیں تو معلوم پڑے گا کہ پاکستان میں روڈ ایکسیڈنٹ میں ہونے والی ہلاکتوں کی تعداد دہشت گردی میں مرنے والوں سے کئی گنا زیادہ ہے، سلنڈر پھٹنے کے نتیجے میں ہونے والا حادثہ بھی تو دھماکہ ہی ہوتا ہے، جسے آپ سلنڈر دھماکے کا نام دیتے ہیں۔ روڈ ...

مزید پڑھیں »

سوشل میڈیا آسانی یاانسانی تباہی۔۔۔!فہیم زیدی

سوشل میڈیا آسانی یاانسانی تباہی۔۔۔! تحریر : فہیم زیدی (دمام،سعودی عرب ) بچپن سے پڑھا اور سنا بھی ہے کہ انسان کی زندگی کا انحصار ہوا ، پانی مٹی اور آگ پر مشتمل ہے ان ہی عوامل کی بدولت انسان کی زندگی کامل اور کامیاب تصور کی جاتی ہے تاہم اگر آج کے دور میں ہم ان تمام عوامل کے ...

مزید پڑھیں »

سانحہ ساہیوال اور حکومت کا دھندلایا ہوا امیج:کالم سیدہ کوثر منور ( لندن)

;سانحہ ساہیوال اور حکومت کا دھندلایا ہوا امیج : کالم: سیدہ کوثر منور ( لندن) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ سانحہ ساہیوال پر عوام کا غم و غصہ بالکل جائز ہے، مَیں قوم کو یقین دِلاتا ہوں کہ دورہ قطر سے واپسی پر نہ صرف واقعہ کے ذمے داروں کو قرارِ واقعی سزا دی جائے گی،بلکہ پنجاب پولیس ...

مزید پڑھیں »

قومی زبان کی تذلیل’ قومی حکمرانوں کے ہاتھوں!

قومی زبان کی تذلیل قومی حکمرانوں کے ہاتھوں! مقتدرہ کے سابق صدر نشین پروفیسر فتح ملک پاکستان کے غلام حکمرانوں کی انگریز نوازی کا عالمی استہزاء کے پردہ کچھ ان الفاظ میں فاش کر رہے ہیں: “آج سے سالہا سال بیشتر ہمارےایک وزیراعظم جرمنی کے سرکاری دورے کے دوران جرمن صنعتکاروں اورتاجروں کے اجتماع سے انگریزی میں مخاطب تھے. میرے ...

مزید پڑھیں »

مائی جندو، قاتل کو تختہ دار پر لٹکا کر ہی مقتولین کیلیے روئی

مائی جندو، قاتل کو تختہ دار پر لٹکا کر ہی مقتولین کیلیے روئی ——————————————————– تختہ کھینچا گیا تو ایک جسم دار پر جھولنے لگا جسے دیکھ کر سامنے کھڑی بوڑھی عورت کی آنکھ سے ایک اشک نکل کر اس کے رخسار کی جھریوں میں تحلیل ہوگیا.. یہ 5 جون 1992 تھا، ٹنڈو بہاول سندھ کے گاؤں میں ایک حاضر سروس ...

مزید پڑھیں »

پولیس کا ہے فرض مدد آپ کی۔۔۔!

پولیس کا ہے فرض مدد آپ کی۔۔۔! تحریر : فہیم زیدی (دمام،سعودی عرب ) اس میں کوئی دو رائے نہیں کہ آج کا نوجوان کل کے مقابلے میں زیادہ باصلاحیت اور ہنرمند ہے اور وہ شبانہ روز انتھک محنت کے ذریعے معاشرے میں اپنا مقام بنانے اورکائنات کو تسخیر کرنے کی حتی المقدور کوششیں کرتا رہتا ہے اور عہدحاضر گلوبل ...

مزید پڑھیں »

اب لفظ’’ مذمت ‘‘بھی شرمسار ہے لوگو

اب لفظ’’ مذمت ‘‘بھی شرمسار ہے لوگو ( تحریر منور علی شاہد) بدقسمتی سے پاکستان کے اندر جبر، استحصال،ظلم بربریت اور سانحوں کا سلسلہ کئی دہائیوں سے جاری ہے، پرانے وقتوں کے اخبارات اٹھا کر دیکھ لیں اس وقت بھی اسی قسم کے واقعات بکثرت ملیں گے۔دہشت پھیلانے والی مجرمانہ کاروائیاں ہر دور حکومت میں ہوتی رہی ہیں اور اس ...

مزید پڑھیں »

پڑھیے مختار چوھدری کا مکمل کالم

Mukhtar Chaudhry پچھلے کئی برسوں سے پاکستان کے سیاستدانوں کی کرپشن اور بیرون ممالک اثاثوں کے قصے زبان زد عام ہیں۔ یوں تو یہ سلسلہ کافی پرانا ہے لیکن اس کی باز گشت سرے محل س.ے شروع ہو کر علیمہ خان کے نیوجرسی میں قیمتی فلیٹوں تک پہنچی ہے۔ سب سے زیادہ واویلا پاکستان پر 3 بار حکومت کرنے والے ...

مزید پڑھیں »

’’ کبھی ایسے لوگوں سے بھی بلا ضرورت خرید لیا کریں‘‘

’’ کبھی ایسے لوگوں سے بھی بلا ضرورت خرید لیا کریں‘‘ تحریر : فہیم زیدی (دمام،سعودی عرب ) گزشتہ دنوں سوشل میڈیا کی ایک اثر انگیز پوسٹ پر نظر پڑی جس نے سوچنے کے لئے ذہن میں متعدد در وا کر دیئے پوسٹ کچھ اس طرح کی تھی کہ جس میں ایک ضعیف العمر شخص خستہ سامانی کی حالت میں ...

مزید پڑھیں »